خبریں    ( صفحہ نمبر 277 )

بھارتی فوج کی بربریت: 6 سال میں 1 ہزار 697 بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی داستانیں جاری ہیں، ظالم فوج نے 6 سال میں 1 ہزار 697 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے حریت رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے اب←  مزید پڑھیے

حریت پسندرہنما برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جرات و بہادری کے استعارے برہان مظفر وانی شہید کی آج چھٹی برسی ہے۔ برہانی وانی کی برسی کو مقبوضہ کشمیر میں یوم مزاحمت کے طور پر منایا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے

بابائے خدمت معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے، خدمت کے پیکر عبدالستار ایدھی کی ایمبولینس سروس آج دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروسز میں سے ایک ہے، یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں←  مزید پڑھیے

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدید 60 ملی میٹر، نارتھ کراچی 52.4 ملی میٹراور←  مزید پڑھیے

جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، انہیں ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، کہا کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام کرتا ہوں شہباز شریف نے کہا کہ برہان مظفر وانی بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کی←  مزید پڑھیے

بجلی 7روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے منظوری، نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ جاری کر دیا۔ سی پی پی اے نے7روپے96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نیپرا نے27←  مزید پڑھیے

اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ میں لکھا کہ اللہ آج کے دن کی برکت سے ملک کو قرض کی←  مزید پڑھیے

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوابے کی قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شنزو آبے کو مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کے دوران بظاہر گولی لگنے کے بعد اسپتال لے جایا گیا تھا، شنزو ابے پر حملے←  مزید پڑھیے

مناسک حج کا آغاز، آج 10 لاکھ عازمین حج منیٰ روانہ ہوں گے

مکہ مکرمہ: دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے 10 لاکھ عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج 7 اور کل 8 ذوالحج کی درمیانی شب مکہ مکرمہ سے منیٰ کے لیے روانہ ہوں گے۔ فریضہ حج کی←  مزید پڑھیے

ملا عمر کی گاڑی 21 سال بعد مل گئی

طالبان نے اپنے سابق امیر ملا کی 21 سال قبل زیر زمین چھپائی گئی گاڑی ڈھونڈ نکالی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملا عمر نے اپنی ٹویوٹا گاڑی کو جنوبی افغانستان کے صوبہ قندھار میں زیر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں بلیو،گرین لائن بسیں چل پڑی، ٹھیکوں میں کرپشن برداشت نہیں کرینگے:وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بلیو اور گرین لائن سروس کا افتتاح کا آغاز کیا جارہا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام ایک اور سفری سہولت سے فیض یاب ہونے والے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ، علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج پر مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ میں گھر کے قریب فائرنگ کا مقدمہ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز فائرنگ سے←  مزید پڑھیے

مناسکِ حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع

مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا، 10 لاکھ عازمین حج طواف کے بعد قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے بعد منیٰ میں عازمین حج کے قیام←  مزید پڑھیے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے باعث9  افراد جاں بحق ہو گئے۔ این آئی ایچ کے  مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے872 کیسز  سامنے آئے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

آزادی کیلئے اسکاٹ لینڈ میں دوسرا ریفرنڈم۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹش حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا سٹرجن نے برطانیہ سے آزادی کے تازہ ترین منصوبے کو پیش کردیا ہے، جس کے مطابق وہ اکتوبر2023ء میں ایک نیا ریفرنڈم کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں، آزادی کا پہلا ریفرنڈم2014ء←  مزید پڑھیے

فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب

فرح گوگی کی کرپشن کے متعلق دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے ان کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایس ای سی پی سے فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو برابر کے معاوضے دینے والا پہلا ملک

اب مردوں اور عورتوں کو کام کا برابر معاوضہ ملے گا، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کر لیا، نیوزی لینڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو برابر کے معاوضے دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی طرف←  مزید پڑھیے

سال کے آخر تک تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گرنےکی پیش گوئی

امریکی ماہرین نے رواں سال کے آخری میں تیل کی قیمت گرنے کی پیش گوئی کردی۔ امریکی مالیاتی ادارے سٹی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ کساد بازاری کی صورت میں رواں سال کے آخر تک خام تیل کی قیمت←  مزید پڑھیے

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی سفیر

امریکا کے ایران کے لیے خصوصی ایلچی راب میلی نے خبردار کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے۔ راب میلی کا کہنا تھا کہ تہران نے ابھی تک جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کیا لیکن←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم سے اختلافات: برطانوی وزیرصحت اور وزیرخزانہ مستعفی

برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید اور وزیرخزانہ رِشی سوناک وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے مستعفی ہو گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید نے ٹویٹرپر لکھا کہ انہوں نے وزیر اعظم سے بات کر کے وزیرصحت اور سماجی نگہداشت کی←  مزید پڑھیے