اداریہ    ( صفحہ نمبر 2 )

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائینرز

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائنرز پیش خدمت ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی یوسفی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ لفظوں کی جنگ←  مزید پڑھیے

فیض آباد دھرنااور حکومتی بد حواسی۔۔۔طاہر یاسین طاہر

بلاشبہ ملک گذشتہ تین دنوں سے ہیجانی و اضطرابی کیفیت میں ہے اور بے شک حکومت نام کی کوئی چیز کہیں نظر نہیں آئی۔فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے جس طرح کا غیر منظم اور غیر پیشہ ورانہ آپریشن←  مزید پڑھیے

حافظ سعید کی رہائی،امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات۔۔۔طاہر یاسین طاہر

خطے میں انگڑائی لیتی تازہ صورتحال کے بیچ ظاہر ہے پاکستان کی پوزیشن خاصی مشکل ہے مگر کمزور نہیں۔ایک طرف بھارت ہے جو ہمہ وقت عالمی سفارتی دبائو کو بروئے کار لانے کی سعی کرتا ہے اور عالمی برادری کو←  مزید پڑھیے

بیوپاری کی گفتار میں عبدالستار ایدھی کی کردار کشی۔۔۔طاہر یاسین طاہر

حساس انسانوں کو دقیق مسائل کا ہر لمحہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات بڑی تکلیف دہ ہے کہ ہم محسن کش لوگ ہیں۔ خود ترحمی مگر مذہب کا کاروبار کرنے والوں سے بڑھ کر کسی میں نہیں پائی جاتی۔ان←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی ، اہداف اور انجام۔۔۔طاہر یاسین طاہر

یہ امر درست ہے کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، نون لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز و محور بلاشبہ میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کی عدالتوں سے با عزت بریت ہے، جبکہ←  مزید پڑھیے

سابق وزیر اعظم ڈیل کے بجائے واقعی دلیل پر انحصار کریں۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دنیا میں دلیل سے بڑھ کے کوئی شے طاقتور نہیں ہے۔ہلاکت و بقا کا مدار دلیل کی قوت اور سچائی پہ ہی ہے۔سچ کو دوام ہے، جھوٹ ہمیشہ منہ کے بل گرتا ہے۔تاریخ یہی ہے اور آئندہ بھی یہی ہوتا←  مزید پڑھیے

کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی مفاد اور درپیش مشکلات۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

گذشتہ سے پیوستہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت205 ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں داخلی و خارجی معاملات و مسائل سمیت دیگر معاملات پر غور کیا گیا۔کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے←  مزید پڑھیے

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرنے میں کردار ادا کرے۔۔۔طاہر یاسین طاہر

وہ کون سا دن ہے جو اہل کشمیر کے لیے غم ناک اور نمناک نہ ہو۔کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حق میں دنیا بھر میں قراردادیں بھی منظور ہوئی ہیں اور ہو رہی ہیں، جبکہ  انسانی حقوق کی عالمی←  مزید پڑھیے

امریکہ کو پاکستان کا بہترین جواب۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

امریکی وزیر خارجہ اپنے کثیر الملکی دورے کے دوران میں پاکستان بھی آئے اور انھوں نے اپنے ایک بیان میں غیر ذمہ دارانہ اور غیر سفارتی زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کیا، جسے پاکستان کی←  مزید پڑھیے

سیاسی قوتیں مسائل کے حل پر توجہ دیں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

پاکستان کی سیاسی تاریخ اس المناک سچ کی داستان ہے کہ یہاں سیاسی قوتیں ایک دوسرے کو کرپٹ، دغا باز، فریبی اور حتیٰ کہ دشمن ملک کا ایجنٹ تک بھی کہتی ہیں۔محترمہ بے نظیر بھٹو کو میاں نواز شریف صاحب←  مزید پڑھیے

سابق صدر آصف زرداری کا مطالبہ۔۔۔

سیاست مفادات کا کھیل ہے،کم از کم ہمارے سماج اور سیاسی روایات کے اندر تو یہی ہوتا آ رہا ہے اور وراثتی سیاسی نظام کے کہنہ مشق کھلاڑی اپنے بچوں کو بھی اسی سبق کو یاد کرنے کی مشق کراتے←  مزید پڑھیے

سماعت کے دوران احتساب عدالت میں سیاسی کارکنوں کے داخلے پر پابندی

پاناما کیس کے مختلف مرحلوں کا سفر جاری ہے، اور شریف خاندان کے افراد پر مرحلہ وار فرد جرم عائد کی جا رہی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں گذشتہ سماعت کے دوران میں، جب مریم نواز اور ان کے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا پارٹی صدر بننا اور اس میں پیغام۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

پاکستان مسلم لیگ نواز پانامہ لیکس کے بعد کئی تکلیف دہ مراحل سے گذر رہی ہے۔اس امر میں کوئی کلام نہیں کہ اگر دنیا کے کسی ترقی یافتہ ملک کے وزیر اعظم اور اس کے خاندان کا نام اس طرح←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب طاہر یاسین طاہر ہمیں یہ امر تسلیم کرنا چاہیے کہ اس وقت پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے،جبکہ بھارت،امریکہ اور اسرائیل و افغانستان تسلسل کے ساتھ پاکستان پر یہ←  مزید پڑھیے

افغان مسئلے پر پاک امریکہ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

یہ امر واقعی ہے کہ افغانستان کا مسئلہ ایسا عسکری مسئلہ ہے جس نے اپنے بطن سے کئی چھوٹے بڑے عسکری و معاشی اور بالخصوص علاقائی مسائل جنم دیے۔امریکہ اور امریکی عوام کی بد قسمتی یہ ہے کہ وہ ہمیشہ←  مزید پڑھیے

وفاقی وزیر داخلہ کا پارلیمان بارے بیان ،چند گذارشات

کسی بھی ملک میں، جہاں جمہوریت ہو وہاں پارلیمنٹ کو اولین فیصلہ ساز ادارے کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ پارلیمان کو یہ طاقت دراصل عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے عطا کرتے ہیں۔ لیکن تیسری دنیا کے ممالک میں بہ←  مزید پڑھیے

عمران خان خود بھی اداروں کا احترام کریں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

جمہوریت،ترقی،اداروں کا استحکام اور ایسے ہی دیگر دل خوش کن نعروں اور بیانات سے عوام کو اپنی سیاسی پالیسوں کی طرف متوجہ کرنے والے عمران خان اگر خود بھی اداروں کا احترام کریں تو ان کے قول و فعل میں←  مزید پڑھیے

میانمار کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستان سفارتی دبائو بڑھائے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

اس وقت دنیا بھر کے عدل پسند میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔برما جسے میانمار بھی کہا جاتا ہے،میں بدھ بھکشوئوں کی جانب سے وہاں کی مسلم اقلیت پر مظالم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں اور عالم←  مزید پڑھیے

پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس اور وزیر خارجہ کا خطاب۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی جنوبی ایشیائی پالیسی،اور پاکستان کے خلاف جارحانہ بیان کے بعد پاکستان دفاعی پوزیشن میں آگیا ہے جبکہ غیر جانبدار تجزیہ کار امریکہ کے اس رویے پر حیرت افروز ہیں کہ وہ ملک جس کی←  مزید پڑھیے

بھارتی جوڑے کابہو کی پٹائی کے لیے آٹھ ہزار میل کا سفر۔۔۔طاہر یاسین طاہر

گھریلو زندگیوں میں تلخیاں عمومی بات ہے۔مشرقی معاشرت میں ابھی بھی خاندانی سسٹم مضبوط ہے اورگھریلو زندگی کی تلخیوں واتار چڑھائو کو خاندان کے بڑے بوڑھے ہی نمٹاتے اور فیصلہ کرتے ہیں۔یہ ایک شاندار روایت ہے،جو بڑوں کا احترام بھی←  مزید پڑھیے