کامریڈ نور محمد ترہ کئی کے ناول کے غائب صفحات ڈھونڈنے والے کامریڈ ننگر چنا بھی غائب کر دیے گئے!
گزشتہ دنوں سندھ کے شہر نصیر آباد میں مقیم ہمارے دوست اور بہترین مترجم ( کامریڈ ننگر چنا شاید سندھ کے واحد ترجمہ نگار ہیں جنہوں نے اردو ، پشتو ، پنجابی اور سرائیکی زبانوں سے سندھی زبان میں ادبی← مزید پڑھیے
