نگارشات    ( صفحہ نمبر 111 )

کتنی الجھن ہوتی ہوگی/مجاہد مرزا

کتنی الجھن ہوتی ہوگی جب آپ خود کو لڑکا محسوس کرتے ہوں اور آپ کو مجبور کیا جائے کہ لڑکی بن کر رہو یا معاملہ اس کے برعکس ہو۔ اس گمبھیرتا کو لوگ برسوں برداشت کرتے ہیں۔ بہت کم ہوتے←  مزید پڑھیے

یہ زیست لرزتا ہوا مٹی کا دیا ہے /جاوید ایازخان

کہتے ہیں کہ جو شخص اپنی ساری زندگی میں ایک بھی درخت یا پودا نہیں لگاتا وہ اس زمین اور اپنے اجداد کا مقروض ہوتا ہے۔نئی نسل کو دینے کے لیے سب سے بہترین تحفہ درخت ہی ہوتا ہے ۔مجھے←  مزید پڑھیے

لباس/زید محسن حفید سلطان

یہ ایک طے شدہ بات ہے کہ لباس جس طرح انسانی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے اسی طرح لباس کے ذریعہ پہننے والے کی ترجیحات اور ذہنی میلان کا بھی پتا چلتا ہے ، اسی لئے جدید نفسیات میں←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(اے مری زندگی بہاول پور)- فیضان عارف

اے مرے شہر میرے دل کے سرور اے مری زندگی بہاول پور اپنا شہر سایہ دار شجر کی طرح ہوتا ہے جہاں پہنچتے ہی ایسا لگتا ہے زندگی کی تیز دھوپ میں گھنی چھاؤں میسر آ گئی ہے۔ جن گلی←  مزید پڑھیے

عقیدت یا جاہلیت/عامر کاکازئی

ہندی مسلمان، جن میں ہندوستان بنگال اور پاکستان شامل ہیں، مذہب کے معاملے میں عقیدت میں اتنے آگے جا چکے ہیں کہ یہ عقید ت  اب اندھی دیوانگی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ اس خطہ کے مسلمان مذہب کے معاملے←  مزید پڑھیے

جہنم کی ایئر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ-کبوتر کی بند آنکھیں(25)-حامد عتیق سرور

اٹھارویں آئینی ترمیم اور اس سے پیشتر ساتویں این ایف سی ایوارڈ کو کوئی چودہ پندرہ برس ہو چکے اور اس کے نتیجے میں بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوئی ہیں، مگر اس ترمیم کے ایک حصّے کا major side←  مزید پڑھیے

بجٹ، اخلاص اور حکمت/راؤ کامران علی

ہمارے گھر سے دو گھر چھوڑ کر ایک گھر میں چند ماہ پہلے آگ لگ گئی تھی تو اسے دوبارہ پلاٹ بنا دیا گیا یہاں تک کہ ٹاؤن لا ءکے تحت اسکا سوئمنگ پول تک مٹی سے بھر دیا گیا←  مزید پڑھیے

ایران کے دو دانشور/عامر حسینی

تاریخ کے کسی دور کے واقعات کی اپنے دور کی حسیت کے مطابق تشریح حقیقت سے دور لا پھینکتی ہے ، اور یہ دوری اس وقت اور عجیب و غریب نتائج پیدا کرتی ہے جب معاصر دور اور زیر بحث←  مزید پڑھیے

عورت کو مکمل انسان کا درجہ آخر کب ملے گا؟-مہ ناز رحمٰن

امسال کی گلوبل جینڈر رپورٹ 2024 کے مطابق خواتین کے لئے چند مثبت اقدامات سے قطع نظر صنفی مساوات کے حصول کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ عالمی طور پر مردوں اور عوروں کے مرتبے اور مقام میں←  مزید پڑھیے

گلوبل وارمنگ- ماحولیاتی بقاء کے لئے خطرہ/پروفیسر عامر زریں

گلوبل وارمنگ” سے مراد عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔ بنیادی طور پر یہ اضافہ، ماحول میں گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے ارتکاز کی وجہ سے ہے۔ ”موسمیاتی تبدیلی” سے مراد ایک طویل عرصے کے دوران آب و ہوا←  مزید پڑھیے

عید الاضحی مبارک ہو/فضل تنہا غرشین

مسلم دنيا کے لیے عید منانا ایک نہایت خوشی کا تہوار ہوتا ہے۔ عید الفطر ہو یا عید البقر، بڑوں کے لیے یہ ایک اسلامی فریضے کی حیثیت رکھتی ہے، جب کہ بچوں کے لیے عیدین کے ایام یادگار اور←  مزید پڑھیے

قربانی ضرور کریں ،لیکن۔۔/ممتاز ملک

ایک بار پھر سے اللہ تعالی نے ہمیں عید قرباں کا موقع اس کے پیارے نبی حضرت ابراہیمؑ اور ان کے فرزند حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کی یاد میں منانے کا موقع دیا۔ آج کے دن ان کی قربانی کی←  مزید پڑھیے

ہم بے بسی سے کڑھتے ہوئے لوگ /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

ولایت آئے ہوئے کچھ دن ہو چکے ہیں۔ نیا شہر ہے، نئے لوگ۔ میں اکثر شام کو چہل قدمی کرنے نکل جاتا ہوں۔ ان لوگوں کے رویے، انداز دیکھتا ہوں اور لاشعوری طور اپنے وطن، اپنے لوگوں سے موازنہ کرتا←  مزید پڑھیے

عید الضحیٰ سپیشل/مبشر عزیز

میرا ایک ہمسایہ ہے تنخواہ لاکھوں میں ہے اور صاحب استطاعت ہونے کے باوجود قربانی کرنے سے قاصر ہے۔ اس کی وجہ بینک سے قرضہ ہے۔ ویسے اس کے علاوہ بھی بہت سے صاحب استطاعت لوگ اس واجب کو ادا←  مزید پڑھیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ کپ/انوار احمد

ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے “شاہین” امریکہ کی کلب لیول ٹیم سے ذلت آمیز شکست کے بعد اسی شام ڈیلس میں ایک مقامی مذہبی تنظیم ایسٹ پلانو اسلامک سینٹر کی منعقد تقریب A Journey of Inspiration←  مزید پڑھیے

عید کی مسکراہٹوں کا راز/محمد ثاقب

عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت←  مزید پڑھیے

پاکستانی خاتون ڈاکٹر ڈیفنی سوارس کا منفرد اعزاز (ایازمورس)-ایاز مورس

میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستانی خواتین کو مناسب مواقع اور رہنمائی فراہم کی جائے تووہ دُنیا میں کسی بھی مقام کو حاصل کرنے کے لئے پُرعزم ہوتی ہیں۔ ایسی بے شمار مثالیں ہیں، لیکن آج کے اس مضمون میں←  مزید پڑھیے

قیمت /انعام رانا

نوجوانی کی خوبصورتی ہے کہ یہ بہادر ہوتی ہے، نتائج سے بے پروا، بس جیسے من مانی پہ اترا ہوا ایک بپھرا ہوا سانڈ یا اتھری سرپٹ بھاگتی گھوڑی۔ آپ اسے ہارمونز کا کرشمہ کہیے یا دنیا میں اپنا مقام←  مزید پڑھیے

نظامِ عدلیہ ، الہامی اور اختراعی نظاموں کا فرق/زید محسن حفید سلطان

پچھلے دنوں ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں جیل کے قیدیوں سے گفت و شنید بھی شامل تھی ، طرح طرح کے قیدی دکھائے گئے اور ان سے بات کی گئی۔ ایک قیدی جس کو سزائے موت سنائی جا←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(4،آخری حصّہ)

اختتام کی شروعات – برطرفی فروری14، 1973 کو، بھٹو نے مجھے ایوان صدر میں بلایا۔ یہ بطور گورنر بلوچستان ان کے ساتھ میری آخری ملاقات ہونی تھی۔ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی اور ایک غیر معمولی خوشگوار ماحول میں←  مزید پڑھیے