نگارشات    ( صفحہ نمبر 24 )

مسلم آزاد ہے (1)-مرزا مدثر نواز

جہاں جہاں اسلام کی کرنیں نہیں پہنچیں‘ وہاں انسان کا کیا حال ہوتا ہے؟ وہ دنیا کے ذرہ ذرہ کو معبود سمجھتا ہے‘ جنگل کا ہر بڑا درخت‘ زمین کا ہر خوفناک کیڑا‘ پہاڑ کا ہر سیاہ پتھر‘ سانپ‘دریا‘ آگ‘←  مزید پڑھیے

حضرت خدیجہ ؓ بطور بیوی/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مکہ کی تپتی گلیوں میں ایک عورت تھی۔ تاجرہ، معزز، مالدار، لیکن دل میں ایک ہی جستجو۔ ایسا مرد جس پر اعتماد کیا جا سکے. عمر کی چالیسویں بہار میں قدم رکھ چکی تھی. اس پختہ سوچ عورت کا نام←  مزید پڑھیے

تعلیم اور پرائیویٹائزیشن نوم چومسکی/سائرہ رباب

تعلیم کا مقصد ہمیشہ صرف نوکری یا ڈگری دینا نہیں تھا۔ اصل میں تعلیم کو سماجی شعور بڑھانے اور معاشرتی ترقی کے لیے سب سے اہم سرمایہ سمجھا جاتا تھا۔ پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں امریکہ اور دیگر مغربی←  مزید پڑھیے

تھر کول پراجیکٹ پاکستان کی ترقی کا ضامن بینظیر بھٹو کا وژن(3)- اطہر شریف

حکومت سندھ کی جانب سے تھر کے باسیوں کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی مزید تفصیل نگرپارکر، تھرپارکر ضلع میں 333 ملین روپے کا کالی داس ڈیم۔ اب تک ایسے 23 ڈیم بنائے جا چکے ہیں اور 11 دیگر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ڈاکٹروں کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں /ڈاکٹر محمد شافع صابر

فون کی گھنٹی بجی، میں نام دیکھ کر خوش ہو گیا۔ فیصل آباد سے ایک سینئر کا فون تھا۔ میں نے فون اٹھایا، پھر ہماری بات چیت شروع ہوئی۔ بولے، پارٹ ٹو کا تحریری امتحان بھی پاس ہو گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ادیب اور سماج کے فاصلے/قاسم یعقوب

بات یہ ہے کہ ادب اور ادبی سرگرمیاں اب محض ادب سے وابستہ لوگوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ مانیں یا نہ مانیں، وہی چند ادیب، شاعر اور لکھاری آپس میں مل بیٹھ کر ایک دوسرے کو سنانے←  مزید پڑھیے

سیلاب، گھر ، چیزیں، یادیں/ناصر عباس نیّر

ان دنوں پنجاب، بدترین سیلاب کی زد میں ہے۔ پانی ،جو زندگی کی بنیاد اور ضمانت ہے، اب یہی پانی، زندگی سے بدترین عداوت پر اتر آیا ہے۔ (اس میں بڑا ہاتھ مقتدر طبقوں کی حماقتوں اور لالچ اور ترقی←  مزید پڑھیے

کامیابی کے 6 اصول/محمد ثاقب

اپنے پسندیدہ موضوع، کامیابی کے پروٹوکولز، کامیابی کے کیپسولز کی بات کرتے ہیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسی ذہانت ضروری نہیں۔ لیکن محنت، سخت محنت تو شرط ہے۔ اس کالم میں ہم جدید سائنسی ٹیکنیکس کے ساتھ،←  مزید پڑھیے

چینی مافیا کے بعد گندم مافیا /اطہر شریف

جب سے حکومت آئی ہے کسانوں کو رل دیا ہے ذلیل کر دیا ہے پہلے چینہ مافیا نے چینی ایکسپورٹ کر کے منافع کمایا اس کے بعد چینی کی کمی کر کے اربوں روپے منافع کمایا -اس کے بعد امپورٹ←  مزید پڑھیے

نیپال کی موجودہ جدلیات /کامریڈ فاروق بلوچ

تمہید قوموں کی تقدیر میں بعض ایسے لمحے آتے ہیں جو محض وقت کے تقویمی خانے نہیں بلکہ تاریخ کی دائمی مہر بن جاتے ہیں۔ وہ لمحے جب خواب اور حقیقت آمنے سامنے آ کھڑے ہوں، جب ماضی کا بوجھ←  مزید پڑھیے

دیہاتوں میں سیلاب اور شہروں میں ناکارہ سیوریج سسٹم کی تباہ کاریاں/ڈاکٹر محمد شافع صابر

لاہوری و ہمنوا درباری میڈیا چپ ساد ھ کر بیٹھا ہے،کیونکہ پارک ویو سٹی لاہور اب خطرے سے باہر آ چکی ہے۔ جبکہ اس وقت جنوبی پنجاب میں سیلاب کے باعث ایک انسانی المیہ جنم لے چکا ہے اور مین←  مزید پڑھیے

مقامی اور مغربی ملحدین میں فرق؟ معصومانہ مغالطوں کا تجزیہ /وحید مراد

ہمارے معاشرے میں “شعور” اور “بے شعوری” کے بارے میں کئی مغالطے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے اکثر کی جڑ رٹا کلچر اور سطحی سوچ میں ہے۔ عام طور پر یہ سمجھ لیا جاتا ہے کہ جس شخص←  مزید پڑھیے

ریورنڈ فادر مشتاق پیارا( نڈر ، سادہ، مثالی کاہن) -یوحناجان

ریورنڈ فادر مشتاق پیارا ایک نڈر ، عاجز اور مثالی کاہن کی حیثیت سے تاریخ میں جانے جائیں گے۔ جو ان کے اخلاق ، ادبی اسلوب کا نمونہ اور پاک کلام کی تعلیمات کا عکس بیان کرتا ہے۔ وہ ایک←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکرز اور فیملی وی لاگرز ہمارے ہیرو ہیں؟ – آغر ندیم سحر

ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈائون اور ایک معروف ٹک ٹاکر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی بحث کو جنم دیا ہے جو ٹی وی ٹاک شوز اور سوشل میڈیا سے ہوتی ہوئی اب کلاس رومز تک پہنچ←  مزید پڑھیے

مقدس صرف دریا نہیں ، ان پر پلنے والی زندگیاں بھی ہیں /تحریر : مشتاق گاڈی/مترجم؛سائرہ رباب

دریا ہمیشہ سے کوئی “عفریت” (monster) نہیں تھا۔ اسے خوفناک بنایا گیا اُن انسانوں نے جو اسے زنجیروں میں جکڑنا چاہتے تھے۔ کلف دار یونیفارم پہنے انجینئر، ورلڈ بینک کے ڈالرز اور آئی ایم ایف کے خاکوں کی پشت پر،←  مزید پڑھیے

یورپ میں مہاجر مخالف مظاہرے اور اسلام فوبیاکا ایک پیچیدہ منظر نامہ/قادر خان یوسفزئی

یورپ میں مہاجرین کی مخالفت میں مظاہرے اور اسلاموفوبیا ایک ایسا پیچیدہ مسئلہ بن کر یورپی معاشروں کو تقسیم کر رہی ہے۔ حالیہ برسوں میں، خاص طور پر 2025 میں، یہ احتجاج ایک نئی شدت کے ساتھ سامنے آئے ہیں،←  مزید پڑھیے

پختون: مزاحمت اور آزادی کی داستان/ملک گوہر اقبال خان رما خیل

پختونوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ ان کے قبائل صدیوں تک مختلف خطوں اور وادیوں میں بکھرے رہے، بالکل ایسے جیسے قیمتی موتی کہیں کہیں پھیلے ہوں۔ یہ بکھرا ہوا سماج رفتہ رفتہ ایک لڑی میں پرویا گیا۔ عزیزانِ←  مزید پڑھیے

مذہب بے دلیل نہیں؛ سائنسی اور مذہبی استدلال میں فرق ہے/وحیدمراد

تہذیبوں میں مذہبی روایت کے ناگزیر کردار پر صرف انبیاء کرام، صوفیاء اور روحانی رہنماؤں نے ہی زور نہیں دیا بلکہ جدید اہلِ فکر نے بھی اس کی گواہی پیش کی ہے۔ جدید مغرب کے بڑے سوشیالوجسٹ، اینتھروپولوجسٹ اور فلسفی←  مزید پڑھیے

شاعری ، گیت ، کلام ،ادب آفاقی ہوتے ہیں یا کلچرل ؟-سائرہ رباب

“اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے” جو لوگ پنجابی اور اردو دونوں زبانوں میں مہارت رکھتے اور ان کے مزاج اور ثقافت کو سمجھتے ہیں وہ محسوس کر سکتے ہیں کہ پنجابی کے اس کلام کی تاثیر اور طاقت ، الفاظ←  مزید پڑھیے

خط کی انشا اور ہے، لکھنے کی اِملا اور ہے/ابو نصر

ہفت روزہ وقت، کراچی کے سابق مالک و مدیر، جامعہ کراچی کے سابق افسر تعلقاتِ عامہ، بین الاقومی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر تشریفات و مطبوعات اور دورِ طالب علمی میں ہمارے مربی و محسن، برادرِ بزرگ←  مزید پڑھیے