اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 9 )

جغرافیہ کے قیدی (30) ۔ افریقہ ۔ جغرافیہ/وہاراامباکر

افریقہ کے ساحل؟ خوبصورت اور ریتلے۔ لیکن قدرتی بندرگاہوں کے طور پر بہت برے۔ افریقہ کے دریا؟ زبردست۔ لیکن ٹرانسپورٹ کے لئے ناکارہ کیونکہ ہر چند میل کے بعد آبشار آ جاتی ہے۔ یہ دو مسائل اس طویل فہرست میں←  مزید پڑھیے

مسجد جریر بن عبداللہ البجلی “طائف”/منصور ندیم

مسجد جریر بن عبداللہ البجلی “طائف”یہ صحابی جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ کے نام سے مسجد ہے، یہ بھی ان قدیم تاریخی مساجد میں سے ہے جنہیں محمد بن سلمان نے دوبارہ زںدہ کیا ہے ، کافی عرصے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کی نئی لیبر حکومت کی ترجیحات کیا ہیں ؟/محمود اصغر چوہدری

آخر 14 سال بعد برطانیہ میں لیبر پارٹی دوبارہ اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور کامیاب بھی ایسی ہوئی کہ انتخابات کی زبان میں کہیں توپارلیمنٹ کی نشستیں حاصل کرنے کے معاملے میں جھاڑو پھیر دیا ۔ اقتدار کے←  مزید پڑھیے

دیکھنا تقریر کی لذت/عظیم الرحمٰن عثمانی

ہم اپنی بات، اپنا مدعا، اپنی سمجھ اکثر یا تو لکھ کر پہنچاتے ہیں یا پھر بول کر سمجھاتے ہیں۔ جس طرح کسی اچھے مصنف کا اپنا ایک دلفریب انداز، ایک ادبی اسلوب اور ایک مخصوص رنگ ہوتا ہے۔ اسی←  مزید پڑھیے

خاموش سمندر/احمد مبارک

خواب میں ہاتھ تھامنے والے دیکھ بستر سے گِر پڑا ہوں میں لیاقت علی عاصم 86کی گرمیوں کی شام تھی۔ رفعت القاسمی کے ہاں نارتھ ناظم آباد میں اُن دنوں ہم سب جمع ہوتے تھے۔کبھی کبھار کی اُس محفل میں←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات -نیچرل سلیکشن اور نظریہ ارتقاء/طلحہ لطیف

ارتقائی نفسیات چارلس ڈارون کے کام سے متاثر ہے اور قدرتی انتخاب کے ان کے خیالات کو ذہن پر لاگو کرتی ہے۔ ڈارون کا نظریہ استدلال کرتا ہے کہ تمام جاندار انواع بشمول انسان، ایک تاریخی عمل کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

زندگی کا وجود/علی رضا کوثر

کہا جاتا ہے کہ انسان بھی ایک جانور ہے۔۔۔حیاتیاتی جانور! مگر یہ جانور دیگر جانوروں سے ممتاز ہے، اپنی ایک خاصیت، عقل کی وجہ سے۔ قبل از تاریخ کی دنیا اور آج کی دنیا میں جو فرق ہے وہ فرق←  مزید پڑھیے

مرد کو درد نہیں ہوتا

تحریر؛چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) کہا جاتا ہے کہ عورت کو سمجھنا ناممکن ہے, لیکن میں کہتا ہوں مرد کو سمجھنا اور خاص طور پر دورِ حاضر کے جوان مرد کو سمجھنا بھی آسان نہیں ہے۔ کچھ روز قبل ایک←  مزید پڑھیے

عورت کہانی/سیّد وجاہت علی

تاریخ کے ہر پنّے پر یہ تلخ حقیقت درج ہے ، کہ عورت پر ہمیشہ ظلم ڈھایا گیا اسے ہمیشہ اس بات پر دبایا گیا کہ وہ ایک عورت ہے اور مردوں کی ملکیت۔خدا نے جب پہلا انسان بنایا تو←  مزید پڑھیے

عورت/منصور ندیم

عورت کو آپ انسان ہی سمجھ سکتے ہیں، مگر یہ انسانوں کی زنانہ صورت ہوتی ہے، بالغ انسان کی زنانہ صورت کو عورت سمجھا جاسکتا ہے، یہ ہوتی تو انسانوں کی طرح ہی ہے، بس اس کی ہیئتِ میں کچھ←  مزید پڑھیے

کتابِ زندگی/ سید وجاہت علی

جب بھی کوئی شخص کوئی کتاب لکھتا ہے تو اپنے سے بڑے اہل علم یا اپنے استادوں کے سامنے پیش کرتا ہے تاکہ اس کی کتاب میں کوئی غلطی یا کوئی کمی ہو تو وہ پوری کی جا سکے، اور←  مزید پڑھیے

طنز یا طعن و تشنیع؟-اظہر حسین بھٹی

میرے نزدیک تنقید، طنز یا طعنے سے بڑی موٹیویشن اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ ایسے الفاظ جو دل کو جلا کر رکھ دیں، جو کلیجہ ساڑ دیں، ایسے جملے سننے کو مل جائیں کہ جو ساری محنت یا پورے←  مزید پڑھیے

دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

تحریر/چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) یہی کوئی دو دہائی پہلے کی بات ہے کسی کو زنخا, خواجہ سرا ،یا عامیانہ زبان میں کٗھسرا کہہ دو تو لڑنے مرنے کو تیار ہوجاتے تھے لوگ, پھر ہم بجائے صحیح سمت میں چلنے←  مزید پڑھیے

الزام سے پہلے تحقیق کرلو/محمد جمیل آصف

گیس کی سہولت سے پہلے متمول گھرانوں میں مٹی کے تیل کے چولہے کو کچن میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس  کی وجہ سے حادثات کی خبریں اخبار کی زینت بنتیں ۔فلاں گھر کی بہو کھانا بناتے ہوئے مٹی←  مزید پڑھیے

فلسطینی زراعت و تعمیرات/منصور ندیم

برطانیہ نے سنہء 1922 میں فلسطین پر قبضہ کیا تھا، بدقسمتی تھی کہ اس سے پہلے بھی فلسطین پر ترکوں کا قبضہ تھا، ایک قبضے کے بعد دوسرے قابض تو آگئے، مگر برطانوی عہد میں ہمارے ہاں کے بعد ہمارے←  مزید پڑھیے

افسانچہ: ڈسکاؤنٹ آفر/سیّد محسن علی

بھاری بھرکم سے پبلشر نے بمشکل اپنے وجود کو سنبھالتے ہوئے آفس کے صوفے پر ڈھیر ہوکر اپنے منیجر سے اے سی تیز کرنے کو کہا ۔ ‘‘ سر !وہ نئی کتاب پر واقعی پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دینا ہے کیا؟←  مزید پڑھیے

سائنس حقائق مانتی ہے،عقائد و نظریات نہیں/عزیر سرویا

سائنس کو صرف حقائق سے مطلب ہوتا ہے ۔یہ عقائد و نظریات کو نہیں مانتی۔ یہ اوپر جو درج ہے، بلاشبہ اس صدی کا سب سے عظیم مغالطہ ہے جسے بڑی محنت سے پھیلا کر سائنس کے نیوٹرل ہونے کا←  مزید پڑھیے

حج اور احساس ندامت/راؤ کامران علی

حج کا سیزن شروع ہونے کو ہے۔ حاجیوں سے دعاؤں کی التجائیں کی جا رہی ہیں اور مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مبارکباد کس چیز کی؟ زیارت کی؟ وہ تو اب آپ دنیا کے←  مزید پڑھیے

کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

اس کا جسم کچھ معذوری کا شکار تھا۔ پاؤں ٹیڑھے تھے، بولتے ہوئے اٹکتا تھا، چلتے ہوئے لنگڑاتا تھا اور انتہائی سُست روی سے چل پاتا تھا۔ میں اسے دیکھتا تو ہمدردی جاگتی، پھر افسوس ہوتا کہ اس کی زندگی←  مزید پڑھیے

مولانا کا کمال/اعظم سواتی

کون نہیں جانتا کہ نیازی سرکار کے خاتمے کی آرزو سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمان کے دل میں مچل رہی تھی ۔ وہ تو ۲۰۲۰ میں ہی اسٹبلشمنٹ کے بی ٹیم کے اشارے پر آزادی مارچ کے نام سے←  مزید پڑھیے