کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

برطانیہ میں چمکاڈروں کے اندر کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت کر لی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی قسم ایکولوجی میں ایک طالب علم نے اپنے انڈر گریجیوٹ کے فائنل ایئر کی ریسرچ میں دریافت کیا ہے۔

ریسرچ  میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ نیا کورونا وائرس جسے RhGH01 کا نام دیا گیا ہے موجودہ حالت میں انسانوں کو متاثر نہیں کر سکتا۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثرہ شخص اگر چمکاڈر کو چھوتا ہے تو اس میں نئے قسم کے وائرس کی منتقلی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply