سابق آصف علی زرداری کی آخری کیس سے بھی بریت۔۔۔ طاہر یاسین طاہر
اس امر میں کلام نہیں کہ نوے کی دھائی ہماری سیاسی تاریخ کے المناک واقعات سے بھری پڑی ہے۔کبھی پیپلز پارٹی نے اپنے مخالفین پہ سیاسی مقدمات قائم کیے تو کبھی نون لیگ نے پیپلز پارٹی کے خلاف جارحانہ کردار← مزید پڑھیے