مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بصری فریب یا Optical illusion یا دماغی جگاڑ/عبدالسلام

بصری فریب ہمارے اعصابی نظام کا ایک دلچسپ مظہر ہے۔ ہمارا دماغ آنکھوں سے سگنل اور انفارمیشن حاصل کرتا ہے اور اس انفارمیشن کو منظم کر کے ہمارے شعور کو حاصل شدہ انفارمیشن کی حقیقت کا ادراک کراتا ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف،ایک لمحہ فکریہ/محمد علم اللہ

سال1941 کی مردم شماری کے مطابق غیر منقسم ہندستان کی آبادی 31.8 کروڑ تھی جس میں سے 66 فیصد ہندو اور 24 فیصد مسلمان تھے۔ تقسیم ہند کے بعد اگلی مردم شماری 1951 میں ہوئی، اس کے بعد ہی سے←  مزید پڑھیے

ہمیں ایک حکومت درکار ہے/ مہ ناز رحمان

ہم نے نصابی کتابوں میں پڑھا تھا کہ انسان ایک معاشرتی حیوان ہے لیکن پاکستانیوں کو دیکھ کر کہنا پڑتا ہے کہ انسان ایک سیاسی حیوان ہے۔پان کا کھوکھا لگانے والا ہویا ٹیکسی ڈرائیور یا کوئی دانشور ہر کوئی سیاست←  مزید پڑھیے

کم آن یار/مرزا یاسین بیگ

ہمارے ہاں لطافت، شوخی، جمالیاتی احساس کو جنس اور عمر کے ساتھ بریکٹ کردیا گیا ہے۔ اگر آپ لڑکی یا عورت ہیں تو یہ، یہ کام یا تفریح کرسکتے ہیں یہ، یہ نہیں۔ حد تو یہ ہے کہ ایک لڑکی←  مزید پڑھیے

پروفیسرشمیم حنفی کی یاد میں /معصوم مرادآبادی

آج 6 مئی ہے۔ آج ہی کے دن تین سال پہلے2021 میں ممتاز دانشور پروفیسر شمیم حنفی نے رخت سفر باندھا تھا۔پچھلے دنوں پروفیسر بدرالدین الحافظ کی تدفین میں شرکت کے لیے جامعہ قبرستان گیا تو وہاں مجھے پروفیسر شمیم←  مزید پڑھیے

سانحہ ۹ مئی اور پاکی داماں کی حکایت/طاہر سواتی

۹ مئی ہماری تاریخ کا وہ انوکھا معرکہ ہے جس میں دونوں لشکر  ایک پیج پر تھے ، کیونکہ یہاں سپاہی سے لیکر جنرل تک سارے ففتھ جنریشن وار کے ڈھول سپاہی تھے۔ وہ دفاعی مستقریں جس کے فصیلوں کے←  مزید پڑھیے

صاحبانِ ذوق! جانتے ہو یہ مہنگائی کیوں ہے /عثمان انجم زوجان

امیر پکارے، ہائے مہنگائی! غریب پکارے، ہائے مہنگائی! میں آج بھی بچپن کے وہ دن یاد کرتی ہوں! ارے کون سے وہ دن؟ ارے وہی بچپن کے دن! جب ہم چار بھائی بھوک سے نڈھال ہو جاتے تھے! اچھا تو←  مزید پڑھیے

8 مئی،تھیلیسیمیا کا عالمی دن/ڈاکٹر مریم زہرہ

تھیلیسیمیا، ایک مختصر تعارف اور آگاہی: •تھیلیسیمیا (Thalassemia): تھیلیسیمیا ایک موروثی خون کی بیماری ہے جس کی وجہ سے جسم میں ہیموگلوبن (Hb -Hemoglobin) معمول سے کم بنتا ہے۔ یا جب جسم ہیموگلوبن نامی پروٹین کی کافی مقدار نہیں بناتا←  مزید پڑھیے

مرد کی مردانگی/عبدالرؤف

میرے دوست نے کہا یار یہ بیگم بھی کسی طوفان سے کم نہیں ہوتی۔ برابر میں کھڑے دوسرے دوست نے کہا طوفان سے کم! میں تو کہتا ہوں فرعون ہے فرعون۔ میں برابر میں کھڑا یہ سن رہا تھا۔ میں←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(4،آخری حصّہ)

باب ششم کی شروعات اس عنوان سے ہوتی ہے (جو کہ میرا پسندیدہ ہے)، ‘کیا کائنات کو معلوم تھا کہ ہم آ رہے ہیں؟ اس عنوان پر لکھنے سے پہلے مصنف ایک تصور ہمارے ذہنوں میں خلق کرتا ہے جس←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی /عامر رائے

اپریل 1995 کی بات ہے بندہ ناچیز کو بی۔اے کے امتحان کی خاطر لاہور میں اک دوست کے ہاں ٹھہرنا تھا ۔اس نے مجھے بادشاہی مسجد آنے کا پیغام بھیجا تو دوسرے دن ہی میں وہاں جا پہنچا ۔وہ صاحب←  مزید پڑھیے

گندم بحران، “ہمارے” بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے/حیدر جاوید سیّد

پنجاب بھر میں گندم کی عدم خریداری پر کاشتکاروں کا احتجاج جاری ہے۔ دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے نگران دور میں 36 لاکھ 12 ہزار ٹن گندم بیرون ملک سے منگوانے کی اجازت دیئے جانے پر پیدا شدہ صورتحال←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(3)

پچھلی اقساط میں ہم نے مصنف کا انکار خدا پڑھا، اب شروع ہوتا ہے اس کا اقرار خدا کا سفر۔ وہ ساری عمر انکار خدا کیوں کرتے رہے اس کے بارے میں ہم پڑھ چکے، اب پڑھینگے کہ انہوں نے←  مزید پڑھیے

سائنس اور مذہب/محمد سعید ارشد

دنیا بھر میں آئے روز نئی نئی ایجادات اور نئی نئی سائنسی دریافتیں ہوتی رہتی ہے۔ آئے روز خلا میں نئے نئے انکشافات اور خلا کے رازوں سے پردہ اٹھتا رہتا ہے ۔ یہ نئی نئی ایجادات ، دریافتیں اور←  مزید پڑھیے

ادب، اطاعت سے کہیں بڑھ کر ہے / عثمان انجم زوجان

میرے آقا روحی فداہ ﷺ کا ادب، رب کی اطاعت سے کہیں بڑھ کر ہے، خواہ وہ فرشتوں میں ہو، روحوں میں ہو یا پھر مومنوں ہو، میں اپنے اس دعویٰ کی ترجمانی قرآنی آیات مقدسہ سے کرتی ہوں: 1-←  مزید پڑھیے

کپل شرما، عامرخان اور کتابیں/رانا خالد

کپل شرما گیارہ برس سے کامیڈی شو کر رہے ہیں۔ کچھ دن ہوئے عامر خان پہلی بار ان کے شو میں تشریف لائے۔ کپل کا شو گو کہ تسلسل کے باعث اب خاصی یکسانیت کا شکار ہے اور ان کی←  مزید پڑھیے

ریت اور پتھر پر تحریریں/جاوید ایاز خان

کسی کتاب میں بہت پہلے یہ واقعہ نظر سے گزرا تھا جو ہمیشہ یاد تو رہتا ہے لیکن اس کی اہمیت کا اندازہ شاید بڑھاپے میں اب جاکر ہواہے ۔کہتے ہیں ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(برطانیہ میں اردو ادب کے معمار)-فیضان عارف

برطانیہ کو اس لیے اردو کا تیسرا بڑا مرکز کہا جاتا ہے کہ یہاں اردو کے اہل قلم نے ناسازگار حالات کے باوجود ادبی سرمائے میں اضافہ کیا۔ نثر نگاری اور شاعری کے ایسے چراغ روشن کیے جن کی تابنا←  مزید پڑھیے

خدا مرچکا ہے ‘ اور فریڈرک نطشے/میثم عباس علیزی

(“God is dead” and Friedrich Nietzsche) فریڈرک نطشے جدید تاریخ کے سب سے زیادہ بااثر فلسفیوں میں سے ایک ہیں، اور ان کا یہ کلمہ کہ “خدا مرچکا ہے” بہت  مشہور ہے  اور میں سمجھتا ہوں سب سے سے زیادہ←  مزید پڑھیے

الحادی اخلاقیات؛ شکوک و شبہات/عزیر سرویا

اخلاقیات کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ اخلاقی رویے ارتقائی سائنس اور بائیولوجی میں اپنی بنیاد رکھتے ہیں۔ ارتقاء کو فقط سروائیول/بقاء سے غرض ہے، اسپی شی کے افراد کی آپسی ہمدردی اور ایک دوسرے کی مدد و تعاون کرنے←  مزید پڑھیے