کولر میں اجنبی ۔ وائرس (10) ۔۔وہاراامباکر
زمین پر جہاں پانی ہے، وہاں زندگی ہے۔ پانی جنگل کے تالاب میں ہو۔ زیرِ زمین غار میں یا پھر ہسپتال کی چھت پر۔ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مائیکروبائیولوجسٹ ٹموتھی روبوتھم 1992 میں شہر میں پھیلی نمونیا کی وبا← مزید پڑھیے
