عمیر فاروق کی تحاریر
عمیر فاروق
اپنی تلاش میں بھٹکتا ہوا ایک راہی

موجودہ مردم شماری کے نتائج۔۔۔ عمیر فاروق

تقسیم سے قبل کی سیاست کا معروضی سائنٹیفک جائزہ لیا جائے تو یہ پنجاب اور سندھ میں اربن رورل یا شہری دیہاتی کی کشمکش کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ پنجاب میں یونینسٹ اور سندھ میں مسلم لیگ پارٹیاں اس←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی افغان پالیسی۔۔۔ عمیر فاروق

بالاخر کافی عرصہ انتظار کے بعد ٹرمپ کا افغان پالیسی بیان سامنے آ ہی گیا اور یہ اس کے بالکل برعکس تھا جو ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں اس بارے میں کہتا رہا۔تفصیلی بیان سب کے سامنے آچکا ہے۔ سوال←  مزید پڑھیے

ریمنڈ ڈیوس معاملہ

ریمنڈ ڈیوس معاملہ عمیر فاروق ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ بظاہر بہت الجھا ہوا معاملہ لگتا ہے۔ پہلے تو سول ملٹری تنازعہ کے ماتمی حضرات بیٹھ جائیں کیونکہ یہاں ایسا کوئی سول ملٹری تنازعہ موجود ہی نہ تھا۔ مباحثہ ضرور ہوا←  مزید پڑھیے

قطر اور مشرق وسطی کے امڈتے طوفان

امارات اور سعودیہ کی طرف سے قطر کے مقاطعہ پر ترکی کی طرف سے قطر کے دفاع کے لئے فوج بھیجنے اور ایران کی طرف سے قطر کی غذائی امداد نے مشرق وسطی کی سیاست کو ایک نیا موڑ دے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا دورہ اور مشرق وسطی کا مستقبل

ٹرمپ کا دورہ سعودیہ اور عرب اسلامک امریکن سربراہ کانفرنس کا بظاہر مقصد تو دہشت گردی کے خلاف وسیع تر اتحاد بتایا گیا لیکن کہانی کچھ اور ہی تھی۔ اس کانفرنس نے مشرق وسطی کے مستقبل پہ خدشات کے بادلوں←  مزید پڑھیے

کلبھوشن یادیو کا سٹے آرڈر

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کے کیس میں حکم امتناعی یا سٹے آرڈر دے دیا، یعنی عدالت کا فیصلہ آنے تک پھانسی کی سزا پہ عملدارمد نہ کیا جائے۔ یہ حکم قدرتی اور متوقع تھا۔ جو انصاف کے تقاضوں←  مزید پڑھیے

کیا بیانیہ جات کی تبدیلی کا موسم آن پہنچا

بیانیہ جات دو طرح کے ہوتے ہیں عارضی یا دیرپا۔ دیرپا یا مستقل بیانیہ بھی اکثر عارضی بیانیہ کو جنم دے دیا کرتاہے۔  بعض اوقات مستقل بیانیہ کی کوکھ سے ایسا عارضی بیانیہ جنم لیتا ہے جو بظاہر یا اصولی←  مزید پڑھیے

لبرل ازم لدھیانوی براستہ ہٹلر

توقع کے برخلاف مولانا کو بہت خوش اخلاق پایا، بے حد مہمان نواز ہیں۔ فرقہ پرستی پہ ان کی رائے یہ تھی گو کہ ہمارا فرقہ ارفع ترین ہے لیکن ہم فرقہ پرستی پہ یقین نہیں رکھتے ہمارا ماننا ہے←  مزید پڑھیے

ایرانی الیکشن اور علاقائی سیاست

آنیوالے ایرانی الیکشن میں ایک دلچسپ واقعہ ہوا، سابق صدر احمدی نژاد نے ایرانی سپریم لیڈر خامینائی کے مشورہ کے برعکس صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو یہ تاثر ملا کہ سخت گیر احمدی نژاد کے اس←  مزید پڑھیے

ہم آج بھی مصطفوی ہیں بس ہم کو نظامِ مصطفی لادو۔

اب یہ ہے ہمارا عوامی اسلامی ، مذہبی بیانیہ! علماء کی زبانی جہادی بیانیہ تو آپ نے سن ہی لیا۔ اب اس کی تہہ میں کیا پوشیدہ ہے؟ یہی کہ صاحب میں تو نماز ضرور پڑھوں بس ریاست کی دیر←  مزید پڑھیے

فیصلہ اتنا بھی برا نہیں

مجموعی طور پہ فیصلہ برا نہیں۔ معروضی حالات کو دیکھتے ہوئے کہ جسے ہم پولیو کا مریض سمجھ بیٹھے تھے اس نے ٹانگ تو ہلائی۔ اس پولیو کے مرض کو پھیلانے میں ہم سب شریک ہیں، جی ہاں میں کہوں←  مزید پڑھیے

مشعل، ایک اور محسن کی موت

آج دل بہت دُکھی ہے۔ اس بات پہ نہیں کہ مولویوں نے توہین کے الزام پہ ایک بے گناہ کو قتل کیا۔ وہ یہ کام کرتے آئے ہیں ہم سہتے آئے ہیں اور روتے روتے اب تو آنسو بھی خشک←  مزید پڑھیے

نظریہ ارتقا اور مذہب

نظریہ ارتقا پہ جب بھی بحث ہوتی ہے ہم ایک دلچسپ مسئلہ سے دوچار ہوجاتے ہیں اور وہ ہے الہامی اور سائنسی علم میں بیان کئے گئے واقعات کا ٹکراؤ۔ اس کے بعد بدقسمتی سے بحث کی نوعیت بھی بہت←  مزید پڑھیے

ویسٹنگ ہاؤس اور امریکی خارجہ پالیسی

امریکی خارجہ پالیسی کے بارے میں ہمارا مذہبی اور لبرل طبقہ اس بات پہ متفق ہے کہ امریکی پالیسی کا محور نظریاتی ہے۔ مذہبی طبقہ یہ گمان رکھتا ہے کہ امریکی پالیسی تہذیبوں کے تصادم کے گرد گھومتی ہے اور←  مزید پڑھیے

ہم اور ہمارے لبرلز

ہمارے دیسی پاکستان لبرل کے ذہنی الجھاؤ کا معاملہ بھی بہت عجیب و غریب ہے۔ بہت دفعہ وہ ایسے عجیب و غریب موقف لے جاتے ہیں کہ آپ کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ لبرلازم کا بنیادی مقدمہ ہی فرد←  مزید پڑھیے

اسلامسٹ، لبرل اور مغرب

ایک عمومی رویہ جو ہم سب نوٹ کرتے ہیں کوئی کھل کے کہتا ہے اور کوئی کھل کے یہ تسلیم نہیں کرتا۔ وہ جدیدیت اور مغرب کے بارے میں ہمارا منفی رویہ ہے۔ مغرب سے آنے والے ہر نظریہ کو←  مزید پڑھیے

اپریل فول۔۔۔ادھورا سچ

ہم لوگوں کو دہرے محاذ کا سامنا ہے ایک طرف تو کمرشل لبرلز کی غلط بیانیاں اور ادھوری تاریخ ، ادھورا سچ، اس کے مقابلے میں اصل حقائق کو آشکار کرنا اور دوسری طرف کٹھ ملائی ذہنیت اور اس کا←  مزید پڑھیے

برطانوی مستقبل پہ بے یقینی کے سائے

جیسا کہ بریگزیٹ والے دن ہی عرض کیا تھا کہ یہ ایک واقعہ نہیں بلکہ واقعات کے زنجیری ردعمل کو جنم دے گا اور وہی ہوا آج سکاٹش پارلیمنٹ نے برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ریفرینڈم کرانے کا فیصلہ کرلیا۔←  مزید پڑھیے

ہم اور ہمارے بیانیے

ہمارے وزیراعظم نے فرمایا کہ مدارس اور اہل مذہب دہشت گردی سے نجات کے لئے متبادل بیانیہ تشکیل دیں۔ چہ خوب است! کاش قائد اعظم کو متبادل سیاسی بیانیہ جات کی اہمیت آشکار ہوجاتی تو قبائل کو آزادی کا پیغام←  مزید پڑھیے

کیا افغانستان دوسرا شام بننے جارہا ہے

بدترین خدشات کی تصدیق ہوتی نظر آرہی ہے۔ مغربی مین سٹریم میڈیا جس موضوع پہ خاموش رہا اب اپنا چپ کا روزہ توڑتا نظر آرہا ہے تو شائد ہم جیسے بھی کھل کے اس موضوع پہ بات کرلیں ورنہ تو←  مزید پڑھیے