سوئی دھاگہ نے 55 کروڑ روپے کما لئے

ورون دھون اورا نوشکا شرما کی  سوئی دھاگہ کی اونچی اڑان جاری ہے، پانچ دنوں میں فلم سوئی دھاگہ نے  55کروڑ سے زائد کما لئے ۔ ریلیز کے پانچویں روز فلم نے پونے بارہ کروڑ کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ۔ بالی وڈ فلم  سوئی دھاگہ  نے 55 کروڑ کمائی کر لی، جس میں اداکارہ انوشکا شرما نے جاندار کردار نبھاتے ہوئے فلم کو چار چاند لگا دیئے ہیں اور ورون دھون کی اداکاری بھی انوشکا کی ٹکر کی ، جس میں انکی چلبلی طبیعت اور مزاحیہ لہجہ تماشائیوں کی فلم میں دلچسپی بڑھا دیتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply