کالم    ( صفحہ نمبر 247 )

فیمنزم کے بارے میں خواتین سوشلسٹ رہنماؤں کے خیالات۔۔۔شاداب مرتضی

عورتوں کی تحریک نہ سرمایہ دارانہ ہونا چاہیے اورنہ مزدور۔ تمام عورتوں کی ایک واحد تحریک ہونا چاہیے۔ یہ مطالبہ تھا روس میں سینٹ پیٹرسبرگ کے سٹی ہال میں دسمبر1908 میں منعقد کی گئی کل روس خواتین کانگریس کا جسے←  مزید پڑھیے

’’توسیع‘‘ شاید ’’استحکام‘‘ کیلئے ضروری تھی مگر۔۔۔۔نصرت جاوید

متوازی عدالت میں نے کبھی لگائی نہیں۔اسے لگانے سے ان دنوں بھی پرہیز کیا جب میرے رزق کا بنیادی ذریعہ ٹی وی سکرین پر ’’نیوز اینڈکرنٹ افیئرز‘‘کے نام سے ہوئی یاوہ گوئی ہوا کرتی تھی۔صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھ←  مزید پڑھیے

میں اپنا یہ کالم واپس لینا چاہتا ہوں۔۔۔آصف محمود

میں اپنا یہ کالم واپس لینا چاہتا ہوں، یوں سمجھئے نہ کبھی میں نے یہ کالم لکھا ، نہ کبھی یہ شائع ہوا۔ میری خوش گمانی تھی جو بد گمانی سے بھی بد تر نکلی۔ میں نے جناب عمران خان←  مزید پڑھیے

اتنی بڑی نااہلی؟۔۔۔حامد میر

بدنیتی سے سازش جنم لیتی ہے لیکن نااہلی سے بحران جنم لیتا ہے۔ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت کی تقرری کا نوٹیفکیشن ایک سادہ سا معاملہ تھا جس میں صرف قواعد و←  مزید پڑھیے

ایک بہتر اور ذہین عمران خان تیار کیا جاسکتا ہے۔۔اسد مفتی

میرے گزشتہ ایک کالم “اب پچھتاتے ہیں خدا ایجاد کرکے “ کی اشاعت کے بعد اس ناچیز کو بہت سے قارئین کے ٹیلی فون موصول ہوئے جس میں انہوں نے اس معلوماتی کالم کی مبارکباد کے علاوہ اسی موضوع پر←  مزید پڑھیے

آرمی چیف توسیع کیس۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

اس بہانے بہت سے اہم سوالات کے جوابات ڈھونڈھ ہی لیے جائیں! یہ کہنا تو بہت مشکل ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے  سپریم کورٹ کیا فیصلہ دے گی لیکن خواہ کوئی بھی فیصلہ←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا ایکسٹینشن نوٹیفکیشن معطل ، یعنی معاملات اتنے بھی سادہ نہیں ہیں۔۔غیور شاہ ترمذی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف آف آرمی سٹاف کی ایکسٹینشن کے خلاف ریاض حنیف راہی کی طرف سے سادہ کاغذ پر ہاتھ سے لکھی ایک درخواست کو واپس لینے کی التجاء کو مسترد کرتے ہوئے اسے←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلق خدا۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم اپنے نظامِ شمسی میں دور دور تک پہنچ رہے ہیں، ہم نے خود کار کاریں تیار کر لی ہیں، اور ساتھ ہی ابھی تک ہم اپنے روزمرہ کے مسائل حل کرنے میں بے اختیار ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی←  مزید پڑھیے

ابا جی بنام شہباز شریف ۔۔سہیل وڑائچ

از محلہ کارخانہ داراں عالمِ ارواح، ساتواں آسمان ہونہار بیٹے شہباز السلام علیکم:آسمان اور زمین کے درمیان آئی ہوئی اسموگ کم ہوئی ہے تو میں نے تمہیں فوراً خط بھجوانے کا فیصلہ کیا حالانکہ کئی دن سے دل چاہ رہا←  مزید پڑھیے

میرے پاس بیجنگ ہے۔۔یاسر پیرزادہ

’آج میرے پاس مجسمہ آزادی ہے، ٹائم اسکوائر ہے، ہالی وڈ ہے، ڈالر ہیں، فورڈ کار ہے، پلے بوائے ہے۔ تمہارے پاس کیا ہے؟‘‘ ’’میرے پاس بیجنگ ہے !‘‘ نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ 1972میں جب صدر نکسن←  مزید پڑھیے

نہلے پہ “دہلا”آگیا،اب تماشا دیکھیں ۔۔نصرت جاوید

پیر کی رات میں نے اُکتا کر اپنا فون بند کردیا۔ حالانکہ میری بیوی شہر میں موجود نہیں تھی اور اس کی عدم موجودگی میں فون کی گھنٹی بھی بند نہیں کرتا۔مبادا…کے خوف سے فون بند کردینے کی احمقانہ ضرورت←  مزید پڑھیے

مفاہمت اور پُر سکون سیاسی ماحول کو تلاطم خیز کرتی نابالغوں کی شارک نسل ۔۔ غیور شاہ ترمذی

سائنس فکشن اور ناول لکھنے والے معروف امریکی مصنف ایل ریان ہیوبارڈ (L. Ron Hubbard) نے سنہ 1950ء کی دہائی کے اوائل میں امریکی نیوی کی زندگی میں گزارے اپنے تجربات کی بنیاد پر کہا کہ “انسان صرف مشکل ماحول←  مزید پڑھیے

ایشیا سرخ ہے یا سبز؟۔۔۔محمد بلال غوری

’دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث امیر‘ امیر تر جبکہ غریب‘ غریب تر ہوتے جا رہے ہیں‘‘ یہ ہے وہ آفاقی جملہ جس پر دنیا بھر کے پسماندہ طبقات کا اتفاق ہے اور دراصل یہی غیر حقیقی تصور ان←  مزید پڑھیے

سفید جزیرہ۔۔۔آصف محمود

سیاست سے اب اکتاہٹ سی ہونے لگی ہے۔آج نسیم حجازی کی بات کرتے ہیں۔نسیم حجازی مرحوم کو لوگ ان کے تاریخی ناولوں سے جانتے ہیں جن میں انہوں نے مسلمانوں کے ماضی کو رومانوی انداز سے پیش کیا لیکن ’←  مزید پڑھیے

ایلس ویلز کی ’’ہوشیار باش‘‘ والی دُہائی ۔۔۔نصرت جاوید

جنوبی ایشیاء کا ایک ملک سری لنکا بھی ہے۔کسی زمانے میں سیلون کہلاتا تھا۔اپنے بچپن میں لیکن میری عمر کے لوگ اس ملک کو ’’ریڈیوسیلون‘‘ کے ایک پروگرام کی وجہ سے جانتے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے تناظر میں بات کریں←  مزید پڑھیے

فیلڈ مارشل عمران خان۔۔جاوید چوہدری

لولا ڈی سلوا کے چہرے پر سنجیدگی تھی‘ اس نے دونوں ہاتھ سینے پر باندھ رکھے تھے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھنے کی بجائے کھڑکی سے شہر کی طرف دیکھ رہا تھا‘ اس کے سامنے شہر کی سینکڑوں‘ ہزاروں←  مزید پڑھیے

کیوبا، لبرل ازم کے مغالطے اور سفید جھوٹ۔۔۔شاداب مرتضی

پاکستانی لبرل مجموعی طور پر اور ان کا ایک حصہ خصوصیت کے ساتھ سرمایہ دارانہ نظام کا حامی اور سوشلزم کا مخالف رہتا ہے اور پاکستان کے مسائل کا حل امریکہ یا برطانیہ جیسے معاشی اور سیاسی جمہوری نمونوں میں←  مزید پڑھیے

پرانے لطیفے۔۔نجم ولی خان

انسان کو اتنا ہی مثبت ہونا چاہئے جتنا و ہ میراثی تھاجس کی بیٹی پٹواری کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی تو اس نے بیچ چوراہے میں کھڑے ہو کرعزت بچ جانے پرشکر ادا کیا کہ بھاگنے کو باقی دو←  مزید پڑھیے

مزید حماقتیں۔۔حامد میر

بہت عرصے کے بعد میں ’’حماقتیں‘‘ تلاش کر رہا تھا۔ شفیق الرحمان کی یہ خوبصورت کتاب پہلی دفعہ میں نے نویں جماعت میں پڑھی تھی۔ اُس زمانے میں شفیق الرحمان کی کوئی نہ کوئی کتاب میرے اسکول بیگ میں موجود←  مزید پڑھیے

چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش۔۔نصرت جاوید

جولائی 2018کا انتخابی عمل جب اپنی تکمیل کو پہنچا تو عمران خان صاحب کے وزیر اعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ان کے اس عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل ہی امریکی وزیر خارجہ مگر ایک ٹی وی←  مزید پڑھیے