امیر، - ٹیگ

جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے/شائستہ مبین

رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے جہاں لوگوں کی طاق راتوں کی عبادتوں میں شدت آئی  ہے وہاں بازاروں اور شاپنگ مالز میں رونق بڑھ گئی  ہے۔ لوگ عید کے آنے سے پہلے عید کی تیاری مکمل کر لینا←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس کا چار چیزوں میں پیسے کا زیاں/ثاقب لقمان قریشی

یوسف شکیل صاحب میرے کولیگ ہیں۔ تین سال قبل ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔ دفتری اوقات سے گھنٹہ قبل آنا پورے پانچ بجے چھٹی کرنا۔ اپنا کام ایمانداری سے کرنا انکی عادت کا حصہ تھا  ۔ شکیل صاحب نےراولپنڈی کے پوش علاقے←  مزید پڑھیے

امیر و غریب مرد اور ہراسانی۔۔ابصار فاطمہ

امیر و غریب مرد اور ہراسانی۔۔ابصار فاطمہ/آج ایک ادبی گروپ میں ایک پوسٹ نظر سے گزری اور مرد حضرات کے کمنٹس دیکھ کر اندازہ ہوا کہ صنفی روئیوں میں ہم کس قدر غلط فہمی کا شکار ہیں←  مزید پڑھیے

رکشہ ڈرائیور۔۔افتخار بلوچ

رکشہ ڈرائیور۔۔افتخار بلوچ/اُسے اپنے کپڑوں پر ایک خاص قسم کا فخر محسوس ہورہا تھا۔ تھری پیس سوٹ کی گواہی تو آج اس کا کوئی دشمن بھی دے دیتا۔ رنگوں کے تناسب نے سر چڑھ کر اس کی صلاحیت کو داد دی تھی۔ اُسے اپنے دفتر کے دروازے پر لگی ہوئی تختی نے خاص طور پر متوجہ کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

اللہ مالک ہے۔۔محمد وقاص رشید

اللہ مالک ہے۔۔محمد وقاص رشید/میں خاکزاد کو دیکھ رہا تھا، فوتگی پر آنے والے ہر شخص کو وہ پانی دیتا تھا، چائے پیش کرتا تھا اور اگلا مہمان آنے تک ایک پرانی چارپائی کے کونے پر جا کر بیٹھ جاتا←  مزید پڑھیے

نظام کوزہ گر اور تازہ مٹی۔۔محمد وقاص رشید

نظام کوزہ گر پہلے یہاں پر رہنے والوں کو بھوک تقسیم کرتا ہے،اسکا ماننا ہے کہ ہڈیوں پر زیادہ ماس نہ ہو تو مٹی خستہ حاصل ہوتی ہے ۔مدقوق جسموں کی یہ خاک بھٹی میں اس لیے جلدی پک کر تیار ہوتی ہے کہ پہلے سے انہیں بخت کی دھوپ نے جھلسا رکھا ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

سماجی تھیٹر۔۔ڈاکٹر ظہور بابر

تم ایک بہترین کشن والی کرسی پر بیٹھے ہو اور منرل واٹر کی بوتل تمہارے سامنے ایک ذرا سا ہاتھ بڑھانے پر تمہاری پہنچ میں ہے۔ تم نہایت بے چینی سے اپنی ویڈیو بنوانے اور فوٹو کھینچوانے کے لئے اپنے←  مزید پڑھیے