راجہ انور سپین کے خوب صورت شہرویلنشیا میں پاکستانی ریستوران چلا رہے ہیں، راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں، 36 برس قبل سپین آئے، سپینش خاتون سے شادی کی اور یونیورسٹی ایریا میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران کھول لیا، ان کی← مزید پڑھیے
ہمارے ریٹائرڈ فوجیوں نے ایک پریس کانفرنس کرنے کی کوشش کی جسے اسلام آباد پریس کلب نے ہونے نہیں دیا۔ میں اسلام آباد پریس کلب پر ہمیشہ حیران ہوتا ہوں۔ اس کے عہدیدار عجیب وغریب قسم کی حرکتیں کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر پیش آیا جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،← مزید پڑھیے
پیر کے دن برطانوی پارلیمان میں وہاں کے وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی۔ وہ اسے شکست دینے میں کامیاب رہا۔ اس کی اپنی جماعت اور “اتحادی”سکاٹش پارٹی کے لیکن 148اراکین نے اس کے خلاف← مزید پڑھیے
دنیا میں بعض حوادث آفاقی ہوتے ہیں، جن پر انسان کو کوئی کنٹرول نہیں ہوتا، یا یوں کہیے کہ انسان ان پر آہستہ آہستہ قابو پا رہا ہے، مثلاً زلزلے، سیلاب، آندھیاں، جھکڑ، وبائی امراض یا کسی قوم کی ہمسائیگی← مزید پڑھیے
شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں 70اور 80کی دہائی میں زمانہ اسکول کے دوران شیخ محمد عبداللہ کی مضبو ط شخصیت اور حکومت کے خلاف دو توانا آوازوں سید علی گیلانی اور عبدالغنی لون کو تو جلسے ، جلوسوں میں← مزید پڑھیے
فروری سے جاری یوکرین روس جنگ میں، جہاں یوکرین بظاہر کمزور ہدف دکھائی دیتا تھا، لیکن اس عرصے میں ماسکو کو کئی بڑے دھچکے دینے میں کامیاب ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے دوران مشرقی یوکرین میں ایک روسی← مزید پڑھیے
برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ یوکرین کو اعلیٰ کارکردگی والے راکٹ لانچرز فراہم کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے← مزید پڑھیے
کیا یہ ممکن ہے کہ ایک گرم رات کو آپ سائیڈ ٹیبل پر پڑے گلاس کو پانی پینے کے لئے ہاتھ لگائیں اور گلاس کی ٹھنڈک کے نشان سے یہ احساس ہو کہ بیرونی حصے میں پانی کی ٹھنڈ یا← مزید پڑھیے
غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی، موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں، ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی← مزید پڑھیے
پہلے ریاست وجود میں آتی ہے۔پھر وہ اپنا ایک آئین بناتی ہے۔ اس آئین کی روشنی میں پھر وہ اپنے لیے قوانین تیار کرتی ہے۔یہ قوانین پھر شہریوں پر لاگو کر دیے جاتے ہیں اور یوں نظام چلتا ہے۔لیکن ہم← مزید پڑھیے
اتوار کے دن روایتی اور سوشل میڈیا پر جس آڈیو لیک کا چرچا ر ہا میں اصولی بنیادوں پر اسے زیر بحث نہیں لائوں گا۔ چوروں کی طرح دو افراد کے مابین ہوئی گفتگو کو جاسوسی کے جدید ذرائع کے← مزید پڑھیے
جنگوں میں مغلوب ہوئے قیدیوں کی طرح ہاتھ اُٹھاکر اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ عمران خان صاحب اور ان کے حامیوں کو میڈیا کے بھرپور استعمال کے ذریعے اپنا سودا خوب بیچنا آتا ہے۔ کرکٹ سے شہرت کمالینے کے← مزید پڑھیے
یہ رینیوایبل انرجی کے میدان میں درپیش چیلنجز پر کانفرنس تھی جس میں وفاقی وزیر خرم دستگیر خان بھی موجود تھے اور اس شعبے میں نمایاں خدمات کے حامل پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالخالق بھی۔ رینیوایبل انرجی سے مراد سولر انرجی← مزید پڑھیے
” جمہوریت اگرچہ مثالی طرز نہیں ہے لیکن اس سے بہتر ابھی تک کوئی اور انداز سیاست ہے نہیں” یہ فقرہ شاید بہت سے سیاسی مشاہیر کہہ چکے ہیں۔ مجھ پر یہ بات اس طرح آشکار نہیں ہوئی جس طرح← مزید پڑھیے
یہ درست ہے کہ پٹرول کی قیمت میں ایک ہی ہفتے میں دوسری مرتبہ تیس روپے اور مجموعی طور پر ساٹھ روپے اضافے کی خبر نے مجھے چونکا کے رکھ دیاتھا، مجھے حکومت کے اعلان سے مایوسی ہوئی، میں شہباز← مزید پڑھیے
بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی نے خود سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشامہ بندو نامی لڑکی نے کہا ہے کہ ان کی شادی کا وینیو اور تاریخ← مزید پڑھیے
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے عازمین حج کے لئے جاری کیے گئے منصوبے روڈ ٹو مکہ کے تحت رواں برس پاکستان سمیت پانچ ممالک کے زائرین فاہدہ اُٹھا سکیں گے عرب میڈیا رپورٹ ۔کے مطابق روٹ ٹومکہ منصوبے کا← مزید پڑھیے
ملک بھر کے لیے آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ صوبوں کی اے پی سی سی میں تیرہ سو چوراسی ارب روپے کاترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سالانہ پلان کوآرڈی نیشن← مزید پڑھیے
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ عمران خان اور میری ناراضی کی افواہیں پھیلائی جا← مزید پڑھیے