مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

شملہ کہانی(1)-محمد علم اللہ

ان دنوں پہاڑی ریاست ہماچل پردیش کے درالحکومت شملہ کے مضافات سنجولی میں واقع ایک مسجد کو لیکر ہنگامہ بپا ہے۔ شملہ سفر کے دوران میں مسلمانوں سے متعلق میں نے کچھ معلومات اکٹھا کی تھیں۔ کچھ اقتباسات اپنے معزز←  مزید پڑھیے

حفظ قرآن پر ایک نظر/ابو جون رضا

جس زمانے میں قرآن نازل ہورہا تھا، اس زمانے میں اس کی حفاظت کے جو طریقہ کار اختیار کیے گئے ان میں سے ایک انسان کے حافظہ پر بھروسہ تھا۔ عربوں کا حافظہ تیز ہوتا تھا، وہ ہزار دو ہزار←  مزید پڑھیے

کتاب دی ٹرائل “The Trial” مختصر تعارف-فرانز کافکا/مبشر حسن

“لیکن میں بے قصور ہوں ۔ یہ ایک غلط فہمی ہے۔ کوئی شخص قصور وار ہو ہی کیسے سکتا ہے؟ یقیناً یہاں ہم سب انسان ہیں ، ایک جیسے انسان ۔“ یہ بجا ہے، لیکن قصور واراکثر اسی طرح کی←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط-کیو گارڈنز/فیضان عارف

بہاول پور کے ایس ای کالج میں پروفیسر ڈاکٹر دولت علی زیدی بی ایس سی کے پہلے سال میں ہمیں باٹنی اور زوالوجی پڑھایا کرتے تھے جبکہ ایف ایس سی میں وہ ہمارے بائیولوجی کے استاد تھے۔ زیدی صاحب ایس←  مزید پڑھیے

مَرد مَردود نہیں /عبدالرحیم خان

مرد کو قوام بنایا گیا اور اسے تلاشِ رزق اور بیوی بچوں کی کفالت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ عورت کو گھر کے نظم، شوہر کے مال و عزت کی حفاظت اور بچوں کی تربیت و پرورش کا مکلف←  مزید پڑھیے

سر سید کی بگیا میں/ محمد علم اللہ

سرسید احمد خاں کے خوابوں کے مرکز ”مدرسۃ العلوم “یا ”علی گڑھ مسلم یونیورسٹی“ کا یہ میرا پہلا سفر نہیں تھا لیکن تن تنہا، آزاد اور اپنی مرضی سے یہ علی گڑھ کا میرا پہلا دورہ تھا۔ میرا اس سے←  مزید پڑھیے

پروجیکٹ مکمل کرنا بغیر علم اور تجربے کے/ساجد علی

شاید 2007 کی بات ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں ان دنوں ہمارا ہاؤسنگ پروجیکٹ چل رہا تھا ٹاؤن ون اور ٹاؤن ٹو کے نام سے۔ مجھ پر ناگہانی افتاد یہ آن پڑی کہ مجھے ڈویلپمنٹ کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

“گر بُرا” نہ لگے، باقی کی دوباتیں/حیدر جاوید سیّد

چند دن قبل لکھے گئے کالم “کچھ عرض کروں گر برا نہ لگے” کی ابتدائی سطور میں تین باتیں عرض کی تھیں اُس کالم میں ان تین باتوں پر معروضات پیش کرنا چاہتا تھا مگر ڈی جی آئی ایس پی←  مزید پڑھیے

کتاب “The Second Sex” کا ایک مختصر تعارف/مبشر حسن

سیمون دی بووار کی “دی سیکنڈ سیکس” مشہور کتاب ہے۔ یہ کتاب فیمینزم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے۔ اس کتاب میں دی بووار نے خواتین کی سماجی حیثیت، تاریخ، اور ان کے ساتھ ہونے←  مزید پڑھیے

سوشیو اکوسیس (نیا کان کا مرض)۔حنان شیر

جدیدیت کے ساتھ ہیڈفونز کے استعمال کا تلخ پھل. اس چمکتی دمکتی جدید دنیا میں ہم بہت سے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں سے ایک نیا اُبھرتا ہوا مسئلہ سوشیو اکوسیس ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے پانچ حواس←  مزید پڑھیے

ژاک دریدا (Jacques Derrida)-مبشر حسن

معروف فرانسیسی فلسفی ژاک دریدا کی پیدائش ہوئی 15 جولائی 1930 کو اور وفات ہوئی 8 اکتوبر 2004 میں۔ دریدا کو فلسفے میں ساختیاتی اور مابعد ساختیاتی نظریات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے، اور ان کی شہرت “ڈی←  مزید پڑھیے

بند گلی سے نکلنے کا کوئی طریقہ ہے ؟-حیدر جاوید سیّد

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ملک میں سیاسی استحکام کے لئے ازحد ضروری ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات کو طے کرنے کے لئے سیاسی شعور کا عملی مظاہرہ کیا کریں۔ اختلافات کے گندے کپڑے کسی محکمے کی چوکھٹ←  مزید پڑھیے

دماغ کے دھوکے جو آپکی سوچ کو متاثر کرتے ہیں(2،آخری حصّہ)-توصیف اکرم نیازی

26. Illusion of Control یہ Bias ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم ایسی چیزوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہوتیں۔ جب آپ لاٹری کا ٹکٹ خریدتے ہیں، تو آپ کو لگتا ہے←  مزید پڑھیے

اقرار نہیں کرنا/ڈاکٹر راؤ کامران علی

ایک دہائی قبل، میرا کی اپنے منگیتر کے ساتھ قابلِ اعتراض ویڈیو لیک ہوئی۔ میرا نے کمال ذہانت سے کام لیتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو اس کی نہیں بلکہ کسی اور کا جسم اور اس کا چہرہ ہے، حالانکہ←  مزید پڑھیے

محمد نصیر زندہ، رباعی کے استاد شاعر…. راجا شاہد رشید

سبز ہلالی پرچم لہرانے اور آزادی کے گیت گانے کے ان پابند اگست موسموں میں ماتم و سوگ سا سماں ہے ، چہار سو دٍل دٍل پاکستان کی نہیں بلکہ بٍل بٍل پاکستان کی صدائیں ہیں ، یہ ظلم کی←  مزید پڑھیے

دماغ کے دھوکے جو آپکی سوچ کو متاثر کرتے ہیں(1)-توصیف اکرم نیازی

نوٹ:یہ پوسٹ آپکے ذہن کے اُن دھوکوں کے بارے میں ہے جن سے آپ واقف نہیں اور جن کو جان کر آپ اپنی سوچ اور زندگی کو بہتر کرسکتے ہیں. آسان لفظوں میں یہ آپکی ایک Thinking Guide ہے. سائیکالوجی←  مزید پڑھیے

پَیڈ مین(Pad Man)-سیّدہ گلونہ

فلمیں سماج کی ہی آینہ دار ہوتی ہیں ، جن معاشروں میں انسان کے بنیادی مسائل حل ہو چکے وہاں فینٹسی اور کامک فلمیں مقبول ہوتی ہیں اور ہمارے خطے پر یورپی کمپنیاں ،(نیٹ فلیکس، ایمازون و ایپل وغیرہ) فلم←  مزید پڑھیے

نہلزم Nihilism/مبشر حسن

نہلزم کا مطلب ہے “عدمیت” یا “نفی” اور یہ نظریہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زندگی میں کوئی حتمی مقصد یا معنی نہیں ہے، اور تمام روایتی اصول و اقدار بے معنی ہیں۔ اس نظریے کے مطابق،←  مزید پڑھیے

امی بتائیے/شہناز احد

گزرے بچپن کے دنوں میں سے کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ساری زندگی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ہم انھیں مختلف موقعوں پر مختلف حوالوں  سے یاد کرتے ہیں اور گزرے وقت کی روشنی میں تجزیہ کرتے رہتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (9)-محمد وقاص

فرض کریں آپ کے ارد گرد لوگوں کا دو لاکھ کا نقصان ہو جاتا ہے۔ آپ کا صرف 20 ہزار کا نقصان ہوتا ہے۔ باقی لوگوں سے موازنہ کر کے آپ کو کیسا محسوس ہوگا؟ اب اگر ایک اور کیس←  مزید پڑھیے