نگارشات    ( صفحہ نمبر 95 )

لندن سے ایک خط/برطانیہ کی ادبی تنظیمیں اور مشاعرے/فیضان عارف

برطانیہ میں پہلی ادبی تنظیم کب قائم ہوئی اور پہلے اردو مشاعرے کا اہتمام کب کیا گیا؟ اس بارے میں کوئی مصدقہ معلومات یا تاریخی حوالہ تو دستیاب نہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ سن ساٹھ کی دہائی کے آخر←  مزید پڑھیے

بیتی ہوئی یادیں ڈائری کی زبانی/عاصمہ حسن

زندگی خوبصورت رنگوں کے تانے بانے سے بنی ہوئی ہے ـ اتار’ چڑھاؤ’ مشکلیں’ پریشانیاں’ آسانیاں ‘ خوشیاں اور غم سب اس میں رنگ بھرتے ہیں ـ یہ نہ ہوں تو زندگی بے رنگ ہو جائے یا یکسانیات کا شکار←  مزید پڑھیے

ریپ / جنسی تشدد اور (PTSD)-عبدالرحمٰن خان

کولکتہ میں ڈاکٹر مومتا کی موت ہوگئی، جانچ کے بعد خلاصہ ہوا کہ انکا ریپ اور مرڈر کیا گیا تھا۔ یہ کوئی پہلا دوسرا واقعہ نہیں، ایسے معاملات یومیہ کئی  ایک ہوتے ہیں، کچھ کی سیاسی تشہیر ہوجاتی ہے اور←  مزید پڑھیے

اورینٹل کالج: ایک درگاہ/آغرؔ ندیم سحر

اورینٹل کالج کے قیام نے ہندوستان میں مشرقی علوم و فنون کی ترویج کے لیے بہت نمایاں کردار ادا کیا،اس سے ادارے وابستہ شخصیات نے زبان و ادب اور تحقیق و تدوین کے شعبوں کو نا صرف وقار بخشا بلکہ←  مزید پڑھیے

تعلیم کو دائمی الوداع کہہ دیں /سید عمران علی شاہ

آپ کا اس جملے سے اکثر  سننے کو ملتا  ہوگا کہ’ امید پر دنیا قائم ہے اور ایسا ہی ہے کہ ہمیں اپنی سوچ کو مثبت رکھنا چاہیے، ہمیں آنے والے دنوں کے لیے اپنا نقظہ نظر یہی رکھنا چاہیے←  مزید پڑھیے

وادی السلام سے مسجد حنانہ تک/سراجی تھلوی

16اگست بروز جمعرات شام ڈھلنے سے پہلے ،سرزمین عراق کی شدید گرمی ،بدن پسینے سے شرابور ،چہرے پر گرمی کے آثار لیے ،عراق کی گرم و مرطوب فضا میں سانس لینے کی توفیق ہونے پر شارع الرسول نجف اشرف کے←  مزید پڑھیے

سوات کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟-عثمان تورولی

وادی سوات کی خوبصورتی پر مایوسی کے بادل منڈلا رہے ہیں ۔ ہزاروں سال سے بہتے دریائے سوات پر پیڈو کی سرپرستی میں تین ہائیڈرو پاور پراجیکٹس بن رہے ہیں ۔ سوات کی عوام پریشان ہیں ۔ لوگوں نے اس←  مزید پڑھیے

فیک گرو انڈسٹری اور آن لائن کاروبار کے سنہرے خواب/ڈاکٹر حفیظ الحسن

سوشل میڈیا پر آئے روز نئے سے نئے گرو اُبھرتے رہتے ہیں جو آپکو راتوں رات امیر ہونے کی ترکیبیں بتاتے ہیں اور اسکے ساتھ ہی اپنا کورس بیچتے ہیں۔ امریکہ میں فیک گرو انڈسٹری یا ٹرینڈ نیا نہیں۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

میں ہوں فیس بک: تصویر کا دوسرا رُخ/ اشعرنجمی

مجھے فیس بک کو لے کر کبھی کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی۔ میں نے کبھی فیس بک یا کسی بھی سوشل میڈیا سے یہ توقع ہی نہیں کی کہ وہ میری ذہنی آبیاری کا سامان بھی مہیا کرے گا (اگرچہ←  مزید پڑھیے

فیض نیازی گٹھ جوڑ/طیبہ ضیا چیمہ

سات برس پہلے جب پیرنی منظر عام پر آئیں میں نے ایک ویڈیو بنائی کہ یہ عورت جنرل فیض کی پلانٹڈ ہے اور فیض کی مخبریاں علم غیب بنا کر نیازی کو فیض بانٹ رہی ہیں۔ فرح گوگی کو بھی←  مزید پڑھیے

جیمز ویب نے سائنسدانوں کو پریشان کردیا/ثاقب علی

کائنات کی عمر کی موجودہ ویلیو 13.81 ارب سال ہے لیکن میں ہمیشہ سے یہ سوچتا تھا کہ یہ کیسے اندازہ لگایا گیا کہ کائنات کی عمر اتنی ہے۔ ہبل دوربین سے پہلے یہ عمر 10 ارب سے 20 ارب←  مزید پڑھیے

قیادت کا قحط اور پاکستان/اختر شہاب

بنگلہ دیش میں انقلاب آچکا ہے حسینہ واجد ملک چھوڑ کے فرار ہو گئی ہیں ۔ 400 افراد ہلاک ہو چکے ہیں بلکہ حسینہ واجد کے ملک چھوڑ جانے کے بعد بھی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہنگامے ختم←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں میں نفسیاتی دباؤ اور شیزوفرینیا / عثمان انجم زوجان

خیال ابڑو صاحب ہم کو کہتے ہیں کہ آپ نے خواجہ سراؤں پر بہت کچھ لکھا ہے، مگر ان کے نفسیاتی دباؤ اور ”شیزوفرینیا“ پر نہیں لکھا ۔ اصل موضوع سے پہلے شیزوفرینیا کی تمہید باندھنا بہت ضروری ہے، یاد←  مزید پڑھیے

ریاست ماں کے دیگر بچے اور نسل کشی کے بے لذت گناہ/اعظم معراج

2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے اعدادوشمار پبلک کردئیے گئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان میں غیر مسلم شہریوں کی تعداد 8771380 ہے ۔جسکی تفصیل یوں ہے ۔۔ ہندو جاتی 386729مسیحی 3300788 شیڈول کاسٹ 1349487احمدی 162684سکھ 15998پارسی 2348←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر الزبتھ نیامت- جنون، عشق، اور قیادت/محمد ثاقب

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پہلی ملاقات میں آپ کے دل میں اتر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت کا تعارف مشہور صحافی محمود شام نے کروایا۔ان کے گھر پر چائے پیتے ہوئے خواتین کے کنٹریبیوشن پر بات ہو رہی←  مزید پڑھیے

جنرل فیض حمید سے “نک دا کوکا” تک/فیاض الحسن چوہان

بارہ اگست بروز پیر سہ پہر چار بجے اچانک پاکستان کے تمام چینلز پر ایسی بریکنگ نیوز چلنا شروع ہوئی کہ جس نے جہاں قانون کی حکمرانی کے دلدادہ اور شخصی محبت سے پاک ہو کر ریاستِ پاکستان سے سچی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹکا ٹک/صنوبر ناظر

خاموش خبیث عورتوں، تم سب غیر ملکی تنخواہوں پر پلنے والی دو ٹکے کی عورتیں ہو۔ میں تھوکتا ہوں تم سب پر۔ “نعرہ لگاتی خواتین پر حسب معمول اس نے اول فول بکنا شروع کردیا۔ “میرا جسم میری مرضی” تمام←  مزید پڑھیے

سمارٹ پولیس سٹیشنز کن علاقوں میں تعمیرکئے جائیں گے؟

سمارٹ پولیس سٹیشنز سمیت پنجاب پولیس کے ترقیاتی پراجیکٹس تیزی کے ساتھ تکمیل کی جانب گامزن، آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کے کرائے کی بلڈنگز میں قائم تھانوں کی اپنی عمارتوں کی تعمیر کے لئے سرکاری اراضی حاصل کر←  مزید پڑھیے

محبت کا وہم /قادر خان یوسف زئی

آرزو کی زندگی میں محبت ایک خواب کی طرح تھی، جسے اس نے ہمیشہ اپنے دل کی گہرائیوں میں سجا کر رکھا تھا۔ اس کے خیالوں میں ایک ہی نام تھا۔ “جگنو” ،وہ بچپن کے دنوں سے ہی جگنو کی←  مزید پڑھیے

سکۂ رائج الوقت/آصف انظار عبدالرزاق صدیقی

یہ تو ہرگز یاد نہیں کہ یہ لفظ پہلی دفعہ کس سِن و سال میں کان میں پڑا ، مگر یہ یقینی ہے کہ ہمارے حافظے میں یہ غیر مفہوم اور بھاری لفظ بچپن کی اس بالی عمر میں پڑا←  مزید پڑھیے