سوئی دھاگہ نے 55 کروڑ روپے کما لئے
ورون دھون اورا نوشکا شرما کی سوئی دھاگہ کی اونچی اڑان جاری ہے، پانچ دنوں میں فلم سوئی دھاگہ نے 55کروڑ سے زائد کما لئے ۔ ریلیز کے پانچویں روز فلم نے پونے بارہ کروڑ کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم← مزید پڑھیے