سائنس - ٹیگ

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے

ڈالٹن کے ایٹم (45)۔۔وہاراامباکر

سائنس کا سفر ایک ریلے ریس کی طرح ہے اور یہ بڑی عجیب دوڑ ہے۔ بعد میں آنے والے اس کو کس سمت میں لے جائیں گے؟ اس کا کچھ معلوم نہیں ہوتا اور کئی بار اس سمت میں لے←  مزید پڑھیے

انسان کے ہاتھوں برپا ہونے والا ارتقأ، جہانِ حیرت۔۔ادریس آزاد

اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقأ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی تھیں کہ ٹرانس جینک ریسرچ نے حیاتیات کی←  مزید پڑھیے

ہمارے ہاں فلکیاتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔۔حافظ یاسر لاہوری

جس طرح کرکٹ کے شوقین حضرات ہیں۔ پتنگ بازی کے، ویڈیو گیمز کے، نشہ اور شراب و شباب کے اور بائیک سے سائلنسر نکال کر ساری ساری رات سڑکوں پر گھومنے کے شوقین لوگ ہیں، اسی طرح کچھ لوگوں نے←  مزید پڑھیے

ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی۔۔۔دانش بیگ

مادہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں ایٹم سٹارز گلیکسیز سیارے درخت چٹانیں وغیرہ بناتا ہے ہم سب بھی مادے سے بنے ہیں یہ مادہ معلوم کائنات کا صرف 5 فیصد بناتا ہے۔ باقی کائنات تقریباً 25 فیصد ڈارک میٹر اور←  مزید پڑھیے

کائناتی مہمان۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

19 اکتوبر2017ء کی بات ہے کہ چِلّی میں موجود پین سٹار ٹیلی سکوپس کے ذریعے رابرٹ وریک نامی ماہرِ فلکیات نے ایک پُراسرار شے کو آسمان پہ منڈلاتے دیکھا۔ اس کی پُراسراریت کا اندازہ ایسے لگائیے کہ اِس کے متعلق←  مزید پڑھیے

دوسری دنیا کا مسافر۔۔۔وہارا امباکر

اپنی خلائی سواری سے یہ الگ ہوا ہے۔ اس دوسری دنیا کی مخلوق سے بھیجے گئے مسافر نے لینڈنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضا میں داخل ہو چکا ہے۔ دھندلی فضا کو چیرتے ہوئے اب اس کو نیچے←  مزید پڑھیے

پراجیکٹ مغل اور اُڑن طشتریاں ۔۔ وہارا امباکر

یہ پوسٹ اپنے عنوان کی طرح ایک پرسرار کہانی ہے لیکن یہ کہانی اصل ہے مگر اس کو سمجھنے کے لئے آواز کو، فضا کو، سیاست کو اور نفسیات کو سمجھنا پڑے گا۔ یہ سب جون 1947 کو شروع ہوا۔←  مزید پڑھیے

اب پچھتاتے ہیں خداایجاد کرکے۔۔۔اسد مفتی

اگر آپ کو اپنا کوئی پسندیدہ فلمی ستارہ،کرکٹ کا کھلاڑی،یا سیاستدان سڑک پر نظر آئے تو اسے آپ کو غور سے دیکھنا ہوگا،کہ یہ اصل ہے یا نقل۔۔یعنی یہ کہیں “جعلی”شخصیت تو نہیں؟۔ ابھی تک مداح اپنے ستاروں کے آٹو←  مزید پڑھیے

جنگل ، بارش اور آگ۔۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں اور بے شمار مسائل ہیں – ماحولیات یا انسانی حقوق جیسے معاملات پر سوچنے یا بولنے کی فرصت کس کے پاس ہے ! حیرت تو اس بات پر ہے کہ دنیا بھر کے معاملات میں ٹانگیں اڑانے اور←  مزید پڑھیے

تعلق کی ڈور۔۔۔ندیم رزاق کھوہارا

کرّہ ارض کا سب سے بڑا گرم اور خشک ترین مقام صحارا کا ریگستان ہے۔ جہاں لاکھوں کلومیٹر تک ریت ہی ریت بچھی ہے۔ کئی کئی دن سفر کرنے کے بعد بھی سبزے یا نمی کا ایک قطرہ نظر نہیں←  مزید پڑھیے

بلیک ہولز -ایک پُراسرار مقام۔۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

ہماری کائنات حیرتوں سے بھری پڑی ہے، شاید اسی خاطر جے بی ایس ہیلڈین نے کہا تھا:”یہ کائنات اتنی پُراسرار نہیں جتنا تم سوچتے ہو، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ پُراسرا ر ہے جتنا تم سوچ سکتے ہو!”۔ حضرتِ←  مزید پڑھیے

موت کیاچیز ہے؟۔۔۔۔ادریس آزاد

موت کو اس لیے خوفناک رکھاگیاہے کہ اگر اِس کی دلکشی حیاتِ ارضی پر عیاں ہوتی تو حیات کی  بقا ناممکن تھی ۔ ہرکوئی خوشی سے مرنا چاہتا اور یوں سب ہی مرجاتے۔ میں اکثر کہا کرتاہوں کہ خودکشی کو←  مزید پڑھیے

پوئسان سپاٹ۔۔۔۔ادریس آزاد

اگرہم ایک ٹارچ سے سامنے والی دیوار پر روشنی ڈالیں تو ظاہر ہے دیوار روشن ہوجائےگی۔ اگر ہم ٹارچ کی روشنی کے راستے میں ایک فٹبال لے آئیں تو دیوار پر فٹبال کا سایہ بنے گا۔ اس کا مطلب ہے←  مزید پڑھیے

کیا انسان کا ارتقاء ابھی بھی جاری ہے؟۔۔۔۔ترجمہ و تلخیص: سلطان محمد

اگر ارتقاء لاکھوں کروڑوں سال سے جاری تھا تو آج یہ رک کیوں گیا ہے؟ کیا آئندہ انسان ارتقاء کی بدولت ہم سے مختلف ہوں گے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو سوچنے سمجھنے والے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن ۔۔۔۔ محمد شہزاد قریشی

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کو پہلی بار نومبر 1998 میں ٹکڑوں کی صورت میں خلا میں پہنچایا گیا۔ پھر ان ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک اسٹیشن بنایا گیا جس میں 6کے قریب لوگ اپنا کام کرسکتے تھے لیکن وقت گزرنے کے←  مزید پڑھیے

ہمارا کائناتی سفر۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/تیسرا ،آخری حصہ

ہم نے پچھلے حصے میں جانا کہ کیسے نظام شمسی کے شروع میں ایک بھیانک ٹکراؤ کے نتیجے میں ہمارا چاند وجود میں آیا۔۔۔ ہمارے نظام شمسی میں زمین جیسا کونسا سیارہ موجود ہے جس پہ روز قیامت اترتی ہے، جہاں←  مزید پڑھیے

ہمارا کائناتی سفر۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ دوئم

مشہور کاسمولوجسٹ کارل ساگان اکثر کہا کرتے تھے “ہم سب Star stuff ہیں”، وہ ایسا کیوں کہتے تھے؟ اس کو ہم نے پچھلے حصے میں کافی تفصیل سے سمجھا،کتنی حیران کن بات ہے کہ آج ہم میں موجود ایٹمز اور←  مزید پڑھیے

مریخ ہم آ رہے ہیں۔۔۔۔ محمد یاسر لاہوری

حضرتِ انسان کا “ممکنہ” اگلا ٹھکانا عزّتِ مآب سرخ سیارہ مریخ! ستمبر 2018 کی ایک پرسکون رات میں لکھا ہوا مریخ نامہ! آج کل رات نہایت پرسکون، مناسب ٹھنڈی اور صاف آسمان کے ساتھ وارد ہوتی ہے، رات کا کھانا←  مزید پڑھیے

ہمارے سورج کا پڑوسی سُرخ بونا ستارہ (پروکسِما سینٹوری) ۔۔۔۔محمد یاسر لاہوری/قسط2

*ہمارے سورج کا پڑوسی ستارہ* میری یہ تحریر اُس مُمکِنہ خلائی مخلوق کے نام جو کائنات کے کسی گوشے میں اپنی ہی نوعیت کی زندگی گزار رہی ہوگی، ایک ایسی زندگی جو ہمارے شعور سے بالاتر ہے ہم  پروکسِما سینٹوری←  مزید پڑھیے