خبریں    ( صفحہ نمبر 406 )

انڈیا میں مساجد ہسپتالوں میں تبدیل، ’مذہب نہیں انسانیت کی خدمت‘

انڈیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مسلمانوں نے مساجد کو ہسپتالوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق منگل کو انڈیا میں کورونا وائرس کے تین لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کورونا وائرس کے←  مزید پڑھیے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ملک میں یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں م یں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔←  مزید پڑھیے

جنہوں نے ویکسین لگوالی ہے وہ ماسک نہ پہنیں:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا سے جنگ میں غیر معمولی پیش رفت پر امریکی مرکز برائے تحفظ امراض (CDC) نے بڑا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا←  مزید پڑھیے

عریش فاطمہ دنیا کی سب سے کم عمر ترین مائیکروسوفٹ پروفیشنل بن گئیں

پاکستان کی چار سالہ عریش فاطمہ دنیا کی سب سے کم عمر ترین مائیکروسوفٹ پروفیشنل بن گئیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی اریش فاطمہ نے مائیکرو سافٹ کے پروفیشنل امتحان میں شرکت کی۔ مائیکرو←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم اور بل گیٹس کے درمیان تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان مشترکہ مقاصد پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم عمران←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

برطانیہ میں چمکاڈروں کے اندر کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی قسم ایکولوجی میں ایک طالب علم نے اپنے انڈر گریجیوٹ کے فائنل ایئر کی ریسرچ←  مزید پڑھیے

17 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ ایڈریسز فروخت ہونے کا انکشاف

لندن: امریکی محکمہ دفاع نے نجی کمپنی کو 17 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ ایڈریسز فروخت کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی نجی کمپنی کے ساتھ ڈیل کی مالیت 4 ارب ڈالر سے زائد←  مزید پڑھیے

پاکستان میں عید الفطر 14 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی: پاکستان میں 30 روزے پورے اور عید الفطر 14 مئی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔ جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق جب 12 مئی کی شام سورج غروب←  مزید پڑھیے

لاہور کے بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک ختم ہونے لگا

لاہور: لاہور کے 7 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے کا رہ گیا۔ نمائندے کے مطابق  لاہور کے میو، سروسز، جناح، لاہور جنرل، گنگارام، پی کے ایل آئی اور شیخ زاہد اسپتال میں 24 گھنٹے←  مزید پڑھیے

کورونا ویکسین: کل سے 40 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن ہو گی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کل سے کورونا ویکسین کے لیے 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن شروع کر دی جائے گی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی←  مزید پڑھیے

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر، انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک←  مزید پڑھیے

ملک میں اس سال گندم کا ریکارڈ ٹوٹے گا، وزیر اعظم

ملتان: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ ملتان کے موقع پر کسانوں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ کسان کارڈ کے←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ’کورونا ویکسین لگوائیں اور مفت چرس پائیں‘

امریکہ میں نیویارک کے شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر ایک انوکھا انعام دیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق میری جوانا یعنی گانجے کو نیویارک میں قانونی قرار دینے کے بعد منگل کو←  مزید پڑھیے

کورونا کی شدت، ’آئندہ چند روز احتیاط نہ کی تو بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے‘

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی تیسری لہر بہت سنگین ہے، احتیاط کا یہ آخری موقع ہے ورنہ آئندہ چند روز میں بڑے←  مزید پڑھیے

خبردار! کم سونے والے افراد اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کم نیند بھولنے یا نسیان کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پیرس کے محققین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر لاکھوں بچوں کا مقدمہ

ٹک ٹوک کو انگلینڈ میں بچوں کی سابق کمشنر این لانگ فیلڈ کی جانب قانونی چیلنج کا سامنا ہے کہ وہ بچوں کے ڈیٹا کو کس طرح جمع اور استعمال کرتا ہے۔ یہ دعوی برطانیہ اور یوروپی یونین کے لاکھوں←  مزید پڑھیے

پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کی ہے ان میں جرائم کی روک تھام،←  مزید پڑھیے

بریکنگ:سینیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ

مکالمہ خصوصی: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سینئیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نے ابصار عالم پر ان کے گھر کے باہر گولی چلائی جو ان کے پیٹ میں←  مزید پڑھیے

دنیا کی چار مشکل ترین زبانیں کون سی ہیں؟

اجنبی زبان سیکھنا ایک پرلطف تجربہ ہوتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں اس کے مثبت اثرات  ہوتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک اجبنی زبان بول سکتے ہیں تو آپ کو بہتر ملازمت تلاش کرنے اور نئے دوست بنانے میں←  مزید پڑھیے

جرمنی نے غیر ملکی شہریوں کو بڑی پیشکش کر دی

برلن: جرمنی نے فوج کی مدد کرنے کے بدلے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے افغان باشندوں کے لیے اعلان کیا ہے کہ وہ جرمن فوج←  مزید پڑھیے