گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے باعث9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے872 کیسز سامنے آئے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں23ہزار125 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد رہی۔
Advertisements

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے165مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں