نذر محمد چوہان کی تحاریر

عورت کے مسائل ہیں کیا ؟ ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

کل میں امریکی سُپر اسٹور وال مارٹ پر اپنے نواسے کے ساتھ شاپنگ کر رہا تھا تو دو امریکی گوریوں نے اسے  پیار کرنا شروع کر دیا اور پوچھا کہ  یہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ میرے لڑکا کہنے پر دونوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کو بچانا ہے تو چودھراہٹ اور تھانیداری ختم کرنی ہو گی۔۔۔نذر محمد چوہان

ایمسٹرڈیم سے ایک وکیل دوست نے کل ہالینڈ کے وزیراعظم کو سیب کھاتے سائیکل پر جانے کی تصویر لگائی ۔ میں جب ہالینڈ میں تھا تو ہم تو اس وقت کے لیڈروں کو روک کر سلام دعا بھی کر لیتے←  مزید پڑھیے

جاپانیوں کا نظریہ روحانیت وابی صابی۔۔۔نذر محمد چوہان

ہم لوگ جاپانیوں کے نام ٹیوٹا ، سوز وکی اور ٹوکوہاما سے سمجھ بیٹھتے ہیں کہ  شاید یہ مشینی اور میٹریل لوگ ہیں اور ان کا نیچرل اور قدرتی زندگی سے کوئی  لینا دینا نہیں ۔ ایسا بالکل غلط ہے←  مزید پڑھیے

کیا قصور بڑوں کا ہے، نوجوانوں کا یا قصور والوں کا ؟ ۔۔۔نذر محمد چوہان

کل پاکستان میں دندان ساز صدر نے ایوان صدر میں ایک رنگا رنگ تقریب میں ان پاکستانیوں کو ایوارڈ دیے جو اس دندان ساز کے نزدیک آنے والی نسلوں کے لیے رول ماڈل ہوں گے ۔ ایک دفعہ میں نے←  مزید پڑھیے

علم فلکیات کائنات کی روح کا علم ہے ۔۔نذر محمد چوہان

امریکی حکومت نے کچھ کتابوں کو بائبل کی طرح کا اسٹیٹس دے کر ان کا مطالعہ تمام درسگاہوں میں لازمی کیا ہوا ہے ۔ ان سو کے قریب کتابوں میں ایک کتاب Cosmos ہے ۔ یہ کتاب مشہور امریکی آسٹرونومر←  مزید پڑھیے

پیسہ،مذہب اور اقتدار۔۔۔۔نذر محمد چوہان

جنرل ضیاء کُھلے عام کہتا تھا کہ  ان تین چیزوں سے پاکستانیوں پر تاحیات حکومت کی جا سکتی ہے ۔ بہت درست کہتا تھا ۔ اس نے دانشور ، جرنلسٹ ، بینڈ ماسٹر ، رقاصاؤں اور اداکاروں کو پیسہ سے←  مزید پڑھیے

پاکستانی نوجوان کے بہکاوے ۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

سرکار نے نوجوان کا استحصال کیا ۔ انتہا پسندوں نے اپنے بھونڈے مقاصد کے لیے استعمال کیا ۔ معاشرہ نے مقابلہ کی بھٹی میں ڈال کر نچوڑ دیا ۔ تعلیمی نظام نے تقلید پر لگا دیا اور ڈیجیٹل دنیا نے←  مزید پڑھیے

گلوبلائزیشن انسانیت کو لے بیٹھی ۔۔۔نذر محمد چوہان

امریکہ میں موجود دو خواتین لکھاریوں سے میں بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں ۔ ایک Yale یونیورسیٹی میں قانون کی پروفیسر ایمی چو اور دوسری ، ایک این جی او “لوکل فیچرز” کی بانی اور ڈائریکٹر ، ہیلینا نوربرگ ہوج←  مزید پڑھیے

قدرتی زندگیوں کے دریا میں بہنے کے طریقے۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

آپ قدرت کو ایک بہتے ہوئے دریا کی مانند لیں اور اس کا بہاؤ آپ کی زندگیاں اور آپ کا مقدر ۔ آپ کا کام صرف اور صرف اس میں بہنا ہے ۔ کام خراب تب ہوتا ہے جب یا←  مزید پڑھیے

کیا پوری کائنات ریاضی کے اصولوں پر قائم ہے ؟۔۔۔نذر محمد چوہان

یونانی فلاسفر پائتھاگرس اور اٹالین پولی میتھ ڈیونچی دونوں ہی پورے یونیورس کو ریاضی کے فارمولا کے ساتھ دیکھتے تھے ۔ ڈی ونچی کوڈ بہت مشہور بھی ہوئی  ۔ قبالا کا سارے کا سارا دارومدار بھی نمبروں پر رہا اور←  مزید پڑھیے

امریکی امیگریشن کا بھنگ بھوسڑا ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

امریکی فلم ٹُوٹسی میں ایک مرد مائیکل ڈوروتھی ، ٹی وی ڈرامہ سیریز کے لیے عورت کا کردار ادا کرتا ہے اس میں جب فلم ڈائریکٹر اسے مشکل کردار کا پوچھتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ People don’t desire←  مزید پڑھیے

مذاہب کے ساتھ کیا مسئلہ ہو گیا ہے ؟۔۔۔۔نذر محمد چوہان

کل کا نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں مسلمانوں کا ایک متعصب اور جاہل آسٹریلین کے ہاتھوں قتل سب مذاہب پر انگلیاں کھڑی کروا گیا ۔ یہ مذاہب اتنے عرصے سے استعمال ہو ہو کر لگتا ہے اب اپنی افادیت←  مزید پڑھیے

کیا روحانی علاج ممکن ہے ؟۔۔۔۔نذر محمد چوہان

پچھلے دنوں میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں نواز شریف کے روحانی  علاج کرنے کا دعویٰ کیا ۔ اس پر بہت سارے لوگوں نے مجھے اس کی تفصیلات پُوچھیں اور کچھ نے تو ایسا موقف اختیار کیا←  مزید پڑھیے

خود فریبی سی خود فریبی ہے ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

ایک وقت آتا ہے جب انسان بالکل کنفیوز ہو کر یہ سوچتا ہے کہ  کیا حقیقت ہے ؟اور کیا فریب ؟۔ دراصل تقلید نے ہمیں اس سارے دھوکہ میں ڈبویا ، اندھی تقلید ، مادہ پرستی اور کیا کیا ۔←  مزید پڑھیے

کیا فیس بُک ، گُوگل واقعی ہی ذہن اور کتابوں کا متبادل ہو گا ؟۔۔نذر محمد چوہان

امریکہ میں پچھلے پانچ سال سے مصنوعی ذہانت کی یلغار پر شدید بحث چھڑی ہوئی  ہے ۔ امریکی طبعاً  بہت ہی زیادہ آزاد اور adventurous قوم ہے اور کسی قسم کی تقلید کو شدید ناپسند کرتی ہے ۔ اس موضوع←  مزید پڑھیے

سائنس اور ہیومینٹیز کا جوڑ روشن خیالی کا تیسرا انقلاب لائے گا ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

پہلی روشن خیالی سقراط ، افلاطون اور ارسطو سے یونان میں شروع ہو ئی  جو سارے فلسفی تھے اور انہوں نے زیادہ تر انسانی اقدار کی بنیاد پر بات کی اور سیویلیٹی کو فروغ دیا ۔ دوسرا انقلاب سولہویں صدی←  مزید پڑھیے

کیا انسان صرف حکمران ہیں؟۔۔۔نذر محمد چوہان

بچپن سے یہ سوال مجھے بہت تنگ کرتا رہا ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، کا قول کے اگر کتا بھی بھوکا رہا تو حساب ہو گا ، صرف زبانی جمع خرچ کے لیے مولوی اور سیاستدان نے←  مزید پڑھیے

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے۔۔۔۔نذر محمد چوہان

کائنات کی اکائی  تک کیسے پہنچا جائے ؟ یہ oneness ہے کیا ؟ کل کے میرے بلاگ پر بہت سارے دوستوں نے یہ سوال کیے جس پر مجھے بہت ہنسی بھی آئی  اور رونا بھی آیا ۔ کیونکہ دنیا میں←  مزید پڑھیے

قسمت اور مقدر پر میرا اپنا بیانیہ ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

دنیاوی زندگی کے مقابلہ کے اونچ نیچ کو قسمت کہا جاتا ہے اور قدرت کے معاملات کو مقدر ۔ بہت ہی سادہ ، اس سے بہتر شاید ہی کوئی  تعریف ہو ان دونوں کی ۔ جب بھٹو جمہوری طور پر←  مزید پڑھیے

پاکستان کو علم کی روشنی سے منور کرنا ہے۔۔۔نذر محمد چوہان

میں کوئی دو سال سے بلاگز لکھ رہا ہوں ۔ سب سے زیادہ پذیرائی پاکستان سے چھوٹی بچیوں سے ملی ۔ وہ میری بیٹیاں ہیں ، میرا نور ، میری کہکشاں ۔ وہی پاکستان کے مستقبل کی معمار ہیں ،←  مزید پڑھیے