ملت افغانستان کی توہین اور ہمارا جشن۔۔نذر حافی
ہمارے سامنے افغانیوں کو دو بڑی طاقتوں نے روند ڈالا، چالیس سال کے عرصے میں لاکھوں ٹن بارود نہتے لوگوں پر چھڑکا گیا، ہزاروں انسان لقمہ اجل بنے، ان گنت افراد مارے گئے، بستیوں کی بستیاں قبرستان بن گئیں، بے← مزید پڑھیے
