مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ایک لافانی پینٹنگ’Starry night’/احمر نعمان

شاعری میں الہام پر بات ہوتی رہتی ہے، غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے کے شعر کے ساتھ ایک پوسٹ چند ماہ قبل کی تھی اس کا لنک بھی کمنٹ میں دیکھیے۔ مصوری میں الہام کی ایک جیتی جاگتی مثال←  مزید پڑھیے

سیاست کا غیر سیاسی رُخ/خالد محمود

سیاسیات ایک شعبہِ علم کی حیثیت سے ہر  شعبہِ زندگی کو متاثر کرتا ہوا نظر آتا ہے۔تاریخ ، سماج ، فطرت ہر ایک پر سیاسیات کی چھاپ نظر آتی ہے ،نیز علمِ سیاسیات سماجی زندگی کے مختلف شعبوں کو نظم←  مزید پڑھیے

جس کی لاٹھی اُس کی سہولت کاری/ ناصر بٹ

مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ آ گیا اس میں قانونی سوالوں کے جواب تو موجود نہیں مگر لفاظی بڑھ چڑھ کے نظر آتی ہے۔ ستر صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ خواہشات اور عمران داری کا کھلا اظہار ہے۔←  مزید پڑھیے

22 ستمبر 2024: سوانسی یونیورسٹی، برطانیہ کا پہلا دن/محمد علم اللہ

آج جب میں سوانسی یونیورسٹی کے کیمپس میں داخل ہوا، تو جذبات کی لہر نے مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شام کی ہوا میں ایک ہلکی سی خنکی تھی، اور بلند عمارتیں اور ان کے گرد موجود سرسبز درخت←  مزید پڑھیے

سچلؒ، سامی اور شاہؒ سائیں سے ایک ملاقات/حیدر جاوید سیّد

میں سئیں شاہ لطیف بھٹائیؒ کی خانقاہ کے صحن میں داخل ہوا تو رات کا تیسرا پہر تیزی سے بیت رہا تھا۔ آسمان پر روشن پورے چاند کے نور سے شاہ کی خانقاہ جگ مگ کررہی تھی۔ خانقاہ کا اندرونی←  مزید پڑھیے

یی چنگ /مبشر حسن

(تبدیلیوں کی کتاب ) اندازاً 1500 قبل مسیح یی چنگ کو انگریزی میں I Ching لکھا جاتا ہے جس کا مطلب تغیرات یا تبدیلیوں کی کتاب ہے۔ یہ کتاب خود چین جتنی ہی قدیم ہے۔ کتاب کے مختلف متن بتاتے←  مزید پڑھیے

خوشخبری/وقاص آفتاب

احباب مطلع ہوں کہ خاکسار کا فیس بک اکاؤنٹ نہ تو ہیک ہوا  ہے اور نہ ہی اس حسن دل سوز کی تصویر کسی سنہرے بالوں والی یورپی عفیفہ نے چُرا کر اپنے فیس بک پروفائل پر لگائی ہے۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

ہم، آزادی اور قائداعظم/ حَنّان شیر

تعارف: پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو 14 اگست 1947 کو ہمارے بزرگوں کی جدوجہد کا پھل بن کر وجود میں آیا۔ پاکستان کے لیے ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں اور عزتیں قربان کیں۔ اس جدوجہد کا بنیادی مقصد ایک←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن،نوجوان نسل اور پورن انڈسٹری مافیا /محسن خالد محسن

رات کے دو بج چکے، قریبی مسجد کے مولوی صاحب نے لاؤڈ اسپیکر میں کھنکھارتے ہوئے محوِ استراحت عوام کو یوں پکارا: اللہ کے بندو! تہجد کا وقت ہو چکا ہے، اللہ کی عبادت کے لیے اُٹھ جاؤ۔ اللہ کو←  مزید پڑھیے

پرانے مقدمات کی محفوظ فائلیں اور ان کی دستاویزی اہمیت /مولوی نصیرالحق خان

میں ہمیشہ سے ہی   ہر پَل بدلتے اور ڈیجیٹلائزڈ ہوتے بھارت دیش کے حالات کے سندربھ میں کہتا آرہا ہوں کہ ابھی بھی وقت ہے اس نئے بھارت کے نئے بندوبست میں خود کو صحیح اور شفاف طریقے سے درج←  مزید پڑھیے

خواجہ حسن نظامی کو لکھا گیا علامہ اقبال کا ایک نہایت قیمتی خط

مخدومی خواجہ صاحب!السلام علیکم آپ کا والانامہ ملا۔آپ کی علالت کا حال معلوم کرکے تردد ہوتاہے، اللہ تعالیٰ صحتِ عاجل عطا فرمائے۔ مجھے خوب معلوم ہے کہ آپ کو اسلام اور پیغمبرِ اسلام (صلعم) سے عشق ہے،پھر یہ کیونکر ممکن←  مزید پڑھیے

تمہارا پاکستان سَلو ہے ببلو/ندیم اکرم جسپال

ولائت یونیورسٹی میں میرا ایک انڈین ہم جماعت تھا جو اکثر دیر سے ہی کلاس میں پہنچتا تھا۔ایک دن دیر سے آیا تو میں نے پوچھا خیر ہے یار آج پھر لیٹ آئے ہو؟ او بھائی جان کل دارُو پی←  مزید پڑھیے

جہاں میں اختلاط ِ رنگ و بُو سے بات بنتی ہے/حسن ترمذی

آرٹ کی دنیا کے لوگوں کے لئے سلیپنگ بیوٹی کی یہ تصویر اجنبی نہ ہوگی اور اکثر نے کیرولین کی اسی نام کی نظم بھی پڑھ سن رکھی ہو گی ۔ مگر ذکر ہماری اپنی سلیپنگ بیوٹی کا ، جسے←  مزید پڑھیے

اندھے, گونگے , بہرے /یوحناجان

ایک مقصد جس کو ازسر نو جاننا ضرورت اور جاننے کے لیے ضروری ہے۔ کہاں سے شروع کروں یا کس لہجے  سے، اس کا مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ ان خیالات کی کشمکش میں ان اعضاء نے سر اُٹھا کر جینے←  مزید پڑھیے

شملہ کہانی(3)-محمد علم اللہ

بات چیت میں کانگریس کا ذکر بھی در آیا، وہ بولے ’کانگریس کی حکومت میں ایک ’ڈی جی پی‘ تھے۔ اس وقت یہاں ویربھدر چیف منسٹر تھے، ان سے میرے خاص تعلقات تھے۔ میں مسلمانوں کے لیے ان سے کام←  مزید پڑھیے

انیس سو چوراسی/مبشر حسن

“Nineteen Eighty-Four ” جارج آرویل جارج آرویل کی ضد یوٹوپیا ، ( جہاں ہر چیز خوفناک ہے ) ” انیس سو چوراسی کی منصوبہ بندی 1943ء میں یورپ کا آخری آدمی کے زیر عنوان ہوئی ۔ چنانچہ یہ اس کی←  مزید پڑھیے

کامیابی اور میں /حنان شیر

ایک باریک خول رکھنا مگر ایک چٹان جیسا مضبوط اندرونی جوہر ہونا ہی کامیابی کا اصل جوہر ہے. یہ مضمون کامیابی کے تصور کو اجاگر کرتا ہے۔ اس میں جانے سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ زیادہ تر لوگوں←  مزید پڑھیے

ربیع الاوّل کا پیغام/ سعید الرحمن علوی

ہجری سن کا تیسرا مہینہ ربیع الاوّل شروع ہو چکا ہے۔ اس مہینہ میں کائنات کے سب سے بڑے انسان آخری معصوم ر سول اور اللہ تعالیٰ کے سب سے محبوب بندے محمد عربی ﷺکی ولادت ہوئی۔ ایک عربی شاعر←  مزید پڑھیے

شملہ کہانی(2)-محمد علم اللہ

ان دنوں پہاڑی ریاست ہماچل پردیش کے درالحکومت شملہ کے مضافات سنجولی میں واقع ایک مسجد کو لیکر ہنگامہ بپا ہے۔ شملہ سفر کے دوران میں مسلمانوں سے متعلق میں نے کچھ معلومات اکٹھا کی تھیں۔ کچھ اقتباسات اپنے معزز←  مزید پڑھیے

ناول- ”Leady cheterly lovers“/عامر شہزاد ـــ 

ساٹھ کی دہائی میں جب  فروخت ہونیوالی    کتابوں کے اعداد و شمار  جمع کیے گئے تو اک سنسنی خیز نتیجہ سامنے آیا تھا۔ڈی ایچ لارنس کا ناول ”Leady cheterly lovers“ بائیبل سے زیادہ خریدا گیا تھا۔جس طرح مذہبی،سماجی،خاندانی اور←  مزید پڑھیے