سائنس - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

کائنات، اک بحرِ بیکراں۔۔۔۔۔ احمد نصیر

جاننے کی جستجو انسان کے اندر بہت گہرائیوں میں موجود ہے۔ انسان نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اس نے نظر آنے والی ہر شے کی حقیقت کو جاننے کی جستجو میں طویل سفر کئے۔ یہ سفر صدیوں پر محیط←  مزید پڑھیے

ماضی کے کائناتی دریچے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

کائنات کو کھوجنا ایک ایسی exerciseہے جو انسانی سوچ کی بندشوں کو کھولتی ہے، یہی وجہ ہے کائنات کی سیر پہ نکلا ہوا شخص اپنی الگ دنیا بسا لیتا ہے،اس کے لئے زمینی مشکلات کی وقعت ختم ہوجاتی ہے، نہیں←  مزید پڑھیے

حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی/دوسری قسط

ہم نے پچھلے حصے میں  حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول انٹرنیشل اسپیس اسٹیشن میں ہونے والے تجربات کے متعلق پڑھا اور یہ بھی سمجھا کہ کیسے ISS کو دوبارہ اس کے مدار میں لے جایا جاتا ہے ، اگر←  مزید پڑھیے

رنگوں کی قوس قزح۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

رنگوں کے  متعلق جاننے کے لئے پہلے یہ سمجھانا ضروری ہے کہ روشنی کیا ہے، روشنی انرجی کی ہی قسم ہے روشنی الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن پر مشتمل  ہوتی ہے ،الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن میں ذرات اور ویو دونوں کی خصوصیات موجود←  مزید پڑھیے

میرا دماغ بڑا کرنے والی ٹیم۔۔۔۔وہاراامباکر

آج ذرا کچھ شیخی بگھارنے دیں۔ میرے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ اتنا کچھ کہ اپنے زمانہ طالب علمی میں میں تصور نہیں کر سکتا تھا کہ کسی شخص کا اتنا بڑا دماغ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اس میں←  مزید پڑھیے

الف لیلہ – سائنس کی نظر سے۔۔۔وہاراامباکر

علی بابا چالیس چور، الہٰ دین کا چراغ، سندباد کے سفر جیسی کہانیاں، مرجانہ، شہرزاد، حکیم دوبان کی طرح کے فرضی اور خلیفہ ہارون الرشید، خسرو، شیریں، جعفر، ابونواس کی طرح کے اصلی کردار، یونان، ثمرقند، ساسان اور انڈیا سے←  مزید پڑھیے

نظام شمسی کے وسیع کنارے۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

کتنی حیرانگی کی بات ہے کہ آج سے سو سال پہلے تک ہم سمجھتے تھے کہ ہماری کائنات میں صرف ایک ہی کہکشاں ہے لیکن پھر ٹیلی سکوپس نے بتایا کہ نہیں! ہماری کائنات سو ارب کہکشاؤں پر مشتمل ہے←  مزید پڑھیے

لیزر شعائیں اور نوبل انعام 2018ء۔۔۔۔۔محمد علی شہباز

2 اکتوبر 2018ء بروز منگل سویڈن کی رائل اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر گوراں ہینسن نے باضابطہ فزکس کے نوبل انعام کا اعلان کیا۔ اس سال یہ انعام لیزر فزکس کے شعبہ میں دیا گیا۔ نوبل انعام کی مالیت 9←  مزید پڑھیے

اینٹی میٹر (ضد مادہ) دُنیا کا سب سے قیمتی مادہ۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

فزکس میں میتھ کا ہمیشہ سے اہم کردار رہا ہے کوانٹم سے لے کر تھیوری آف ریلٹیویٹی تک تمام تر اشیاء کو مکمل تفصیل سے بیان کرنے کیلئے میتھ کا سہارا لیا جاتا ہے اور میتھ کی ہی مدد سے←  مزید پڑھیے

کوانٹم ٹیلی پورٹیشن۔۔۔۔ نعمان رؤف ہاشمی

ٹیلی پورٹیشن فزکس کی دُنیا میں ہمیشہ سے ایک مزیدار موضوع رہا ہے کہ کسی بھی مادی آبجیکٹ کا ایک مقام سے دوسرے مقام تک درمیان میں موجود سپیس ٹائم کو چھوئے بغیر ٹرانسفر ہوجانے کا نام ٹیلی پورٹیشن ہے۔←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے(مریخ)۔۔۔۔ زاہد آرائیں /قسط 7

مریخ نظام شمسی میں سورج سے فاصلے کے لحاظ سے چوتھا اور عطارد کے بعد دوسرا سب سے چھوٹا سیارہ ہے۔ قدیم رومی مذہب میں مریخ کو جنگ کا خدا کے نام سے پکارا جاتا تھا کیونکہ وہ مریخ کی←  مزید پڑھیے

کوانٹم لیول پر ذرات کے چور راستے۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

اگر کوئی شخص آپ کو کہے کہ میں دیواروں میں سے گزر سکتا ہو‍ں تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا یقیناً آپ اُسے پاگل کہیں گے اور ایسا کہنے کی آپ کہ پاس جائز دلیل موجود ہے کہ مادہ مادہ←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے۔۔زمین/قسط6

چاند ہماری زمین کا ایک سیارچہ ہے۔ زمین سے کوئی دو لاکھ چالیس ہزار میل دور ہے۔ اس کا قطر 2163 میل ہے۔ چاند کے متعلق ابتدائی تحقیقات گلیلیو نے 1609ء میں کیں۔ اس نے بتایا کہ چاند ہماری زمین←  مزید پڑھیے

اپالو ۱۳ ۔ عروج آدم خاکی۔۔۔وہارا امباکر

ہیوسٹن کے کنٹرول روم میں سینکڑوں لوگ جمع ہیں ۔ یہ تین افراد کی زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو زمین سے باہر مشکل صورتحال میں ہیں۔ یہ ۱۹۷۰ ہے اور اپالو ۱۳ کا مشن۔ ان کا آکسیجن←  مزید پڑھیے

برف سے گرمی – اِگلو۔۔۔۔وہارا امباکر

ہزاروں سال سے انسان اور اس سے کہیں پہلے سے پودے اور دوسرے جانور اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لئے آسمان سے گری برف استعمال کر رہے ہیں جو عجیب سے بات ہے کیونکہ برف تو ٹھنڈی ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

کہکشائیں ۔۔۔۔زہیر عباس

ہم ملکی وے کہکشاں (Milky Way Galaxy) میں رہتے ہیں۔ یہ ہمارا گھر ہے اور ہم اسی کہکشاں کے باشندے ہیں۔ یہ کہکشاں ارب ہا ارب ستاروں کی عظیم الشان مملکت ہے۔ اکثرہمارا واسطہ اس قسم کے سوالوں سے پڑتا←  مزید پڑھیے

ہگز فیلیڈ اور ہگز بوزون۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

ہگز بوزون کو گاڈ پارٹیکل کیوں کہا جاتا ہے؟ ہگز بوزون کی کہانی ماس سے شروع ہوتی ہے اور ماس کیا ہے اگر ٹیکنیکل ٹرمز میں کہا جائے تو ماس کسی بھی باڈی کے  انرشیا کی پیمائش کا نام ہے←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے۔۔۔۔زاہد آرائیں /قسط 4

زمین۔۔ Earth ۔۔پہلا حصّہ۔۔ زمین نظامِ شمسی میں سورج کا تیسرا نزدیک ترین سیارہ ہے۔ زمین نظام شمسی کا وہ واحد سیارہ ہے جہاں پرزندگی موجود  ہے۔ پانی زمین کی 3­/­2 سطح کو ڈھکے ہوئے ہے۔ زمین کی بیرونی سطح←  مزید پڑھیے

سائنس اور معنی خیزی۔۔۔۔محمد شہباز علی

انسان اور کائنات کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ حیاتیاتی سطح پر انسان فطرت کی کوکھ سے جنم لیا گیا جاندار ہے جسے جمادات و نباتات سے انتہائی قریبی نسبت ہے۔لیکن انسان اپنے جیسے دیگر جانداروں سے مختلف ہے←  مزید پڑھیے

کوانٹم سپن کا گھن چکر۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

کوانٹم میں ہم اکثر سپن کے بارے میں سنتے ہیں اور کوانٹم میکنیکس میں اس کا اہم کردار ہے کوانٹم انٹینگلمنٹ میں بھی سپن ہی کا ذکر ہوتا ہے یہ پارٹیکلز کی بنیادی پراپرٹیز میں سے ہے جیسے چارج اور←  مزید پڑھیے