نگارشات    ( صفحہ نمبر 66 )

محبت:ایک سرمایہ دارانہ الجھن/کامریڈ فاروق بلوچ

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جسے انسانی تاریخ میں ہمیشہ سے مقدس، لازوال اور نفع و نقصان کی حد بندیوں سے ماورا سمجھا گیا ہے۔ مگر کیا یہ سچ ہے؟ جدید دنیا میں، جہاں ہر چیز کی قیمت لگائی جاتی←  مزید پڑھیے

چڑیا/حسان عالمگیر عباسی

تجزیہ جائز بھی ہو یکطرفہ رہتا ہے۔ سچ آفاقی ہو سکتا ہے لیکن آفاقیت پھر بھی سبجیکٹو ہوتی ہے۔ کسی کا ماننا ہے کہ میرا سچ میرا ہے، رستے کا چناؤ بھی میرا ہے، تمھارا تمھارا ہے، رستے کا چناؤ←  مزید پڑھیے

پنجاب دھی رانی پروگرام ۔ ایک بے مثال اقدام/سید عمران علی شاہ

پروردگار عالم نے حضرت انسان کو بیش بہا نعمتوں اور عنایات سے سرافراز فرمایا، مالک کائنات سورۃ الرحمٰن میں فرماتا ہے ، *”کہ تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے”* ،بے شک خالق لم یزل، کی←  مزید پڑھیے

بزنس میں بریک لگانے کا فن /محمد ثاقب

محترم دوستو! ایک بار پھر تاخیر کی معذرت، احباب کی محبت کا شکریہ اور اپنے ساتھ ایک کمٹمنٹ کہ کالم لکھنے کا تسلسل برقرار رہے۔ آج کے کالم کا آغاز شکاگو میں 1923 میں اس دور کے مشہور ترین کاروباری←  مزید پڑھیے

ادبی لالی، لالے اور شامل باجا / اختر شہاب

شوکت صدیقی کے ناول جانگلوس میں ایک کردار “لالی” نام کا ہے۔ لالی جو ایک اجڈ شخصیت ہے اور جیل سے بھاگا ہوا ایک قیدی ہے۔ وہ ایک ڈپٹی کمشنر کے پاس پناہ لیتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ریفری کی عدم←  مزید پڑھیے

جنرل صاحب اور راضی بہ رضا (2) – محمد ثاقب

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) معین الدین حیدر کی زندگی کے رنگا رنگ گوشوں میں مزید جھانکتے ہیں۔ کہتے ہیں اللہ تعالی کی نظر کرم اور عنایت ہمیشہ ان کے ساتھ رہی۔ ایک بار کیریئر میں ایسا لگا کہ پروگریس کچھ سست←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کا کردار ؟-قادر خان یوسفزئی

مشرق وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظر نامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ جہاں ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیش رفت امریکہ اور اسرائیل کے لئے تشویش کا باعث بن رہی ہے، وہاں←  مزید پڑھیے

اپنشد مختصر تعارف/مبشر حسن

“Upanishads” پہلے ہندوستانی مذہب ہندومت کے ماخذوں کی تاریخ وادی سندھ کی تہذیب کے متعلق حالیہ دریافتوں میں کچھ پیچیدگی کی حامل رہی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ وادی سندھ کی تہذیب بھی میسو پوٹیمیا، چین اور مصر کی تہذیبوں←  مزید پڑھیے

فینز ، فنکار اور میڈیا/فرزانہ افضل

ماہ رمضان کی آمد کے قریب چیرٹی پروگراموں کا میلہ لگ جاتا ہے۔ خوب زور شور سے فنڈ ریزنگ ہوتی ہے۔ اوورسیز پاکستانی دل کھول کر زکوۃ و عطیات دیتے ہیں۔ پروگراموں میں تفریح کے رنگ بھرنے کے لیے پاکستان←  مزید پڑھیے

مینٹور کہاں ملے گا؟-سلمان خالد

میں کمپوٹر سائنس بیچلر ڈگری کے دوسرے سمسٹر میں پہنچ چکا تھا جب مبشر حسن بخاری سے ماسٹرز ڈگری پروگرام میں ملاقات ہوئی۔ وہ مجھ سے پروگرام اور بیچ وائز دونوں طرح سے سینئر تھے۔ ہماری دوستی بھی یونیورسٹی کی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ سے کون لڑے گا؟-عمیر فاروق

ہمارے بہت سے لوگ ابھی تک اسی خیال میں پھنسے ہوئے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو ٹکر دے گی اور ٹرمپ سے مقابلہ کرے گی۔ جبکہ حالات اس کی نشاندہی کرتے نظر نہیں آتے۔ ٹرمپ نا صرف سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ←  مزید پڑھیے

پریشان ہیں تو یہ تحریر پڑھیں/توصیف اکرم نیازی

کبھی ایسا ہوا کہ آپ کو کسی چیز کی اتنی زیادہ فکر ہونے لگی کہ دماغ میں خیالات کا طوفان آ گیا؟ دل تیز دھڑکنے لگا، پسینہ آ گیا، اور دماغ نے ہر ممکنہ برا نتیجہ سوچنا شروع کر دیا؟←  مزید پڑھیے

مفت پاسز کلچر کا خاتمہ-شکریہ چیئرمین پی سی بی/ملک سلمان

کرکٹ میچز کے فری پاسز کیلئے ہر کوئی مارا مارا پھر رہا ہوتا ہے۔ پی سی بی ، انتظامی افسران تو کوئی پولیس والوں سے فری پاسز کی ڈیمانڈ کرتا پھرتا ہے ۔ حتیٰ کہ متعلقہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور←  مزید پڑھیے

جنرل صاحب اور راضی بہ رضا (1)-محمد ثاقب

یہ 1952 کا اٹک ہے پاکستان بنے ہوئے ابھی پانچ سال ہوئے تھے اٹک کے ایک مقامی سکول میں ایک بچہ اپنے سکول فیلوز کے ساتھ فٹبال کھیل رہا تھا مٹی سے شرابور مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے والےاس←  مزید پڑھیے

قانون کا ڈر ختم ہوچکا/ملک سلمان

سنئیر صحافی و کالم نگار محسن گورائیہ کے ہمراہ ایک فلاحی کام کیلئے سامان کی خریداری کرنا تھی تو راستے میں پلان بنا کہ ہمیں زیادہ تعداد میں اشیاء چاہئے سٹور کی بجائے شاہ عالم مارکیٹ سے ہول سیل میں←  مزید پڑھیے

صاف و سبز پنجاب” – مہارانی کا خواب، دھوئیں میں لپٹا لاہوری عوام کا حال / عامر حسینی

پنجاب میں سورج چمک رہا ہے، درختوں پر ہلکی ہلکی بہار آ رہی ہے، اور لاہور میں حکومت کے اشتہارات پھر سے فضا میں اُڑ رہے ہیں کہ “صاف اور سبز پنجاب” کا مشن کامیاب ہو چکا ہے۔ سچ تو←  مزید پڑھیے

معمولی سی رقم/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ ایک مصروف سا پُررونق بازار تھا اور اس روز میرا جنم دن بھی تھا۔ میں اپنے جنم دن پہ ڈھلتی شام میں سر جھکائے اس بازار سے گزر رہا تھا، جب ایک چھوٹی سی بمشکل چار سال کی بچی←  مزید پڑھیے

کیوں چھوٹا ’ آپ ‘ کا ساتھ اور کانگریس کا ’ ہاتھ ‘ ؟ / شکیل رشید

منہ بند کر کے ، فرقہ پرستی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی ۔ اور نہ ہی فرقہ پرستی کے خلاف ٹکڑے ٹکڑے ہوکر اُسے ہرایا جا سکتا ہے ۔ دہلی اسمبلی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی (←  مزید پڑھیے

سیر کر تو بھی یہ مجموعہ پریشانی کا /الیاس کبیر

کہانی کی دنیا میں ناصر عباس نیر کا پہلا پڑاؤ “خاک کی مہک” تھا۔ اس مجموعے نے ان کے قارئین کو اس لیے حیران کیا تھا کہ وہ بہ ظاہر پہلی بار کہانی کار کے طور پر سامنے آئے تھے۔←  مزید پڑھیے

بہارنگ/حسان عالمگیر عباسی

یہ بہار ہے۔ یہ گلابی رنگ ہے۔ یہ تصویر بذات خود طاقت سے لیس ہے کیونکہ یہ خوشبو ہے۔ خوشبو ہے تو ظاہر ہے پھیلے گی اور جب پھیلے گی تو ناک میں جائے گی, جب ناک میں آئے گی←  مزید پڑھیے