Zubair Bashir کی تحاریر
Zubair Bashir
چوہدری محمد زبیر بشیر(سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان) مصنف ریڈیو پاکستان لاہور میں سینئر پروڈیوسر ہیں۔ ان دنوں ڈیپوٹیشن پر بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس سے وابستہ ہیں۔ اسے قبل ڈوئچے ویلے بون جرمنی کی اردو سروس سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ چین میں اپنے قیام کے دوران رپورٹنگ کے شعبے میں سن 2019 اور سن 2020 میں دو ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی۔۔زبیر بشیر

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر←  مزید پڑھیے

ترقی کے دس سنہری سال۔۔زبیر بشیر

گزشتہ دس برس کے دوران دنیا بڑی تبدیلیوں سے گزری ہے۔ اس دوران عالمی منظر نامے میں بہت سے واقعات رونما ہوئے جن کے اثرات آنے والے طویل عرصے تک دنیا پر ظاہر ہوتے رہیں گے۔ ان دس برسوں کے←  مزید پڑھیے

تعلیم ترقی کی سیڑھی۔۔زبیر بشیر

تعلیم کی اہمیت سے کسی بھی طرح انکار ممکن نہیں۔یہ  وہ زینہ ہے جو انسان کو آہستہ آہستہ ترقی کی میراج کی طرف لے کر جاتا ہے۔ تعلیم پر صرف قوم کی تعمیر و ترقی کا ہی انحصار نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

مادرِوطن کے ساتھ ہانگ کانگ کے 25 سنہرے سال۔۔زبیر بشیر

یکم جولائی 1997 کو چینی حکومت نے ہانگ کانگ پر اقتدار اعلیٰ بحال کیا۔ “ایک ملک، دو نظام” کے تخلیقی تصور نے ہانگ کانگ میں جڑ پکڑ لی، اور ایک نیا سیاسی عمل باضابطہ طور پر شروع کیا گیا۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

چین میں گرمی سے بچنے کے قدیم طریقے۔۔زبیر بشیر

چین میں زمانہ قدیم میں اشیا کو ٹھنڈ ا رکھنے کے لیے  ایک برتن استعمال ہوتا  جسے ہم ریفریجریٹر سے تشبیہ دے سکتے ہیں۔ اس برتن میں بنیادی طور پر برف کو ذخیرہ کیا جاتا تھا۔اس برتن کو "جیان" کہا جاتاتھا←  مزید پڑھیے

نیلا سونا   ہر چیز سے قیمتی۔۔زبیر بشیر

لوک دانش کی ایک کہانی ہم  سب اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں جس کا لب لباب کچھ یوں ہے۔ ایک درویش نے بادشاہ وقت سے سوال کیا اگر آپ کو شدید پیاس لگے تو آپ پانی دینے والے شخص←  مزید پڑھیے

چین کے خلائی سفر میں اور سنگ میل کا حصول۔۔زبیر بشیر

بیجنگ کے وقت کے مطابق 5 جون 2022 کو 10:44 بجے، شینزو 14 انسان بردار خلائی جہاز کو چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں  لانچ کیا گیا۔ پرواز کے تقریباً 577 سیکنڈ بعد، شینزو 14 انسان بردار←  مزید پڑھیے

ڈریگن بوٹ فیسٹیول  اور اس سے جڑی روایات۔۔زبیر بشیر

  ڈریگن بوٹ فیسٹیول  چین کا ایک قدیم ثقافتی تہوار ہے جو  غیر مادی ثقافتی ورثوں کی عالمی فہرست میں بھی شامل ہے۔ چینی شاعر چو یوان کی یاد میں منائے جانے والے اس تہوار سے بہت سی روایات  منسوب ہیں۔ آج  ہم ایسی←  مزید پڑھیے

اُڑنے والی کار  اب ایک حقیقت ہے ۔۔زبیر بشیر

دنیا کے بڑے ترقیاتی شہروں میں رہنا  ہر ایک  کاخواب ہوتا ہے لیکن یہ خواب اس وقت ڈراؤنا بن جاتا ہے جب آپ کو ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑے۔ آپ نیو یارک میں گاڑی چلا رہے ہوں یا بیجنگ←  مزید پڑھیے

چائنا میڈیا گروپ کے ایوننگ گالا کا نیا ریکارڈ۔۔زبیر بشیر

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا نے دنیا بھر سے ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب راغب کیا۔ رواں سال جشن بہار ایوننگ گالا کو دیکھنے والے ناظرین کی تعداد1.296 بلین تک پہنچ گئی جو ایک نیا ریکارڈہے۔←  مزید پڑھیے

“گرین اولمپکس” کا تصور اور چین۔۔زبیر بشیر

 "گرین اولمپکس" کے تصور کی مکمل عکاسی کرتی ہیں۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی نمایاں ترین خصوصیات میں سے ایک "سبز ماحولیاتی تحفظ" بھی ہے۔←  مزید پڑھیے

بیجنگ سرمائی اولمپکس میں کھلاڑی کیا کھائیں گے اور کیا نہیں؟۔۔زبیر بشیر

  بیجنگ شہر آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔ تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آنے والے کھلاڑیوں کی تواضع کے لئے مینو ترتیب پا چکا ہے۔ اس میں کھانے کے لئے مزے مزے کی اشیاء  ہیں۔←  مزید پڑھیے

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے شاندار لمحات۔۔زبیر بشیر

 بیجنگ سرمائی اولمپکس  کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ سرمائی اولمپکس اور پیرالمپکس مقابلوں کو ناظرین و سامعین تک پہنچانے کے لئے چائنا میڈیا گروپ نے ایک خصوصی اولمپک چینل کا آغاز کیا ہے۔ اس چینل نے اپنے آغاز ہی سے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

انوکھا محل۔۔زبیر بشیر

انوکھا محل۔۔زبیر بشیر/خواب دیکھنے اور ان خوابوں کو پورا کرنے کے لئے وقت اور عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ آپ اس جملے سے اختلاف کر سکتے ہیں اور میں بھی شاید آپ ہی کی طرح کرتا  اگر میری ملاقات ان سے نہ ہوئی ہوتی←  مزید پڑھیے

بیجنگ سرمائی اولمپکس کا جنون عروج پر۔۔زبیر بشیر

  بیجنگ سرمائی اولمپکس جیسے جیسے قریب آتے   جارہے ہیں اس حوالے سے لوگوں میں جوش و خروش بڑھتا چلا جارہاہے۔بیجنگ سمیت چین کے تقریباً سبھی شہروں میں لوگ مختلف قسم کی انڈور اور آؤٹ ڈور  سرگرمیوں میں شریک ہو←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

صدر شی جن پھنگ سعادت مندی کی مثال۔۔زبیر بشیر

شی جن پھنگ اپنے والدین کا  بہت احترام کرتے ہیں۔ اگرچہ وہ ہمیشہ  سرکاری سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں ،تاہم  جب بھی انہیں وقت ملتا ہے، وہ اکثر  اپنی والدہ  کا ہاتھ تھام کر اُن کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہیں اور اپنی والدہ کے ساتھ  مختلف موضوعات پر بات چیت کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

یکم اکتوبر عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن۔۔زبیر بشیر

  یکم اکتوبر پاکستان کے عظیم دوست اور ہمسائیہ ملک عوامی جمہوریہ چین کے قیام کا دن ہے۔ اس موقع پر اہل پاکستان کی جانب سے تمام چینی دوستوں کو دلی مبارک باد۔ آج سے 72 برس پہلے چینی قوم←  مزید پڑھیے

چین کے وسط خزاں کے تہوار سے جڑی ثقافتی روایات۔۔زبیر بشیر

  چین میں قیام کے دوران اس کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ ساتھ اس کی ثقافت کے رنگوں کا مشاہدہ کر نا بھی ایک حسین تجربہ ہے۔ ایک ارب چالیس کروڑ لوگوں کا یہ ملک محنتی افراد کی ایک←  مزید پڑھیے

چاند کی دیوی اور وسط خزاں کا تہوار۔۔زبیر بشیر

یہ کرہ ارض جس طرح اس کائنات میں بسنے والے ہم تمام انسانوں کا مشترکہ گھر ہے۔ اسی طرح اس کرہ ارض پر رہنے والا کوئی بھی شخص خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں پیدا ہوا ہو،”  چاند”←  مزید پڑھیے