ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 7 )

شہزادی کا جہیز/عاصم کلیار

غربی بنگال میں جنم لینے والے ہمارے مصنف امیتاگھوش کا بچپن اور لڑکپن شہر کلکتہ میں گزرا جہاں سے شہر دہلی دور مگر چائنا کا شہر کن منگ نزدیک ہے۔ہندونستانی سرحد کی دوسرے طرف چین جیسا وسیع اور معاشی طور←  مزید پڑھیے

سادھو (افسانہ)- زبیراسلم بلوچ

چندرپور کے پرانے کنارے پر ایک برگد کا درخت کھڑا تھا۔ اس کی جڑیں زمین کے سینے کو چیر کر ہوا میں سانس لیتی تھیں، اور اس کی چھاؤں میں ایک بوڑھا سادھو رہتا تھا۔ سادھو پرما نند۔ وہ کم←  مزید پڑھیے

دجال، شیرمرد اور ییٹس کی نظم ’ظہورِ ثانی‘/ظفر سیّد

مشہور آئرستانی شاعر ولیم بٹلر ییٹس نے اپنی شہرۂ آفاق نظم ‘ظہورِ ثانی‘ ایک ایسے وقت میں لکھی تھی جب انیسویں صدی کے آخری اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں میں علمی، فکری اور سائنسی میدانوں میں برق رفتار ترقی←  مزید پڑھیے

دِل مغرب میں جا اَٹکا ہے/ابو نصر

پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم صاحب نے رابغ، سعودی عرب میں ہمارا گھڑی والا کالم جس گھڑی پڑھا اُسی گھڑی ایک غلطی پکڑ لی۔ پچھلے کالم کا یہ فقرہ آپ نے بھی پڑھا ہوگا: “گھڑی کی اصطلاح نہ جانے کس نے←  مزید پڑھیے

خوابوں کا شہر /علی عبداللہ

رات کا یہ وہ لمحہ ہے جب بیرونی دنیا کا شور اپنا وجود کھو بیٹھتا ہے اور صرف اندرونی صداؤں کا ہجوم باقی رہ جاتا ہے- ایک بار پھر رات کا ساحر خاموشی کی بانسری پہ تنہائی کا ساز چھیڑ←  مزید پڑھیے

غائب کا مسودہ /علی عبداللہ

ایک کمرہ ہے۔۔ خاموش، بظاہر خالی، مگر دیواروں کے اندر کہیں الفاظ سانس لے رہے ہیں۔ میں ان کے بیچ بیٹھا ہوں، ایک قلم کے سہارے، جو کبھی میرا نہیں رہا۔ سنو! تمہارے بغیر یہ کمرہ سانس نہیں لیتا۔ اور←  مزید پڑھیے

کوٹھے کا پجاری (افسانہ) -زبیراسلم بلوچ

رات کی بانہوں میں لپٹی طوائف کے کوٹھے پر جلتی مدھم بتی ایسے لگ رہی تھی جیسے اندھیرے کے سینے پر آخری شعلہ تھرک رہا ہو۔ باہر گلی میں کتوں کی بھونک سنائی دے رہی تھی اور اندر وہ طوائف←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر اور اقبال کا نظریہء خودی/ادریس آزاد

آج پاکستان کے وزیراعظم جناب شہبازشریف صاحب نے ملائشیا میں ایک تقریر کے دوران اقبال کا فلسفۂ خودی بیان فرمایا۔ فرماتےہیں، ’’اقبال کا فلسفۂ خودی یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو بلند کریں۔لیکن غرورکے ذریعے نہیں، اِیگو(مَیں) کے ذریعے←  مزید پڑھیے

رات کا ساحر/ علی عبداللہ

رات کا ساحر اندھیرے کے دھاگوں پر خاموشی کا سحر پھونک کر مجھے ماضی کے مسحور کن قلعوں میں قید کرنے کی بھرپور کوشش میں ہے- گو کہ ابھی جاڑا نہیں اترا، مگر خنکی اب جاڑے کا پتا دینے لگی←  مزید پڑھیے

وہ ہمارا “مُخلّٰی بالطبع” ہو جانا/ابو نصر

دو ہفتے پہلے کی بات ہے، علی الصبح تقریباً نو ہی بجے حضرت مولانا مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا مکتوبِ مرطوب کراچی سے موصول ہوا۔ مفتی صاحب نے پہلے تو کلماتِ ستائش سے نوازا، پھر اِس مفت خور طالب علم←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو چین کو چلیے(2)-عاطف ملک

ایر لائن کو حلال کھانا پہلے سے لکھوایا تھا سو کھانے باقی مسافروں سے قبل ملتے رہے۔ کھانے میں چاول بمعہ گوشت تھا جبکہ ناشتہ آملیٹ اور ایک بھورا لمبوترا بن تھا۔ اگلی نشت پر دو   لمبے تڑنگے افریقی تھے۔←  مزید پڑھیے

رنگوں کا بھی باطن ہوتا ہے/ناصر عباس نیّر

’’خواب اور آنسو ،وراثت میں منتقل نہیں ہوتے’’ اور ’’رنگوں کا بھی باطن ہوتا ہے’’ میں محسوس کرتاہوں کہ سدا کے ہر شخص کی آواز دوسرے سے جدا ہے۔باپ کی آواز بیٹے سے نہیں ملتی۔ جس طرح میری آواز، میرے←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو چین کو چلیے/عابد ملک

مسافر چین کو عازم ِسفر تھا۔ سفر بھی ایسے آیا کہ سال قبل ایک طالب علم کو ماسٹرز تھیسس کروایا تھا۔ طالب علم نے اس کام پر تحقیقی مقالہ لکھا اور کچھ کانفرنسوں میں بھجوایا۔ چین بلاتا تھا سو مقالہ←  مزید پڑھیے

نذیر تبسم : یاس کے اند ھیروں میں امید کی کرن/ منصور ساحل

نذیر تبسم کا اداسی کے باوجود تخلیقی عمل جاری رکھنا ان کے فنکارانہ عزم کی دلیل ہے۔ وہ خود اعتراف کرتے ہیں: “میں بھی قلم قبیلے کا ایک فرد ہوں اور نوک قلم سے اپنے تجربات، مشاہدات اور جذبات کے←  مزید پڑھیے

رحمان بابا، بیجو اور درانی قبرستان کی تاریخ (2, آخری حصّہ)-ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

محمد یعقوب خان اور معاہدہ گندمک ؛ محمد یعقوب خان، اپنے بھائی ایوب خان کی طرح امیرِ افغانستان اور صوبہ ہرات کے گورنر رہ چکے ہیں۔ یعقوب خان کو ان کے والد شیرعلی نے کم عمری میں ہی ہرات کی←  مزید پڑھیے

تارڑ کی تحریر میں چھپا مفروضہ/سائرہ رباب

مستنصر حسین تارڑ میرے پسندیدہ لکھاری رہے ہیں، ان کے سفرنامے میں بڑے شوق سے پڑھتی رہی ہوں ۔بیشک فنی اور ادبی لحاظ سے انکا قد بہت بلند ہے ۔ مگر جوں جوں شعور بڑھا تو اندازہ ہوا کہ ہم←  مزید پڑھیے

کیا گھوڑے خطا نہیں کرتے ؟-ناصر عباس نیّر

بعض تخلیق کارکہتے ہیں کہ انھیں تنقیدی نظریات کیا فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ان کے ذہن میں یہ خیال راسخ ہوتا ہے کہ وہ تو براہ راست رحمان کے شاگرد، یعنی تلمیذ الرحمٰن ہیں، اس لیے انھی کسی بندے بشر←  مزید پڑھیے

یاد کے دائرے/عبداللہ خان چنگیزی

رات کے آخری پہر میں شہر کے پرانے حصے کی سنسان گلیوں میں ایک آدمی چل رہا تھا۔ اُس کی چال میں ٹھہراؤ تھا، جیسے ہر قدم کے ساتھ وقت کی دھڑکن سن رہا ہو۔ دیواروں پر پرانے اعلانات کے←  مزید پڑھیے

رحمان بابا، بیجو اور درانی قبرستان کی تاریخ(1)-ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

قسمت ایک بار پھر مجھے پشاور لے آئی تھی جس کی بنیادی وجہ خیبر پاس ریلوے اور لنڈی خانہ کا اسٹیشن تھا۔ یہ داستان آپ کو بعد میں سناؤں گا پہلے چلتے ہیں اس تاریخ کی طرف جو ہم نے←  مزید پڑھیے

شبانہ ہیجڑے کی ادھوری کہانی/شمع اختر انصاری

1. 2007:کی ایک جمعرات تھی ۔ ابھی ہم نے بابا سرفرازکے دربار کے کھلے صحن میں قدم رکھا ہی تھا کہ کسی نے راستہ روک لیا ۔ مکمل سفید براق کپڑوں میں ملبوس اونچے لمبے وجود کو دربار کے دروازے←  مزید پڑھیے