وہارا امباکر کی تحاریر

دیرپا ڈیزائن (4)۔۔۔وہاراامباکر

یہ ایک عام خیال ہے کہ کسی بھی چیز کے ڈیزائن کا بہترین طریقہ وہ ہے جس میں پہلے سے سب کچھ طے کر کے رکھ لیا جائے۔ جبکہ فطرت ہمیں اس کا بالکل الٹ جواب دیتی ہے۔ بائیولوجی اور←  مزید پڑھیے

دنیا کے چکر (2)۔۔وہاراامباکر

جدید دنیا بہت ہی زیادہ پیچیدہ ہے۔ بڑی سادہ اشیاء کو بنانے کے لئے عالمی سپلائی چین کام کرتی ہے۔ دنیا میں بکھرے ہزاروں لوگوں کی محنت اور کوآرڈینیشن درکار ہوتی ہے۔ ان میں سے اکثر کو یہ کوئی اندازہ←  مزید پڑھیے

ٹوسٹر پراجیکٹ (1)۔۔۔وہاراامبار

ٹوسٹر ایک معمولی سی شے لگتی ہے۔ یہ 1893 میں ایجاد ہوا تھا۔ روشنی کے بلب اور جہاز کی ایجاد کی درمیان۔ ایک صدی پرانی یہ ٹیکنالوجی اب عام گھروں میں پائی جاتی ہے۔ اچھا ٹوسٹر چند گھنٹوں کی کمائی←  مزید پڑھیے

اگر اپالو چاند پر کریش ہو جاتا؟۔۔وہاراامباکر

چوبیس جولائی 1969 کو پہلا مون لینڈر چاند پر اترا۔ یہ ایک خطرناک مشن تھا۔ چاند کی کسی بھی لینڈنگ میں آخری وقت پر بھی ناکامی کا امکان کم نہیں تھا۔ اور اپالو 11 ناکامی سے صرف چند سیکنڈ کے←  مزید پڑھیے

عوامی کُرسی۔۔وہاراامباکر

آپ دنیا میں کسی بھی جگہ سے ہوں، ویسی کرسی پر کبھی بیٹھے ہوں گے، جو ساتھ تصویر میں بنی ہے۔ یہ کرسی مونوبلاک کہلاتی ہے۔ اور یہ تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والی کرسی ہے۔ باغ میں، دکان←  مزید پڑھیے

شاہی ضیافت۔۔وہاراامباکر

ایرانی بادشاہ نے 1971 میں فارس کی سلطنت کے ڈھائی ہزار مکمل ہونے پر ایک دعوت کی جو دنیا کی تاریخ میں کی جانے والی شاندار ترین تقریب تھی۔ دنیا کے ہر برِاعظم سے بادشاہ، ملکہ، شہزادے، شہزادیاں، شیخ، سلطان،←  مزید پڑھیے

یادیں ! کچھ یاد رہا، کچھ بھول گئے۔۔وہاراامباکر

جولائی 1984 کی رات بائیس سالہ طالبہ جینیفر تھامپسن اپنے اپارٹمنٹ میں سو رہی تھیں۔ صبح تین بجے ایک شخص ان کے پچھلے دروازے پر آیا۔ فون لائن کاٹ دی۔ بلب توڑ دیا اور گھر میں داخل ہو گیا۔ قدموں←  مزید پڑھیے

دکھی زندگی گزارنے کے سات گُر۔۔وہاراامباکر

خوش کیسے رہنا ہے؟ بہت سے لوگ اس بارے میں مشورے دیتے ہیں۔ اس پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ “خوشی کیا ہے؟” خود اس کا کوئی اچھا جواب نہیں۔←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ترکی ۔ سلطنتِ عثمانیہ (11)۔۔وہاراامباکر

ہندوستان کے ساتھ عثمانی سلطنت کے زیادہ روابط نہیں رہے لیکن ہندوستان کے مسلمانوں میں عثمانی خلافت کا احترام پایا جاتا تھا۔ جب برطانوی برِصغیر آئے تو عثمانی اور برطانوی اتحادی تھے۔ جب ملکہ وکٹوریا کا معاہدہ سلطان عبدالعزیز کے←  مزید پڑھیے

ترکی کی پیدائش ۔ سلطنتِ عثمانیہ (10)۔۔وہاراامباکر

ترک آزادی کی تحریک بہت نامساعد حالات میں لڑی گئی تھی۔ روس اور گریس کا ترک علاقوں پر دعویٰ تھا۔ کرد علاقوں کی آزادی طے کی جا چکی تھی۔ اتحادی افواج کا استبول پر قبضہ تھا۔ ترک سلطان اور حکومت←  مزید پڑھیے

شکست ۔ سلطنتِ عثمانیہ (9)۔۔وہارا امباکر

عثمانیوں کے لئے جنگِ عظیم اول کے چار محاذ تھے جو آپس میں خاصے فاصلے پر تھے۔ ڈرڈینلینس (درہ دانیال) جو شمال مغربی ترکی میں ہے۔ مشرقی اناطولیہ اور قفقاز، عراق اور شام و فلسطین۔ جنگ اچھی نہیں رہی۔ برطانوی←  مزید پڑھیے

جنگِ عظیم ۔ سلطنتِ عثمانیہ (8)۔۔وہارا امباکر

سرائیوو میں ہیبسبرگ سلطنت کے ولی عہد کو 28 جون 1914 میں ایک سرب قوم پرست نے قتل کر دیا۔ آسٹریا نے 28 جولائی کو سربیا سے اعلانِ جنگ کر دیا۔ روس نے 31 جولائی کو فوج متحرک کرنے کا←  مزید پڑھیے

جب سورج ڈھلا ۔ سلطنتِ عثمانیہ (7)۔۔وہاراامباکر

بیسویں صدی کا ابتدائی دور وہ وقت تھا جب دنیا سے بادشاہتوں کا سورج غروب ہو رہا تھا۔ 1905 میں روسی انقلاب نے زار نکولس دوئم کو ہلا دیا تھا۔ یہ انقلاب دھیرے تبدیلی کے حق والے لبرلز کے لئے←  مزید پڑھیے

اسلامی خلافت ۔ سلطنتِ عثمانیہ (6)۔۔وہاراامباکر

سلطان عبدالحمید دوئم آخری بااختیار سلطان تھے۔ تاریخ نے انہیں اچھے الفاظ میں یاد نہیں کیا۔ جس طرح سلطان سلیمان کو مغربی مورخین نے بہترین سلطان کہا ہے اور magnificent کہہ کر یاد کیا ہے، وہاں عبدالحمید کا معاملہ برعکس←  مزید پڑھیے

شناخت کا بحران ۔ سلطنتِ عثمانیہ (5)۔۔وہاراامباکر

سلطان عبدالمجید کا تعلق نقشبندی سلسلے کی حالیدی شاخ سے تھا۔ جو اپنا تعلق شیخ حالد بغدادی کے دمشق کے مزار سے جوڑتے تھے۔ اعلیٰ عہدیداران کا انتخاب بھی اسی سلسلے سے کیا گیا تھا۔ ان کا سلطان بننے کے←  مزید پڑھیے

پگڑی سے ٹوپی تک ۔ سلطنتِ عثمانیہ (4)۔۔وہاراامباکر

انیسویں صدی کے آغاز میں عثمانیوں میں یہ احساس تھا کہ تبدیلی کی ضرورت ہے لیکن “تنظیمات” (اصلاحات) کی کوشش کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ نے سلطان مصطفٰے چہارم کو معزول کر دیا تھا۔ اس سے ہونے والی اقتدار کی جنگ←  مزید پڑھیے

سلیمان عالیشان ۔ سلطنتِ عثمانیہ (3)۔۔وہاراامباکر

عثمانی سلطنت کا سنہری دور سلطان سلیمان کا دور تھا جو 1520 سے 1566 تک رہا۔ سلیمان کی ایک وجہ شہرت قوانین کے اجراء کی وجہ سے ہے۔ نظامِ انصاف کو شفاف اور ایفی شنٹ بنایا گیا۔ ترکی میں انہیں←  مزید پڑھیے

ابتدا سے خلافت تک ۔ سلطنتِ عثمانیہ (2)۔۔۔وہاراامباکر

عثمان سے مہمت ششم تک چھ سو سالوں میں عثمانی سلطنت کے 36 سلطان گزرے۔ عثمان اور ان کے بیٹے اورحان نے بورصہ اور پھر ادرنہ تک قبضہ کیا اور اردنہ کو دارلحکومت بنا دیا۔ اس کے بعد آنے والے←  مزید پڑھیے

عثمان کا خواب ۔ سلطنتِ عثمانیہ (1)۔۔۔وہاراامباکر

اس سلطنت کا آخری روز 29 اکتوبر 1923 تھا۔ اس روز مصطفٰے کمال اتاترک ترکی کی ری پبلک کے صدر بنے تھے۔ ترکی کے ری پبلکن عثمانی سلطان کو یکم نومبر 1922 کو معزول کر چکے تھے۔ ان کا کردار←  مزید پڑھیے

حیات کا پراجیکٹ ۔ زندگی (27،آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

فطری قوتیں طاقتور ہیں اور انہیں اپنے عمل کے لئے کیمسٹری یا فزکس کو سمجھنا نہیں پڑتا۔ لیکن بڑے طوفان مادے کو اکٹھا کر کے جہاز نہیں بنا سکتے۔ جبکہ انسانی ذہانت بہت کچھ اور بہت جلد کر سکتی ہے۔←  مزید پڑھیے