روبینہ فیصل کی تحاریر
روبینہ فیصل
کالم نگار، مصنفہ،افسانہ نگار، اینکر ،پاکستان کی دبنگ آواز اٹھانے والی خاتون

ایک خط ایک المیہ۔۔روبینہ فیصل

ایک خط ایک المیہ۔۔روبینہ فیصل / زکریا یو نیورسٹی ملتان سے کسی طالبعلم کا ایک گمنام خط آیا۔ میں پڑھ کر حیران نہیں ہوئی کہ ایسے رویئے ہماری روزمرہ زندگی کا معمول بن چکے ہیں۔ اس خط کومیں اس لئے اپنے کالم میں شامل کر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل/ نومبر 2020کے دن تھے اور ہم مسسزگا سے اووکول مووہو رہے تھے، میرے گھر کے دروازے پر دستک ہو ئی۔دروازہ کھولا تو میرے سامنے وہ مسافر کھڑا تھا، جس کی پیدائش کے وقت نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس بچے کے ہاتھ میں دنیا بھر کا سفر ہے۔←  مزید پڑھیے

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل/16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی  ہے ، اسی لئے اس قدر تکلیف دہ ہے۔جب ہمارے جوان لڑنا چاہتے تھے اور انہیں لڑنے کے آرڈر نہیں مل رہے تھے۔ ہار کو تسلیم کر لیا گیا تھا، ہتھیاروں کو پھینک دیا تھا←  مزید پڑھیے

ڈگ فورڈ امیگریشن فرینڈلی یا ؟۔۔روبینہ فیصل

ڈگ فورڈ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے پر یمئیر ہیں۔ ان کا تعلق کنزرویٹیو پارٹی سے ہے اور وہ 2018میں منتخب ہو ئے تھے۔ وہ راب فورڈ کے بھائی بھی ہیں۔ جو کہ ٹورنٹو کے مئیر رہ چکے ہیں اورصرف 46 سال کی عمر میں انتقال بھی فرما چکے ہیں←  مزید پڑھیے

اجمل نیازی۔۔روبینہ فیصل

اجمل نیازی۔۔روبینہ فیصل/ایف سی کالج کے لش گرین گراؤنڈ ز میں پارکنگ ایریا کی  طرف جاتے ہوئے اُردو ڈیپارٹمنٹ کے استاد ڈاکٹر اجمل نیازی کا ایک عکس سا آنکھوں میں ٹھہر گیا تھا ۔۔ چمکتا چہرہ اور سر پر کلاء جمائے←  مزید پڑھیے

ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن…..روبینہ فیصل 

حال ہی میں ورلڈ اردو ایسو سی ایشن،نئی دہلی کے چئیرمین پروفیسر خواجہ اکرام الدین اور ان کی ٹیم کی ان تھک محنت اور کوشش سے چار نئے ڈیجٹیل پلیٹ فارم کا افتتاح کیا گیا، جس کے تحت ورلڈ اردو←  مزید پڑھیے

پاکستانی اور کینیڈین مصنفین کے ادبی روابط۔۔روبینہ فیصل

آج مجھے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کی طرف سے پچھلے 75 سالوں میں کینیڈا اور پاکستان کے درمیان ادبی روابط پر بات کر نے کے لئے کہا گیا ہے۔ یہاں سب سے بڑا ادبی رابطہ تو خود امیگرنٹ ادیب اور←  مزید پڑھیے

مس یو سلو۔۔روبینہ فیصل

شہید سلمان سرور۔۔   لاسٹ نیم سرور دیکھا تو یادوں کے کچھ دریچے کھلے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ایک شخص امتیاز سرور کی یا د آگئی جو غیر محسوس طریقے سے ہماری فیملی کا حصہ بن گئے تھے اور پھر←  مزید پڑھیے

آرٹ اور مذہب ۔۔روبینہ فیصل

آپ اور پاپا 2007 میں بھی سیم ہیومر انجوائے کرتے تھے آپ 2021 میں بھی ان ہی باتوں پر ہنس رہے ہیں ۔۔ آپ کے وہی ٹاک شوز ، وہی ڈرامے وہی گھسا پٹا مزاح جو grow نہیں کر رہا←  مزید پڑھیے

غیرت صرف یہ نہیں ۔۔روبینہ قریشی

میں شاید ایف ایس ای میں تھی یہ وہ دن ہوا کرتے تھے جب امتحانات میں خبرنامہ بھی اچھا لگتا تھا ایک دن میں خبرنامہ دیکھ رہی تھی کہ مقبوضہ کشمیر کی ایک خبر تھی اور فوٹیج میں دکھایا جا←  مزید پڑھیے

جنسی نشہ۔۔ روبینہ فیصل

میرا،وینا اور منی شنی کی مشتبہ ویڈیو لیکس ہو نے تک ہی بات رہتی مگر ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ جب ایسی بات چل نکلتی ہے تو اس کے راستے تو بہت ہو تے ہیں مگر منزل کوئی نہیں ہو←  مزید پڑھیے

عشقم گلموراش اور سلمہ سید/روبینہ فیصل

سلمہ نے مجھے حیران کر دیا ہے۔ سلمہ میں کسی کو بھی حیران کر نے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے۔ اس کے لئے سلمہ کو پڑھنا بہت ضروری ہے۔ کچھ عرصہ پہلے سلمہ نے مجھے اپنے پہلے ناول” بلی”←  مزید پڑھیے

جب فائز گھر آئے گا۔۔روبینہ فیصل

آج سے 14سال پہلے جب افضال خاندان نے پاکستان کو چھوڑنے کا سوچا ہو گا تو وہاں موجودکرپشن،منافقت، تعصب،مذہبی شدت پسندی اور بچوں کی جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے تنگ آکر ہی سوچا ہو گا۔ جیسا ہم←  مزید پڑھیے

فجر کا وقت(2،آخری قسط)۔۔روبینہ فیصل

اس عورت کے پیچھے چلتے ہو ئے فاطمہ کی ایک اور پرانی دوست کو فاطمہ کے مشہور ِ زمانہ قہقہے یاد آنے لگے۔ پرانی دوست: “امی کہہ رہی تھیں کہ فاطمہ ابھی دروازے سے داخل ہی ہو تی ہے کہ←  مزید پڑھیے

فجر کا وقت(1)۔۔روبینہ فیصل

2020میں جب کرونا کی وجہ سے یہ دنیا بدل رہی تھی تو ایک دفعہ تواسے لگا تھا کہ اب انسان  بدل جائے گا۔ ہر طرف بیماری،موت اور موت کا خوف رقص کر رہا تھا۔ گھروں میں بند ہو نے کے←  مزید پڑھیے

کچی مٹی تو مہکے گی۔۔روبینہ فیصل

پاکستان کی یونیورسٹی کے دو بچوں کی ایک ویڈیو پر ،جس میں وہ ایک دوسرے کو پھول دے رہے ہیں اور گلے مل رہے ہیں ردِ عمل دینے سے پہلے رُک جائیں اور سوچیں کہ ردِعمل دینا کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

فوکس۔۔روبینہ فیصل

کتاب پڑھنے بیٹھتی ہوں تو ماضی کے اوراق سامنے آکھڑے ہوتے ہیں پہلے صفحے پر لکھے نظر آنے لگتے ہیں گزرے لمحے ،گمشدہ لوگ ، بکھری منزلیں اور ناتمام خواہشیں ۔ صفحہ پلٹتے پلٹتے تھک کر چور ہو جاتی ہوں←  مزید پڑھیے

میں سوچتا تو وہ غم میرے اختیار میں تھے۔۔روبینہ فیصل

سائلنٹ سٹگمٹائزاڈ ان آئیڈینٹیفائیڈکلر(ایس ایس یو ۔۔کلر)اردو میں یوں کہہ لیں ایک خاموش، داغی اوربے شناخت قاتل۔۔ کون ہے؟ ڈپریشن۔۔ جی ڈپریشن ہی ایک ایسا پُراسرار قاتل ہے کہ جسم اور روح کے اندر تک گھس کر اسے چیر پھاڑ←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ کون ہے؟

پاکستانی، ہندوستانی، بنگالی نوجوانوں کے لئے انقلابی سوچ کی وہ کہانی جس کو انہیں ایک بار ضرور پڑھنا چاہیئے۔تاکہ وہ اپنے بچوں کو بتا سکیں کہ بھگت سنگھ کیسے پیدا ہو تا ہے اور وہ کون ہو تا ہے؟ بھگت←  مزید پڑھیے

بسکٹ،دودھ اور موٹر وے۔۔روبینہ فیصل

شاہینہ شاہین بلوچ کا کوئی بھائی نہیں تھا۔وہ پانچ بہنیں ہی تھیں ورنہ وہ اسے گھر میں ہی بتا دیتا کہ فائن آرٹس میں ایم اے نہ کر واور اگر وہ پھر بھی کر رہی تھی تو اتنی حوصلہ شکنی←  مزید پڑھیے