عمیر فاروق کی تحاریر
عمیر فاروق
اپنی تلاش میں بھٹکتا ہوا ایک راہی

پی ٹی ایم،نئی بوتل میں پرانی شراب۔۔۔۔عمیر فاروق

کچھ تو وہ تھے جن کو مجبوری حالات نے رونے نہ دیا، کچھ وہ تھے جنہوں نے رونا دھونا ہی کاروبار بنا لیا۔ اور کچھ وہ ہیں جن کو رونا آتا ہی نہیں۔ سچ پوچھیں تو کسی سیاسی جدوجہد میں←  مزید پڑھیے

قرون وسطی کا شہر”Avila”۔۔۔۔۔عمیر فاروق

گالیسیا سے نیچے جنوب میں وسطی سپین پہ ڈھلتے ہوئے ہلکا ہلکا منظرنامہ بدلتا جاتا ہے۔ گالیسیا کی سرسبز پہاڑیوں کی جگہ کاستیا لیون کی نیم خشک میدانی سطح مرتفع لیتی جاتی ہے۔ جہاں رنگ بھورے، خاکستری یا سنہری ہیں←  مزید پڑھیے

سانحہ نیوزی لینڈاور وہائٹ سپرمیسی۔۔۔۔۔۔عمیر فاروق

نیوزی لینڈ کے اندوہناک سانحہ نے جہاں دنیا کو ایک بار پھر سے وہائٹ سپرمیسی اور نیو نازی ازم کی دہشتناکی سے آگاہ کیا وہیں ہمارے مُلا اور دیسی لبرل کے فکری افلاس کی قلعی ایک بار پھر سے کھول←  مزید پڑھیے

پا ک سعودی روایتی اتحاد۔۔۔۔عمیر فاروق

شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ  پاکستان پہ ہمارے میڈیا کے تبصروں اور تجزیوں سے کافی تشنگی کا احساس ہوا کچھ کنفیوژن بھی نظر آئی۔ بہرحال یہ تو آمد کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ کن معاہدوں کا اعلان←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا تاریک اندرون۔۔سٹی آف لندن/عمیر فاروق

مکالمہ ←  مزید پڑھیے

امریکہ سعودی معاملات اور پاکستان ۔۔۔ عمیر فاروق

جمال خشوجی کے قتل کے نتیجہ میں امریکہ میں متعین سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان سعودیہ پہنچ چکے ہیں اور امریکی دباؤ ہے کہ موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد کے عہدہ سے برطرف کرکے←  مزید پڑھیے

سر سید احمد، تحریک علی گڑھ اور جاپانی میجی انقلاب۔۔۔۔۔عمیر فاروق

سترہ اکتوبر اٹھارہ سو سترہ تاریخ پیدائش ہے انیسیویں صدی کے شاید اہم ترین مسلم مفکر اور مصلح کی۔ سرسید احمد خان کا تاریخ میں حقیقی مقام کیا تھا اس لئے ضروری ہے کہ انکو انکے اپنے عہد کے عالمی←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 اور تبدیلی۔۔۔۔عمیرفاروق

الیکشن ۲۰۱۸ پاکستان کی تاریخ کے رخ کا دھارا موڑ دینے والا الیکشن تھا۔ یہی وجہ ہے کہ پرانی سیاسی اشرافیہ خوف اور غم کی شدت سے بے حال ہے، ایسا پہلے کبھی کسی الیکشن کے نتیجہ میں دیکھنے میں←  مزید پڑھیے

پیٹرو یوآن کی آمد، پیٹرو ڈالر کی رخصت؟۔۔عمیر فاروق

آج کا دن ۲۶ مارچ سن۲۰۱۸ عالمی معیشت اور تجارتی جنگوں میں ایک تاریخ ساز دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جب چین مشرق وسطی سے اپنے پٹرولیم کی تجارت باقاعدہ طور پہ یوآن←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی تجارتی جنگ اور چین۔۔عمیر فاروق

ٹرمپ نے ان دنوں تجارتی جنگ کا اعلان کرتے ہوئے ٹیرف کی کچھ پابندیاں عائد کیں جن پہ شور و غوغا جاری ہے۔ لیکن مجھے یہ کہنے میں ذرا تعامل نہیں کہ ، حتی کہ یہ پابندیاں بھی غلط رخ←  مزید پڑھیے

لبرل ازم ، دوسرا روسی انقلاب1991۔۔عمیر فاروق

  ہمارے شمال مغرب یعنی روس میں عہد جدید کے دو بڑے سیاسی نظریات انقلاب کے ذریعے آز مائے جا چکے ہیں۔ ۱۹۱۹ کے سوشلسٹ انقلاب پہ بہت کچھ لکھا گیا۔ لیکن یہ کسی نے دھیان نہیں دیا کہ ۱۹۹۱←  مزید پڑھیے

سوویت یونین کا انہدام — مغالطے اور حقائق۔عمیر فاروق

 سوویت یونین کا انہدام عصر حاضر کی تاریخ کا تہلکہ مچا دینے والا واقعہ تھا۔ اس کے اسباب و وجوہات پہ اردو میں سنجیدہ بحث نہ ہونے کے برابر ہوئی بلکہ عالمی میڈیا میں بھی سوویت یونین کے انہدام کی←  مزید پڑھیے

ایرانی احتجاج کی تازہ لہر۔۔عمیر فاروق

ایران میں پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جمعرات کے روز مشہد کے ہنگاموں کی لہر ملک کے دوسرے حصوں تک پھیل گئی اور اب تک دو افراد ان میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ اور اب تک اس لہر میں کمی نظر←  مزید پڑھیے

نئے صوبوں کی ضرورت اور اس کا طریقہ کار۔عمیر فاروق

 زرداری نے سرائیکی صوبہ کی حمایت کا اعلان کیا تو نئے صوبوں پہ بحث پھر سے چھڑ گئی۔ نئے صوبے بننے چاہییں اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ہم کب تک انگریز کے بنائے ہوئے صوبوں پہ انحصار کرتے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا قیام اور یہودی سیاسی نظریات

  اسرائیل کے قیام پہ کافی بحث ہوچکی ،اسے دہرانے کا فائدہ نہیں۔ یہاں ہم اس کے پیچھے موجود یہودی سیاسی نظریات پہ بحث کریں گے۔ دیکھا یہ ہے کہ ہمارے اچھے بھلے مبصر صہیونیت کو کبھی مذہبی اور کبھی←  مزید پڑھیے

القدس کی بدلتی حیثیت اور عرب دنیا۔عمیر فاروق

القدس کی بدلتی حیثیت اور عرب دنیا امریکی سفارت خانے کی القدس کو منتقلی کا فیصلہ بہت سے دوستوں کے لئے شاک کی مانند ہوگا لیکن جو لوگ عرب دنیا کی بدلتی سیاسی کمپوزیشن کو سمجھ رہے تھے ان کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے المیے اور ہماری سیاسی دانش۔عمیر فاروق

 یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کرسکوں آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشا نہیں رہا! بلوچستان کی پسماندگی ، محرومی اور مسائل پہ دو رائے ہرگز نہیں ہوسکتیں۔ لیکن بلوچستان میں ہونے والی قتل و غارت گری پہ ہماری فیس بک←  مزید پڑھیے

سعودیہ کی اکھاڑ پچھاڑ۔عمیر فاروق

 مجھے یہ امر تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سعودیہ میں ہونے والے واقعات سامنے آئے تو اس کے محرکات پہ کچھ کنفیوژن تھا کہ آیا عالمی حالات کے تناظر میں سعودیہ کسی ری←  مزید پڑھیے

فرانسسکو پزارو کے شہر میں۔۔۔عمیرفاروق

واپسی پہ سڑک پر تُریخییو شہر کے بورڈ پہ نظر پڑی تو کچھ یاد آیا ، ہاں فرانسسکو پزارو! تب رک نہ سکا اور بے اختیار اس شہر کی طرف چل پڑا۔ یہ بعد از کولمبس نیا نیا دور تھا۔←  مزید پڑھیے

قطلان ریفرینڈم عوام اور سیاست ۔عمیر فاروق

قطلونیہ کے ریفرینڈم پہ آپ پہلے ہی کافی کچھ پڑھ چکے ہوں گے ، ہسپانوی معیشت میں قطلونیہ کا حصہ، قطلان علیحدگی پسندی کی تاریخی جڑیں یا کتنے فیصد قطلان عوام ہسپانیہ سے علیحدگی کے خواہشمند ہیں وغیرہ۔ ہمارا مقصد←  مزید پڑھیے