پاکستانی، ہندوستانی، بنگالی نوجوانوں کے لئے انقلابی سوچ کی وہ کہانی جس کو انہیں ایک بار ضرور پڑھنا چاہیئے۔تاکہ وہ اپنے بچوں کو بتا سکیں کہ بھگت سنگھ کیسے پیدا ہو تا ہے اور وہ کون ہو تا ہے؟ بھگت← مزید پڑھیے
شاہینہ شاہین بلوچ کا کوئی بھائی نہیں تھا۔وہ پانچ بہنیں ہی تھیں ورنہ وہ اسے گھر میں ہی بتا دیتا کہ فائن آرٹس میں ایم اے نہ کر واور اگر وہ پھر بھی کر رہی تھی تو اتنی حوصلہ شکنی← مزید پڑھیے
حسن عباس نے اپنی کتاب Pakistan’sDrift Into Extremismمیں جنرل اختر حسین ملک کا اپنے چھوٹے بھائی لیفٹینٹ جنرل عبدل علی کے نام یہ خط جس پر 23.11.67 کی تاریخ درج ہے اور ی جو انہوں نے ا نقرہ (ترکی)سے لکھا← مزید پڑھیے
مختلف عمروں کے چندبچے، بھاگ کر آئے اور اس کی ٹانگوں سے لپٹ گئے۔ اس نے اپنے ہاتھوں میں پکڑے ہوئے لفافے ایک ایک بچے کا نام لے کر اسے تھمانے شروع کئے۔یہ اس کا خاندان تھا۔ اور یہ اس← مزید پڑھیے
ڈاکٹر خواجہ اکرام صاحب، جواہر لعل نہرو یو نیورسٹی کے شعبہ اردو کے چئیر مین اور اردو ورلڈ ایسوسی ایشن کے روح رواں اور گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر افضال بٹ نے کرونا کے ان← مزید پڑھیے
لائلپور سے ایک بزرگ ریٹائرڈ سکول ٹیچر حلیمہ صاحبہ کی ای میل آئی کہ” آپ سماجی اور خاندانی رویوں پر زیادہ بات کیا کریں کہ آپ جیسی، انسان پرست اور وسیع سوچ کی ہمارے معاشرے کو ضرورت ہے، اور معاشرے← مزید پڑھیے
بس یہ” وقت “ہے جس نے اپنی فطرت نہیں بدلی اور “بدل”کے رہتا ہے ورنہ تو اس دنیا میں ہر چیز تبدیلی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ارتقا کے نام پر، آگے بڑھنے کے نام پر،اپنی بقا کے نام پر۔۔← مزید پڑھیے
اعجاز چوہدری،چار بچوں کا باپ، جس کی عمر۲۶ سال تھی اور وہ شیز وفرینیا کا مریض تھا۔ ایک تعارف یہ ہے اور ایک تعارف یہ بھی ہے ایک مہاجر، ایک دماغی مریض اور ایک براؤن۔۔اور ایک مسلمان! یہ دو طریقے← مزید پڑھیے
سک کڈ ٹورنٹو میں ایک چودہ پندرہ سال کا بچہ کینسر جیسے موذی مرض کے ہاتھوں مر رہا تھا۔ بچے سے اس کی آخری خواہش پوچھی گئی۔۔بچے نے کہا:میں فٹ بال کا ورلڈکپ دیکھنا چاہتا ہوں۔ نہ صرف بچے کو← مزید پڑھیے
عید کے تیسرے دن میری ایک آنٹی جی، شیخوہ پورہ میں فوت ہو گئیں۔ شوگر کی مریضہ تھیں اور اسی سلسلے میں دو سال پہلے ڈاکٹرز نے ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی تھی کہ جو عضو، جسم پر← مزید پڑھیے
مجھے کہہ دیا جاتا ہے کہ میں مذہب کے معاملے میں نہ بولوں کیونکہ یہ بڑا حساس معاملہ ہے اور لوگوں کی دل آزاری ہو سکتی ہے اور جب کسی کی دل آزاری ہو تو وہ رد ِ عمل کے← مزید پڑھیے
لعنت،کم علم، کم فہم،بند عقل، ذلیل، گھٹیا۔۔یہ سب وہ الفاظ ہیں جو لغت ِ خادمیہ (گو سب سے معصوم ہیں) میں سے ہو تے ہو تے ہم سب کی زندگیوں میں کچھ یوں داخل ہو گئے ہیں کہ” خبر ہی← مزید پڑھیے
محبت جتانے کے ہزار طریقے ہیں مگر کیا کیجیے ،کئی دفعہ ہم محبت صرف تب جتاتے ہیں جب نفرتوں کی پچکاریاں چاروں طرف چل رہی ہوں ۔ حضورِ پاکﷺ سے محبت کا بھی یہی پیمانہ مقرر کر دیا گیا ہے← مزید پڑھیے
یونیسکو نے 23 اپریل کوجو ولیم شیکسپئر اور ولیم ورڈزورتھ کا یوم وفات بھی ہے، 1995 میں کتاب کے عالمی دن کے نام سے مخصوص کر دیا تھا۔ اور اب پاکستان میں بھی اس تاریخ کو عالمی کتاب کے دن← مزید پڑھیے
سرقی،سرقہ کی مونث اور سری سے ہم وزن کر کے لکھا ہے یہ نہیں کہ ہمیں ” سری” یا ” سر۔کی “لکھنا نہیں آتا۔ اور یہ بھی نہیں کہ ہمیں پتہ نہیں کہ سرقہ میں “ی “نہیں آتی اور اب← مزید پڑھیے
بالکل ٹھیک ہے۔۔جی بھر کر دعائیں کریں۔نہ ماننے والوں کا یہی اصرار تھا نا کہ تو نظر نہیں آتا، اب تو خدا نظر آرہا ہے، ذرّے ذرّے میں تو اس تشویش کی وجہ سے جتنے بھی سجدے جبینوں میں تڑپ← مزید پڑھیے
وہ پورے ایک دن کا خواب تھا۔وہ شخص، خواب جیسا،بالکل اس کے سامنے کھڑا تھا، اپنے پو رے قد اور چمکتے چہرے کے ساتھ، اس کی پوری شخصیت پر متانت کی بڑی واضح چھاپ تھی۔ “تو یہ ہے وہ؟” لڑکی← مزید پڑھیے
تمہاری سفری گٹھریوں کا سارا بوجھ آنے کے سب رنگین پتوں میں ڈھکے مناظر اور جاتے ہوئے موسم کے سب بے رنگ نصاب صفحہ صفحہ یاد ہیں۔۔۔ صفحہ صفحہ اس ڈائری میں قید ہیں بدلی محبت کے چہرے سے رِستے← مزید پڑھیے
کرونا کا وہ مریض جانتا تھا کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو نہ چھو سکتا ہے نہ قریب سے دیکھ سکتا ہے، پھر بھی وہ انہیں آخری دفعہ دور سے ہی سہی مگر دیکھنا چاہتا تھا۔ اسے احساس تھا کہ← مزید پڑھیے
کائنات بیدارہو کے انگڑائی لے رہی ہے کالے آسمان پر ایک روشن لکیر ہے بہت ہلکی ہے، بہت باریک ہے، مگر ہے ہاتھوں کو ڈس انفیکٹ کر نے کو کہا جا رہا ہے موقع اچھا ہے دلوں کو بھی ساتھ← مزید پڑھیے