نگارشات    ( صفحہ نمبر 119 )

کامیاب مرد اور عورت کے لیے جنسی آسودگی (sexual pleasure) کی اہمیت- حافظ محمد زبیر

 پچھلی پوسٹ میں ایک کامیاب مرد کے کم عمر لڑکیوں سے شادی کے رجحان کی وجوہات اور اسباب پر گفتگو کی تھی اور آخر میں دو لائنوں میں یہ مشورہ دیا تھا کہ اگر ایک کامیاب مرد کو اپنی کریٹیویٹی←  مزید پڑھیے

دوقومی نظریے کا وبال/ندیم اکرم جسپال

آپ نے میڑک کی معاشرتی علوم میں دو قومی نظریہ پڑھا تھا،بہت سال ہو گئے ہیں بھول گیا ہو گا۔ دہرا لیں؟ مطالعہ پاکستان کی کتابوں میں محمد علی جناح کا 1942 میں دیا ایک بیان چھپا ہوتا ہے جس←  مزید پڑھیے

رومانس، سیکس اور حیض/عبدالرحمٰن خان

فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ آج یہ آیت نظر سے گزری تو میں سوچ میں پڑگیا کہ اسلام جو سیکس و رومانس کے معاملے میں انسانی نفسیات و ضروریات کا اس قدر پاسدار ہے اور جس نے←  مزید پڑھیے

لبرل ازم کیا ہے؟-سجیل کاظمی

 لبرلزم کا تعارف اور لبرلزم کے سیاسی نظریات ؛ لبرلزم کیا ہے؟ اگر یہ سوال ہمارے ملک کے کسی عام آدمی سے کریں تو زیادہ تر یہی جواب ملے گا کہ یہ کوئی اسلام مخالف نظریہ ہے یا کوئی یہودی←  مزید پڑھیے

تین شکاری اور مائنڈ سائنسز/محمد ثاقب

پچھلے دنوں اپنے ایک ریٹائرڈ بینکر دوست کو ٹیلی فون کیا تو ان کی آواز سن کر محسوس ہوا کہ وہ کافی پریشان اور افسردہ ہیں۔ جب وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ ان کا اکلوتا بیٹا پچھلے تین سالوں←  مزید پڑھیے

اورنگزیب کی مجبوریاں/محمد عامر حسینی

ایک چشتی وحدت الوجودی صوفی تھے شیخ محب اللہ مبرز الہ آبادی۔ یہ معروف چشتی بزرگ شیخ ابو سعید گنگوہی چشتی کے سب سے معروف خلیفہ تھے اور 1628ء میں یہ الہ آباد منتقل ہوئے اور اپنی موت تک وہیں←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ اور دیگر خواتین سربراہ مملکت/ احمد شہزاد

موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی←  مزید پڑھیے

آخر یہ ماجرا ہے کیا؟-طیبہ ضیا چیمہ

انصاف کا ترازو بھی حیرت سے سب کامنہ تک رہا ہے کہ “بس بہت ہوگئی مجھ غریب کو گندی سیاست میں کیوں آلودہ کیا جا رہا ہے؟”۔۔ عدالتوں کی توہین پر تو ایکشن ہو رہا ہے لیکن 2 سال سے←  مزید پڑھیے

پاگل خانے نہیں جا سکتے تو تحریر ضرور پڑھیے /ارشاد چوہدری

نفسیاتی مریض واحد مریض ہے جس سے لوگ ہمدردی کے بجائے اس کو چڑاتے ہیں۔ان دنوں میرا زیادہ وقت پاگل خانے میں گزرتا تھا‘ لاہور میں پاگلوں کے دو بڑے ڈاکٹر میرے دوست تھے‘ میں جب بھی فارغ ہوتا تھا ←  مزید پڑھیے

حقوق کی جنگ اور پنجاب کا مقدمہ /طاہر سواتی

اس ملک میں دو ہی طبقے بستے ہیں ، حاکم و محکوم، غالب ومغلوب، آقا اور غلام ، طاقتور اور کمزور، خوشحال یا بدحال ۔ٹھاکر اور ان کا قبیلہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں ۔اور اس کے بعد جو←  مزید پڑھیے

قلم جھانکتا ہے/ یوحناجان

میں کائنات کی عکاسی ، تیرے دیس کا باسی اور زندگی کا ساتھی جو ہر لمحہ کے ساتھ خیالوں میں محوِخیال ہو کر تیرے لیے بے انتہا کو مجسم کرکے صفحہ قرطاس پر نمو کرتا ہوں۔ اگر میں نہ اپنا←  مزید پڑھیے

تھلیسیمیا’سے متعلق مفید معلومات/خطیب احمد

میرا ایک قریبی   جاننے والا نیو بیاہتا جوڑا آج بہت پریشان ہے۔ تین سال کی اَن تھک محنت ،کوشش اور قربانیوں کے بعد دونوں خاندانوں کو منا کر دسمبر میں اللہ اللہ کرکے شادی ہوئی۔ دو ماہ بعد حمل کی←  مزید پڑھیے

اکبر بادشاہ بیربل اور ماڈرن بزنس/محمد ثاقب

اکبر بادشاہ اپنے مشہور وزیر بیر بل کو حکم دیتا ہے کہ سلطنت میں سےدس بے وقوف ترین لوگوں کو پکڑ کر دربار میں حاضر کرو۔ ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی جاتی ہے۔ بیر بل بے وقوف لوگوں←  مزید پڑھیے

زندگی راہ ہے یا گمراہ؟-یاسر جواد

ہم کردار کم اختیار کرتے ہیں، زیادہ تر کردار ہمیں اختیار کرتے ہیں۔ کردار بنے بنائے ہیں، آٹھ نمبر، نو نمبر، دس نمبر کے جوتوں کی طرح۔ جیسا کہ کچھ کردار ہیں بیوہ یا شادی شدہ ادھیڑ عمر عورتوں کے←  مزید پڑھیے

تربوز کی افادیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

(Citrullus lanatus) تربوز کا نباتاتی نام سٹریولس لینا ٹس ہے۔ یہ دنیا بھر میں بہت زیادہ کاشت کیا جانے والا پھل ہے۔اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں۔موسم گرما کا نایاب پھل ہے ۔ اسے پھلنے پھولنے کے لیے←  مزید پڑھیے

مولوی،مدرسہ اور مذہب’قصور وار کون؟-ڈاکٹر عزیر سرویا

اپنے بچوں کی جسمانی، نفسیاتی، جنسی اور جذباتی صحت کی حفاظت لوگ کیسے کرتے ہیں، یہ کسی بھی حساس اور “زندہ” معاشرہ ہونے کا لٹمس ٹیسٹ ہوتا ہے۔ پاکستان میں لاکھوں بچے خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مذہب اور (فلسفہ) سائنس/محمد حسنین اشرف

کچھ عرصہ قبل ہمارے مذہبی طبقہ کے ہاتھ ایک نہایت قیمتی شے مابعدجدیدیت کی شکل میں لگی، جس سے جدیدیت کے پیدا کردہ اعتراضات کو رفع کرنے کی کوشش کی گئی۔ مابعدجدیدیت کا نقد جو جدیدیت پر وارد ہُوا اسی←  مزید پڑھیے

زندگی اور موت کا ذائقہ/جاوید ایاز خان

کیا آپ نے کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں یہ کیوں فرمایا ہے کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے یہ کیوں نہیں کہاکہ ہر روح کو موت آنی ہے یا←  مزید پڑھیے

غلاظت/محمد عامر حسینی

پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کے صدر ہوا کرتے تھے جاوید اقبال ہاشمی ایڈوکیٹ جو 1972ء میں پی ایس ایف کے پلیٹ فارم سے ہوتے ہوئے ، پی ایل ایف سے گزرتے ہوئے مدر پارٹی کے ضلع کے سب سے بڑے عہدے←  مزید پڑھیے

ظفریاب جیلا نی کی یادمیں/معصوم مراد آبادی

 آج بابری مسجد کیس کے وکیل ظفریاب جیلانی کی پہلی برسی ہے۔ انھوں نے آج ہی کے دن 17 مئی 2023 کو لکھنؤ میں وفات پائی ۔ وہ بظاہر ایک ماہرقانون داں تھے، لیکن ان کی انگلی ہمیشہ ملت کی←  مزید پڑھیے