اقبال - ٹیگ

فرمان کسکر بالکل ٹھیک وقت پر آیا ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

فرمان علی کسکر پندرہ سال کا ایک غریب لڑکا ہے جس کا تعلق صوابی کے علاقے ترکئی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ”کمرگئی“ سے ہے۔ اس کو لوگ ایک مسخرے کے طور پر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس←  مزید پڑھیے

کیا اس زمین پر کوئی ہے؟۔۔۔۔ایم بلال ایم

بھلے زمانوں کی بات ہے کہ ایک پاکستانی الیکٹریکل انجینئر مدینہ منورہ گیا۔ وہیں روزگار سے وابستہ ہوا اور زندگی کے چالیس سال حرم مدنی کی خدمت میں گزار دیئے۔ اس دوران پائی پائی جمع کر کے پاکستان کے شہر←  مزید پڑھیے

فکر اقبال۔۔۔۔حافظ امیر حمزہ

دنیا کی تاریخ میں کم ہی ایسی شخصیات گزری ہیں جن کوتقریباً ہر مکتبہ فکر اور دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والے باشندوں اور اہل علم نے سچے دل سے پسند کیا ہو۔ایسی ہی پسندیدہ اور مقبول ترین←  مزید پڑھیے

فکر اقبال اور نوجوان نسل۔۔۔تنزیلہ یوسف

نہیں ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اقبال کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ اس کا بخوبی اندازہ ان کے اشعار اور ان میں پوشیدہ افکار سے لگایا جاسکتا ہے۔ جوانوں کو←  مزید پڑھیے

خودی کی ہر سطح اپنے ماحول سے مزاحمت کی حالت میں ہے۔۔۔ادریس آزاد

اقبال کے نظام فکر میں خدا، انسان اور کائنات کا ربط و تعلق ’’مذہبی واردات‘‘ کا مرہون ِ منت ہے۔ کیونکہ شاعرانہ واردات قابل ِ اعتماد نہیں اور ’’فلسفہ نام نہیں کسی مسئلے کا حل دینے کا‘‘۔ فلسفہ کا مطمع←  مزید پڑھیے

ایک نئی علی گڑھ تحریک کی ضرورت۔راشد شاز

سرسید نبی یا پیغمبر نہیں تھے لیکن وہ ساری عمر کا رِنبوت سے اشتغال کرتے رہے خاص طور پر زندگی کے آخری برسوں میں انھوں نے اپنی تمام تر صلاحتیں وحی ربانی سے انسانی التباسات کے حجابات چاک کرنے میں←  مزید پڑھیے

اپنے ہی گھر میں اجنبی اردو زبان کا نوحہ۔رانا اورنگزیب

محرم کا مہینہ ہے نوحے سنے جا رہے ہیں، سنائے جا رہے ہیں۔مجھے بھی ایک نوحہ پڑھنا ہے۔ اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے! میں کہ اک گناہ گار←  مزید پڑھیے

ایک رات “دریائے نیکر” کے کنارے

منگل کی شام میرا پڑاؤ “دریاۓ نیکر” کے کنارے واقع قدیم رومانوی شہر “ھائیڈرل برگ” میں تھا۔ تقریباً بیالیس مربع میل کے رقبہ اور374 فٹ کی بلندی پر واقع اس شہر کو “وادی نیکر” کا دل کہا جاتا ہے ۔تقریباً←  مزید پڑھیے