فرض کیجئے کہ آپ خلائی مخلوق ہوتے جو اس دنیا میں اکتوبر 1962 میں وارد ہوتے۔ تاریخ کا سب سے ہولناک مرحلہ جاری تھا جو کیوبا کا میزائل بحران تھا۔ دنیا تباہی کے دہانے پر تھی۔ آپ معائنہ کر کے← مزید پڑھیے
پودے روشنی کی طرف جاتے ہیں۔ ان کے حل کرنے کا معمہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ روشنی کونسی پوزیشن میں حاصل ہو سکے گی۔ اگر آپ پودوں کے بڑھنے کی ویڈیو فاسٹ موشن میں دیکھیں تو نظر آئے گا← مزید پڑھیے
“محبت کی گہرائی کا ہمیں خود اس وقت تک معلوم نہیں ہوتا جب تک جدائی کا گھنٹہ نہ آ جائے”۔ یہ فقرہ خلیل جبران کی کتاب “پیغمبر ” سے ہے۔ کیا اس کو سائنس کی سپورٹ بھی حاصل ہے؟ اس← مزید پڑھیے
ساتھ لگی تصویر میں درمیان کے سیاہ نشان کو تیس سیکنڈ تک گھورتے رہیں۔ ساتھ کے رنگ نگاہ سے غائب ہو جائیں گے۔ یہ ٹروکسلر ایفیکٹ ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ ہماری بصارت کے peripheral vision میں جو ساکن← مزید پڑھیے
دسمبر 1995 میں جین بوبی فرنچ میگزین ایلے کے چیف ایڈیٹر تھے۔ ایک روز، بغیر کسی پیشگی وارننگ کے، انہیں سٹروک ہوا۔ وہ کوما میں چلے گئے۔ بیس روز بعد انہیں ہوش آیا۔ وہ اپنے گرد و پیش سے ذہنی← مزید پڑھیے
جانوروں کی دنیا پر نظر ڈالنے سے ہمیں عجیب اجسام سے واسطہ پڑتا ہے۔ آکٹوپس، اودبلاوٗ، چیونٹی کھانے والا مورخور، عقاب، ڈریگن فِش، پلاٹی پس۔ لیکن پرسرار چیز یہ ہے کہ ہمارے سمیت جانداروں کا جینوم زیادہ مختلف نہیں۔ تو← مزید پڑھیے
ہم ایسے رنگ کا تصور نہیں کر سکتے جو ہم نے کبھی نہ دیکھا ہو۔ یہ فیکٹ ہمیں ایک بہت گہری انسائیٹ دیتا ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہمارے کوالیا کی حد کہاں پر ہے۔ اس سے آگے ہم← مزید پڑھیے
نیل ہاربیسن ایک کلربلائنڈ آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے 2004 میں اپنے سر پر ایک آلہ لگوا لیا جو آئی بورگ تھا۔ یہ ایک سادہ ڈیوائس ہے جو ایک ویڈیو سٹریم کا تجزیہ کرتی ہے اور رنگوں کو آوازوں میں تبدیل← مزید پڑھیے
دنیا کی پانچ فیصد آبادی سماعت کے مسائل کا شکار ہے۔ بدقسمتی سے 220 جین ایسے ہیں جن کا تعلق بہرے پن سے ہے۔ یہ اس مسئلے کے کسی آسان حل کے لئے اچھی خبر نہیں۔ سماعت کا نظام بہت← مزید پڑھیے
ایک ملاح کی کشتی میں سوراخ ہو گیا۔ انہوں نے اپنا وقت جمیکا میں گزارا جہاں پر کشتی مرمت ہوئی۔ یہاں سے جاتے جاتے انہوں نے کیلے خریدے اور نیوانگلینڈ میں فروخت کئے۔ ان سے اچھا منافع کما لیا۔ یہ← مزید پڑھیے
سترہویں صدی میں فرانس نے شمالی امریکہ میں کالونی بنانا شروع کی۔ اس کے لئے فرانسیسیوں سے بھرے جہاز جانے لگے۔ نئی جگہ پر فرانسیسی آبادکاروں نے اپنی جڑیں بنا لیں۔ نئے فرانس کا دارالحکومت 1608 میں کیوبک کا شہر← مزید پڑھیے
سکول کا طالبعلم جب دنیا کے نقشے کو دیکھتا ہے تو تصور کرتا ہے کہ ممالک کی سرحدیں بنیادی حقائق ہیں جو کبھی تبدیل نہیں ہوں گے۔ اس کے برعکس ایک ماہر مورخ یہ بات اچھی طرح سے سمجھتا ہے← مزید پڑھیے
دماغ اس دنیا میں کسی خالی تختی کی صورت میں نہیں آتا۔ ایک چوزہ پیدا ہوتا ہے، انڈے سے نکل کر اپنی ننھی منی ٹانگوں پر لڑکھڑاتا ہے، ان پر دوڑتا ہے اور اپنے پیچھے آنے والے کو غچہ دیتا← مزید پڑھیے
فرانسس کرک نے 1953 میں اعلان کیا کہ انہوں نے جیمز واٹسن کے ساتھ ملکر زندگی کا راز دریافت کر لیا ہے۔ انہوں نے ڈی این اے کے ڈبل ہیلکس کے سٹرکچر کا پتا لگا لیا تھا۔ یہ سائنس کا← مزید پڑھیے
افغانستان میں 53 پولیس والوں کو موبائل فون پر پیغام آیا۔ انہیں یقین نہیں آیا۔ لازماً، کوئی غلطی تھی۔ انہیں معلوم تھا کہ وہ 2009 میں ایک پائلٹ پراجیکٹ میں شرکت کر رہے ہیں جس میں یہ دیکھا جا رہا← مزید پڑھیے
تین سالہ میتھیو اچانک ہی زمین پر گر گیا۔ ہونٹ نیلے پڑ گئے۔ اس کو سنبھالا نہیں جا رہا تھا۔ اس کی ماں کے ہاتھ پاوٗں پھول گئے۔ اپنے شوہر کو فون کیا۔ شوہر نے کہا، “فوری طور پر ایمرجنسی← مزید پڑھیے
آج زیادہ تر لوگوں کی زندگی ماضی کے لوگوں کی زندگی سے بہت بہتر ہے۔ عالمی اوسط لی جائے تو ایک سو سال پہلے پیدا ہونے والے کی اوسط متوقع عمر پینتیس سال تھی۔ جس وقت میں پیدا ہوا تھا← مزید پڑھیے
انشورنس قدیم آئیڈیا ہے۔ سب سے قدیم ملنے والے معاشرتی قوانین عراق میں ملنے والا ہامورابی کا کوڈ ہے۔ اس میں ایک ٹاپک پر بڑی توجہ دی گئی ہے جو bottomry ہے اور بحری انشورنس اور بزنس کے قرض کی← مزید پڑھیے
“بیان کی شائستگی ختم ہو رہی ہے۔ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ یہ سب بدبوار ہے”۔ لندن سٹی پریس کے 1858 کے اداریے کی یہ سرخی تھی۔ اس میں بدبو ایک استعارہ تھا جو سیاستدانوں کی ناشائستہ زبان کو کہا← مزید پڑھیے
سیسے والا پٹرول محفوظ ہے۔ اس کے موجد کو اس بات کا یہ یقین تھا۔ تھامس مجلے نے اس کو دکھانے کے لئے ایک برتن اٹھایا اور اس میں سے مائع انڈیل کر سب کے سامنے اس سے ہاتھ دھوئے۔← مزید پڑھیے