نگارشات    ( صفحہ نمبر 114 )

کب کوئی فرق پڑرہا ہے/شیخ خالد زاہد

دنیا اپنے پیشہ ورانہ طرز پر چل رہی ہے،جو دنیا کی آسائشوں سے آراستہ ہیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑ رہا، سماجی ابلاغ پر افسوس اور اداسی بھی اتنی ہی دکھائی دے رہی ہے جتنی کہ  خوشحالی ہے۔ درپردہ یہ←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط6

لمبی لمبی سیاہ گھنی مونچھوں کو تاؤ  دینے والے کسی قدر فربہ جسم کے مالک چچا جی ہمیں صبح کا ناشتہ کھلانے کے پا بند تھے ۔۔ زمانہ طالب علمی میں صبح کی نیند ایک بے مثال نشہ ہے جس←  مزید پڑھیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی میڈیا سے متاثرہ پالیسیاں اور شکست/ناصر بٹ

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس پر کوئی بھی تجزیہ حتمی نہیں ہو سکتا امکانات پر بات ہو سکتی ہے جو مختلف عوامل پر مشتمل ہوتے ہیں اور ہر کسی کے نزدیک ان امکانات کی شرح مختلف ہوتی ہے جو←  مزید پڑھیے

دوڑو،زمانہ چال قیامت کی چل گیا/سعدیہ بشیر

گھر مکینوں سے خالی تھے اور کسی کو پروا تک نہ تھی۔ گھر سے گھر تک کچھ بھی ذاتی نظر نہیں آ رہا تھا۔ اخوت کے نئے معانی مارکیٹ میں ہر قیمت اور ہر گروہ کے لئے رعایتی نرخوں پر←  مزید پڑھیے

کہ ہم تو ٹھہرے بنجارے /شہزاد ملک

کہ ہم بنجارے ہیںسرکاری ملازم تو بنجارے ہوتے ہیں جن کا کوئی مستقل ٹھکانہ تب تک نہیں ہوتا جب تک وہ سرکار کی ملازمت سے ریٹائر نہ ہوجائیں کچھ تو اپنی عمر بھر کی جمع پونجی لگا کر کسی مناسب←  مزید پڑھیے

کراچی کے سابقہ ڈان عُرف دادا/انوار احمد

80کی دہائی سے پہلے کراچی میں سیاسی جماعتوں کی دہشت گردی،بھتہ خوری اور منظّم جرائم کا کوئی وجود نہیں تھا اور عمومی طور پر شہر کا ماحول پُرسکون تھا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس دور میں جرائم نہیں ہوتے تھے←  مزید پڑھیے

خلائی تسخیر میں جانوروں کا کردار/تحسین اللہ خان

“میں جب  تیسری  کلاس میں تھا، تو ایک استاد اکثر کہا کرتے تھے کہ خلا کو “تسخیر” کرنے کے لیے بہت سی “جانوروں” نے قربانیاں دی ہیں۔ انسان نے خلا کو تسخیر کرنے کے لیے کافی جانوروں کو سولی پر←  مزید پڑھیے

ذوالحجہ سے پہلے ناخن اور داڑھی بنوالیں۔۔ لیکن گردنیں کاٹتے رہیں/سلیم زمان خان

ہر بڑی عید پر مجھے جب فیس بکی مسلمانوں کی ترغیب بلکہ سر توڑ کوشش نظر آتی ہے کہ ” جنہوں نے قربانی کرنی ہے فلاں دن سے پہلے اپنے ناخن اور بال ترشوا لیں “اور یہ پیغام دین کا←  مزید پڑھیے

کامریڈ رسول بخش پلیجو، اک بکھری ہوئی قوم کا گڈریا(چھٹی برسی کے موقع پر خراجِ تحسین) -صفدر زیدی

اسکول کے زمانے میں جب رسول بخش پلیجو کی تحریروں سے آشنائی ہوئی تو ان کے لکھے ہوئے مضامین کے ساتھ ان کو تصویر میں بھی دیکھا۔ اس وقت ایسا لگا کہ جیسے رسول بخش پلیجو کوئی روح ہیں۔ وہ←  مزید پڑھیے

اردنی فلم “انشااللہ ولد”/ذوالفقار علی زلفی

اردن کا سینما کتنا ترقی یافتہ ہے میں اس سے لاعلم ہوں مگر فلم “انشااللہ ولد” (Inshallah a boy) کو بلاشبہ شہکار قرار دیا جاسکتا ہے ـ یہ فلم پدرسری عرب سماج میں خواتین کے جنسی، معاشی اور سماجی مسائل←  مزید پڑھیے

سندھ میں پولیو وائرس: روک تھام کے اقدامات/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حال ہی میں پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد اس برس پاکستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ اس سے قبل بلوچستان میں تین←  مزید پڑھیے

سایہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

پہلی نظر میں ہمارے، میں، اور ، غیر میں، کے درمیان فرق بہت آسان لگے گا، ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے جسمانی وجود کی حدود کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہو رہی ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

رسول بخش پلیجو: نشانِ جہدِ مسلسل(چھٹی برسی کے موقع پر خراجِ تحسین)-کلاونتی راجا

نیلسن منڈیلا نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ’’سیاستدان اگلے الیکشن کے بارے میں سوچتا ہے اور رہنما آئندہ نسلوں کےبارے فکر کرتا ہے‘‘۔ رسول بخش پلیجو صاحب اس صدی کے ایک ایسے  ہی عظیم رہنما تھےجنہوں نے اپنی ساری←  مزید پڑھیے

دام خیال/عرفان شہزاد

فکری اشتغال رکھنے والے افراد کے ہاں ان کے فکر کی مجازی دنیا ایک حقیقت بن جاتی ہے، جس کے خلاف کھلے حقائق تسلیم کرنے پر ذہن آمادہ نہیں ہو پاتا۔ اس فریب نظر کی متعدد دلچسپ اور عبرت انگیز←  مزید پڑھیے

امی جان کا باورچی خانہ اور علاج بذریعہ غذا /جاویدایازخان

دنیا کی تہذیب کے رنگ ڈھنگ بدل رہے ہیں ۔ہماری نئی اور پڑھی لکھی نسل کو آج ماوں کی باتیں اور مشورے کچھ زیادہ اچھے نہیں لگتے ہیں ان کے خیال میں ان کی ماں کو آج کی ترقی یافتہ←  مزید پڑھیے

کتابوں کی برانڈڈ دکانیں/صنوبر ناظر

کل سے سعید بک بینک پر دھواں دھار پوسٹیں چل رہی تھیں جس پر کل شام ہمارے کتاب دوست بھائی فیصل بزدار نے توجہ مبذول کروائی تو رات اسامہ خواجہ اور حسنین جمال کی پوسٹوں کو پڑھا اور ان کے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(اسلحے کے تاجر)- فیضان عارف

دنیا بھر میں اسلحہ بنانے اور اس کی تجارت کرنے والے ممالک کی ہر ممکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ مختلف اقوام اور ملکوں کے درمیان ایسے فتنوں اور اختلافات کو ہوا دی جائے کہ وہ اپنے دفاع اور تحفظ←  مزید پڑھیے

توہین مذہب یا ذاتی دشمنی/مہناز رحمٰن

توہین مذہب یا بلاسفیمی کے قانون کے غلط استعمال کے حوالے سے ایک عرصہ سے بحث چلی آ رہی ہے لیکن پاکستان میں سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل کی اتنی بھر مار ہے کہ ہم خود کو ایک مسئلے کو←  مزید پڑھیے

حج کا سیاسی پہلو/قیصر ابو رداء

“اور اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے حج اکبر کے دن لوگوں کے لئے اعلان ہے کہ اللہ مشرکین سے بیزار ہے اور اس کا رسول بھی، پس اگر تم توبہ کر لو تو یہ تمہارے حق میں←  مزید پڑھیے

کیا مودی کے تمام خواب بکھر جائیں گے؟-رشید ودود

یہ جیت بہت کمال کی ہے اگر سلو کاؤنٹنگ کا ناٹک نہ رچایا گیا ہوتا تو اب تک حتمی نتیجہ آ چکا ہوتا, الیکشن شروع ہوا تو حزب ِمخالف مرد بیمار تھا لیکن اچانک اس مرد ِبیمار نے جامِ صحت←  مزید پڑھیے