کالم    ( صفحہ نمبر 375 )

علیحدگی پسندی، مہاجر اور ریاست ۔۔۔۔۔۔ایمل خٹک

مہاجروں نے بھی الگ وطن بنانے کی تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ اور مہاجرلبریشن موومنٹ ( ایم ایل ایم ) کے نام سے علیحدگی پسند مہاجروں نے سوشل میڈیا پر زبردست مھم شروع کردی ہے۔ مہاجر لبریشن موومنٹ کا دعوی←  مزید پڑھیے

پولیس مقابلے ہونگے۔۔۔۔ عامر ہزاروی

رات ایک خبر پڑھی کہ کچھ کالعدم تنظیموں کے لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیے گئے ہیں ان میں شیعہ و سنی دونوں حضرات شامل ہیں۔ اس سے پہلے سرل المیڈا نے خبر دی کالعدم تنظیموں کے حوالے سے سیاسی←  مزید پڑھیے

فوج اور سول تعلقات میں تازہ تناؤ۔۔۔۔۔ ظفر ندیم داود

کہا جارہا ہے کہ فوج اور سول حکومت میں سب ٹھیک نہیں ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب ایک نئے آرمی چیف کا اعلان متوقع ہے پاکستان میں کوئی بھی سول حکومت ہو، وہ اپنے اعصاب پر سخت دبائو محسوس←  مزید پڑھیے

اک واری فیر ۔۔۔ شیر ! ۔۔۔۔ اذان ملک

کون کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان آزاد اور خود مختار نہیں؟ اس قومی ادارے کی آزادی کی تازہ خبر ملاحظہ فرمائیے کہ کمیشن نے پاکستان کی حکمران جماعت کو انتخابی نشان الاٹ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ وجہ←  مزید پڑھیے

میڈیا لیکس اور سول-ملٹری تعلقات۔۔۔ ایمل خٹک

انگریزی روزنامہ میں شائع شدہ حالیہ خبر سے ایک نئی بحث چھڑگئی ہے۔ کیا خبریں صرف سویلین لیک کر رئے ھیں یا فوجی اور انٹلی جنس حلقوں کی طرف سے بھی خبریں لیک ھوتی ہے ؟ اگر اھم اجلاسوں کی←  مزید پڑھیے

بارہ اکتوبر ایک سیاہ دن ۔۔۔۔عامر ہزاروی

بارہ اکتوبر 1999کی شام چند جرنیلوں نے وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگتے ہوئے اپنے ہی ملک کے وزیر اعظم کو فتح کر لیا تھا قوم کے منتخب نمائندوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا تھا . چوکیداروں نے←  مزید پڑھیے

معرکہ کربلا تو ابھی تک جاری ہے ۔ ۔ ۔ محمود فیاض

ذاکروں کو چھوڑ دیجیے۔ اس ماتم کرتے ہجوم کو بھی جانے دیجیے۔ ممکن ہے یہ عقیدے اور عقیدتوں کے مارے ہوئے لوگ ہوں۔ کتابوں کا بھروسہ بھی مت کیجیے۔ کوئی عقیدے سے باہر نکل کر تھوڑا ہی لکھے گا؟ صرف←  مزید پڑھیے

حریت کا استعارہ ۔۔۔ حسینؑ ۔۔۔۔ انعام رانا

برسوں پرانی بات ہے کہ شبِ عاشور تھی، نسبت روڈ کا چائنہ ہوٹل تھا اور ہم دونوں تھے، میں اور پروفیسر۔ اس دن اکثر کامریڈ غائب تھے اور میرا بس نہیں چلتا تھا کہ پروفیسر سے سارا علم کشید کر←  مزید پڑھیے

سیرل المیڈا ، ریاستی ادارے اور نون غنیت ۔۔۔۔ آصف محمود

 ڈان نیوز کے صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ احباب با جماعت کچھ اس ادا سے نوحہ کناں ہیں کہ گاہے محسوس ہوتا ہے سیرل المیڈا صاحب روز صبح ناشتہ کرنے شانزے لیزا←  مزید پڑھیے

سیرل المیڈا ساگا اور جعلی لبرل بت کا انہدام۔۔۔۔۔عامر حسینی

مرے انتہائی قابل احترام دوست ریاض ملک نے مجھے شرمندہ ہی کردیا ،جب انھوں نے سیرل المیڈا ساگا پہ لکھے مرے آرٹیکل پہ تبصرہ کرتے ہوئے مجھے پیغام بھیجا، ” عامر صاحب! پاکستان میں اب ایکٹو ازم گھٹ کر ایک←  مزید پڑھیے

حُسین ابن علی ؑ ۔۔۔۔ سید سبط حسن گیلانی

تاریخ انسانی میں تین ایسے کردار دکھائی دیتے ہیں۔جن پر وقت دھول ڈالنے میں پوری طرح ناکام رہا۔یہ تینوں مختلف ادوار میں پیدا ہوئے۔ لیکن حیرت انگیز مماثلت ہے جو ان میں پائی جاتی ہے۔ان تینوں پر جب یہ بات←  مزید پڑھیے

نواز لیگ پہ کیا مصیبت آنے والی ہے؟ ۔۔۔۔ قادر غوری

ہیلو جناب قادر غوری عرض کررہا ہوں, وسلام غوری صاحب کیا حال ہے, جناب بہت بہتر آپ سنائیں آج کل کیا ہورہا ہے لائف میں؟ یار بس اپنے حلقے میں ہی مصروف ہوں آپ سنائیں جناب آج کل تو پانامہ←  مزید پڑھیے

جنت نظیر وادی اور خون میں لت پت افغانستان۔۔۔ واجد محمود خٹک

مشاہد حسین سید جو پاکستانی سیاست اور اسٹبلشمنٹ میں ایک جانا پہچانا نام ہے، نے پچھلے دنوں واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کو افغانستان میں امن دیکھنا ہے تو اس کا راستہ کشمیر←  مزید پڑھیے

مظلومین کربلا، ناصبیت اور چونچ میں رکھا پانی کا ایک قطرہ – محمد عامر ہاشم خاکوانی

مشہور مورخ ابن خلدون نے اپنی تاریخ میں صحابہ کے دور کی جنگوں ، جنگ جمل، صفین کے حوالے سے امام شافعی کا ایک قول نقل کیا ہے۔ امام فرماتے ہیں، خدا نے ہماری تلواروں کو ان کے خون میں←  مزید پڑھیے

سپہ سالارکے حق میں پھر بینرلگ گئے! ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر (اداریہ)

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک بار پھر ’موو آن پارٹی‘ کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ ان بینرز پر ’’اور کچھ نہیں۔۔۔ بس پاکستان‘←  مزید پڑھیے

سیدناحسینؓ کو کسی ’’ اجتہادی گنجائش ‘‘ کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ آصف محمود

تو کیا اب عمار خان ناصر ہمیں بتائیں گے کہ سیدنا امام حسینؓ کا اقدام درست تھا یا نہیں.جائز تھا یا حرام تھا اور نواسہ رسول ﷺ کے اس اقدام کی کوئی اجتہادی گنجائش نکلتی ہے یا نہیں ؟ ٍٍ←  مزید پڑھیے

عوام کی رزالت کے اسباب۔۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوال کیا جاتا ہے کہ قوم وقت آنے پر “دشمن” کے خلاف متحد ہو کر سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے تو قوم کا بیشتر حصہ ہمہ وقت کیوں عسرت، نابرابری، عدم تحفظ، ناانصافی اور معاشی و معاشرتی پسماندگی سے←  مزید پڑھیے

عدالت نے مرا ہوا شخص بری کر دیا۔۔۔۔اداریہ

طاہر یاسین کے قلم سے سپریم کورٹ نے 2 روز قبل ناکافی شواہد کی بنیاد پر 19 سال سے قید سزائے موت کے ملزم مظہر حسین کو بری کرنے کا حکم تو جاری کیا لیکن یہ حکم نامہ قیدی کے←  مزید پڑھیے

نئی عالمی طاقتوں کی گروہ بندی،پاکستان کا امریکہ کو انتباہ …. طاہر یاسین طاہر

امریکہ ایک تسلیم شدہ عالمی طاقت ہے ، مگر طاقت کی یہ رسی جسے امریکہ نے مضبوطی سے پکڑا ہواتھا  اس پر سے اس کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ طاقت کو اپنی طرف منتقل کرنے کے لیے امریکہ←  مزید پڑھیے

بھارتی زید حامدوں کے خواب ۔۔۔۔ ژاں سارتر

پاکستانیوں کو اکثر زید حامد کی سوچ کا طعنہ دینے والے دانشوروں کو اطلاع ہو کہ یہاں کا زید حامد تو کسی قسم کا اثر و رسوخ نہیں رکھتا لیکن بھارتی زید حامدوں کو نہ صرف سرکاری سرپرستی حاصل ہے←  مزید پڑھیے