امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری اور کراچی کے کشیدہ حالات
طاہر یاسین طاہر کراچی ستم پیشہ افراد کے ہاتھوں کرچی کرچی ہے ۔کئی دھائیوں سے وہاں لسانی،قومی،صوبائی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل و غارت گری معمول ہے۔سرِ راہ ڈکیتیاں،سٹریٹ کرائمز،ٹریفک کے ہجوم میں سے مسافروں کو لوٹ لینا،بینک ڈکیتیاں← مزید پڑھیے