کالم    ( صفحہ نمبر 255 )

کیا مولانا بھارتی ایجنٹ ہیں؟۔۔۔آصف محمود

کیا مولانا فضل الرحمن بھارتی ایجنٹ ہیں؟ اس سوال کا جواب اثبات میں دینا بہت بڑی جسارت ہو گی ۔ مولانا نے ہمیشہ پارلیمانی سیاست کی ہے اوران کا سارا سیاسی سفر ایک کتاب کی طرح ہمارے سامنے رکھا ہے۔ان←  مزید پڑھیے

سنگ باز قوم۔۔۔حامد میر

یہ میری صحافتی زندگی کا ایک انوکھا تجربہ تھا۔ میں نے بطور ایک صحافی افغانستان سے لے کر عراق، شام، لبنان اور فلسطین میں ہونے والی جنگوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے، بوسنیا اور سری لنکا کے تامل علاقے←  مزید پڑھیے

جیسے تھوبڑے ویسے تھپڑ ۔۔۔حسن نثار

وزیر اعظم کے بھولپن کا جواب نہیں۔ کتنی معصومیت سے یہ’’انکشاف‘‘ کیا کہ ’’ریکوڈک‘‘ میں تانبے کے ساتھ ساتھ سونے کے ذخائر بھی موجود ہیں حالانکہ کسی بھی جیالوجسٹ سے تصدیق کرلیں کہ جہاں تانبا پایا جاتا ہے وہاں کسی←  مزید پڑھیے

آٹھ سال پہلے۔۔۔۔جاوید چوہدری

ہمارے ایک بزرگ صحافی تھے ارشاد احمد حقانی‘ پاکستان میں آج تک کوئی صحافی ان سے اچھا سیاسی کالم نہیں لکھ سکا‘ حقانی صاحب نے طویل عمر پائی‘ یہ 81سال کی عمر میں2010ءمیں انتقال فرما گئے‘ مرحوم بے شمار خوبیوں←  مزید پڑھیے

عالمی برادری نے بھی بھارت کو جھوٹا قرار دے دیا۔۔۔طاہر یاسین طاہر

پروپیگنڈا دشمن کے اعصاب کو کمزور کرنے اور اپنے عوام کے جذبات کو انگیخت کرنے کا اہم ذریعہ تصور کیا جاتا ہے،بالخصوص جب کوئی ملک حالت جنگ میں ہو، یا جنگ کی طرف پیش قدمی کا سوچ رہا ہو۔مسلمہ حقیقت←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور اُسے سنبھالنے والے اناڑی (قسط1) ۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جمعیت علمائے اسلام کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر طرف انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ مہنگائی  آسمان سے باتیں کررہی ہے، بے روزگاری عروج پر ہے۔ صحافیوں کی  آواز کو دبانے کی کوششیں ہورہی ہیں، میڈیا پر مارشل لاء کے←  مزید پڑھیے

بدترین مافیاز کے بہترین چمچے۔۔۔نذر حافی

ہمارے ہاں تبدیلی کیوں نہیں آتی!؟ یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے، اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں ہمارے ہاں صرف حکمران تبدیل ہوتے ہیں، نظام تبدیل نہیں ہوتا تو آپ اس سوال کا جواب پانے←  مزید پڑھیے

گورے ادیب، کالے ادیب اور کاملہ شمسی۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ہمارے ادب میں تین قسم کے پاکستانی پائے جاتے ہیں، ایک وہ جو اپنی مادری زبانوں میں اس کے باوجود کہ ان کا کوئی چرچا نہیں ہوتا، شہرت اگر ہوتو محدود ہوتی ہے یہ لوگ اپنی سرزمین سے جڑے ہوئے←  مزید پڑھیے

جوابِ شکوہ (اقبال سے پھرمعذرت)۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

مسلمانو! تم کہتے ہو کہ یہ ملک تم نے اسلام کے نام پر حاصل کیا، تمہارا یہ بھی دعوی ہے کہ حاکمیتِ اعلیٰ صرف اللہ کی ہے اور تم اُس کی متعین کردہ حدود میں رہ کر یہ اختیار استعمال←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار میں ’’اسٹیبلشمنٹ‘‘ کو شکست؟— مکالمہ سپیشل رپورٹ

رپورٹ: مبشر زیدی، واشنگٹن پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے یعنی آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور اکثر ففتھ جنریشن وار کا ذکر کرتے ہیں۔ ان کے مطابق یہ جدید دور میں پروپیگنڈے کی لڑائی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹروں کیلئے حکومت, بیوروکریسی اور دوسرے کیوں زندگی مشکل بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔۔غیور شاہ ترمذی

راقم کی سسرالی فیملی میں ڈاکٹروں کی اکثریت ہے اور میری بیٹی عکس فاطمہ ترمذی نے بھی مستقبل کے لئے میڈیکل کا انتخاب کیا ہے۔ ڈاکٹروں کے ساتھ روزمرہ زندگی میں اتنا رابطہ رہتا ہے کہ ان کے معاملات سے←  مزید پڑھیے

سندھ پر ظلم کی کون معافی مانگے گا؟۔۔۔آصف جیلانی

گزشتہ اپریل میں امرتسر کے جلیانہ والا باغ میں قتل عام کی ایک سویں برسی پر برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے نے پارلیمنٹ میں اس سانحہ پر تاسف کا اظہار کیا تھا لیکن انہوں نے برطانیہ کی طرف سے معافی←  مزید پڑھیے

ذرا میرے ساتھ چلیے نا۔۔۔سلمیٰ اعوان

وقت یہی کوئی ساڑھے نو کا تھا اور ملتان روڈ بیچاری اورنج ٹرین کے پروجیکٹ میں ملوث ہونے کی سزا بھگت رہی ہے۔سزا تو اُسے بھگتنی ہی تھی کہ شہباز شریف کے ساتھ جو نتھی ہو بیٹھی تھی۔اب بھلا نیا←  مزید پڑھیے

بڈھے بڈھے جرنیل اور کم سن مولانا۔۔۔آصف محمود

ننھے منے مولانا بڈھے بڈھے جرنیلوں پر برس پڑے تو نوح ناروی یاد آئے کہ ’’ ابھی کم سن ہیں ُ‘‘ بگڑ گئے تو کیا ہوا، عمر ہی ایسی ہے۔ لیکن گنجینہِ معنی کا طلسم کھلا تو معلوم ہوا نشانے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات۔۔نصرت جاوید

مارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی←  مزید پڑھیے

ہم کیسے انسان ہیں۔۔۔جاوید چوہدری

افضل محمود ایم اے او کالج لاہور میں انگریزی پڑھاتے تھے‘ کالج کی کسی طالبہ نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا‘ پرنسپل نے ڈاکٹر عالیہ رحمن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی‘ پروفیسر افضل محمود انکوائری←  مزید پڑھیے

یہ ایک سیاسی لڑائی ہے،کوئی مذہبی معاملہ نہیں۔۔۔اسد مفتی

سپین کے شہر لائٹرا کے مئیر اور اس کی کونسل نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ لائٹرا سپین میں خواتین کے خلاف امتیاز کے خلاف برتے جانے سے متعلق برقعہ جیسی چیز کے خلاف انتظام←  مزید پڑھیے

پرویز ہود بھائی نے کیا غلطی کی ؟۔۔۔عامر خاکوانی

چند دن پہلے حلقہ ارباب زوق پنڈی نے اکادمی ادبیات کی عمارت میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا اور ڈاکٹر پرویز ہود بھائی سے اقبال اور سائنس کے عنوان پر لیکچر کرایا۔ لیکچر میں خاصا ہنگامہ ہوا کیونکہ پرویز ہود←  مزید پڑھیے

مارشل لا سے مت ڈراؤ۔۔۔حامد میر

لاہور کو پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔ آج کل یہ دل بہت تیزی کے ساتھ دھڑک رہا ہے۔ جب لاہور کی دھڑکن تیز ہوتی ہے تو اس کا اثر پورے پاکستان پر پڑتا ہے۔ لاہور آنا جانا ہوتا رہتا←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف: 4 ماہ مدت کا اصل مقصد کچھ اور ہے ۔۔۔نصرت جاوید

صحافت کے ذریعے اگر پورا سچ بیان نہیں ہوسکتا تو کم از کم قطعی بے بنیاد کہانیوں کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ وزراء اور حکومتی ترجمانوں کے بیانات اس ضمن میں اپنا فریضہ کماحقہ ادا←  مزید پڑھیے