Zubair Bashir کی تحاریر
Zubair Bashir
چوہدری محمد زبیر بشیر(سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان) مصنف ریڈیو پاکستان لاہور میں سینئر پروڈیوسر ہیں۔ ان دنوں ڈیپوٹیشن پر بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس سے وابستہ ہیں۔ اسے قبل ڈوئچے ویلے بون جرمنی کی اردو سروس سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ چین میں اپنے قیام کے دوران رپورٹنگ کے شعبے میں سن 2019 اور سن 2020 میں دو ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

چین کے شینزو-12 مشن کی زمین پر کامیاب واپسی۔۔زبیر بشیر

خلا میں قیام کا نوے روزہ  طویل ترین مشن مکمل  کرنے کے بعد چینی خلانورد بحفاظت  زمین پر واپس لوٹ آئے۔ یہ تاریخی واقعہ چین میں مڈآٹم فیسٹیول تہوار کی چھٹیوں کے آغاز سے محض ایک روز قبل پیش آیا←  مزید پڑھیے

عہد حاضر کا نیا ترقیاتی ماڈل۔۔زبیر بشیر

  آج کی دنیا تیز رفتار ترقی کی نئی منازل طے کررہی ہے۔ جس کی وجہ سے بنی نوع انسان کو نت نئے چیلنجز اور مواقع بیک وقت میسر آرہے ہیں۔ بہترین اقوام وہ ہیں جو نہ صرف دستیاب مواقع←  مزید پڑھیے

سی پیک اور زراعت۔۔زبیر بشیر

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا تقریباً ستر فیصد بلواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے۔ زراعت پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ،پاکستان کافی زرمبادلہ زراعت کی وجہ سے حاصل کرتا←  مزید پڑھیے

وبا کے خلاف عالمی تعاون واحد انتخاب کیوں ہے؟۔۔زبیر بشیر

  گزشتہ برس کے اختتام پر یہ امید ہو چلی تھی کہ بنی نوع انسان وبا کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے اور دنیا بھر میں ایک بار پھر معمول کی زندگی واپس لوٹ آئے گی۔ یہ خیال←  مزید پڑھیے

چین امریکہ کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہاں ہے۔۔زبیر بشیر

چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی بہتری نہ صرف ان دونوں ممالک کی ترقی کے لئے ضروری ہے بلکہ دنیا بھر کی پُرامن ترقی بھی ان دونوں ممالک کے بہتر تعلقات کی متقاضی ہے۔ حالیہ دنوں چین اور←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے کامیاب سیاسی جماعت۔۔زبیر بشیر

گزشتہ 100 برس کے دوران عالمی افق پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ بڑی عالمی جنگیں لڑی گئیں، بہت سی مملکتوں کا شیرازہ بکھر گیا اور بہت سے ملک دنیا کے نقشے پر ابھرے، کئی سیاسی تحریکوں نے جنم لیا،←  مزید پڑھیے

ملیں خلا کے “کورئیر بوائے” سے۔۔زبیر بشیر

چین میں شاپنگ فیسٹیول کی ریکارڈ ساز سیل کے اربوں کورئیرز کی تیز رفتار ڈلیوری ہو یا وبا کے دوران صارفین کو بلا تعطل اشیائے ضروریہ کی فراہمی، اس تمام عمل کے دوران چین کے “کورئیر بوائز” کا کردار ابھر←  مزید پڑھیے

کامیاب کون ہے؟۔۔زبیر بشیر

کہتے ہیں کہ غربت انسان کو کفر کے قریب لے جاتی ہے۔ جب پیٹ میں روٹی، سر پر چھت اور بدن ڈھانپنے کو کپڑ اموجود نہ ہو تو نظریات کمزور پڑنے لگتے ہیں، افکار بکھرنے لگتے ہیں اور خیالات منتشر←  مزید پڑھیے

چین پاک سفارتی تعلقات کے 70 سال۔۔زبیر بشیر

پاک چین دوستی کی داستان بھی شاہراہ ریشم کی طرح طویل ہے۔ دنوں ممالک  اس خطے کی قدیم تہذیب کو اپنے دامن میں سموئے ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہے ہیں۔عہد ِ حاضر میں یہ دوستی اتنی مضبوط ہو←  مزید پڑھیے

“ریڈ ٹورزم” کیا ہے؟۔۔زبیر بشیر

چین ایک حیرت کدہ ہے۔ یہاں میرے قیام کو تین برس ہونے والے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ میری اس ملک کے حوالے سے معلومات میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ ہر بار میں کچھ ایسا جانتا ہوں کہ چینی←  مزید پڑھیے

مستقبل کا ترقیاتی راستہ :بالادستی یا انصاف پسندی۔۔زبیر بشیر

وبا کے بعد دنیا میں ایک نیا ورلڈ آرڈر ترتیب پا رہا ہے۔ نئے اتحاد بن رہے ہیں۔ نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں۔ اس اہم موقع پر سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آنے والے وقت میں بنی←  مزید پڑھیے

ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ترقی کی کلید ہیں۔۔زبیر بشیر

وقت نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ممالک بہترین انداز میں ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں جن کے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تعلقات خوشگوار ہوں۔ اس حقیقت کو محسوس کرتے ہوئے یورپی یونین کا قیام عمل میں←  مزید پڑھیے

چین کی مثبت معاشی ترقی عالمی معاشی ترقی کا انجن بن چکی ہے۔۔ زبیر بشیر

چین کی معیشت توقعات کے عین مطابق  بلندی کی جانب   رواں دواں  ہے۔ چینی معیشت کا یہ سفر عالمی معیشت کے لئے بھی امید کی ایک کرن بن چکا ہے۔ عالمی سپلائی چین میں اپنے اہم اور مرکزی کردار کی←  مزید پڑھیے