مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
نیو لبرل نظریہ کی بنیاد اس فلسفہ پہ ہے کہ فرد کے مفاد کو اجتماعی مفاد پہ ترجیح حاصل ہے۔ اس سے جو سیاسی سوچ برآمد ہوتی ہے وہ ریاست یا ریاستی اداروں کی مخالفت ہے جسے جبر کا ذریعہ← مزید پڑھیے
مثنوی معنوی از پیرِ رُومی نثر نگاری و اندازِ بیان لالہء صـحـرائی بانسری کا بیان: مثنوی شریف بانسری کے باطنی مفہوم سے شروع ہوتی ھے اور اسی کی تشریح میں مولانا روم ایک سے ایک نئی گرہ کھولتے چلے جاتے← مزید پڑھیے
اب آئیے ہم الگ الگ زاویہ نگاہ اور تناظر کی بحث کو مذہب کے حوالے سے دیکھتے ہیں: دنیا میں جو انسان مذہب پر یقین رکھتے ہیں اور کسی نہ کسی مذہب کے ماننے والے ہیں، ان میں سے 95← مزید پڑھیے
ایک ایسی حکمت عملی، جو انشااللہ ضرور کامیاب ہو گی، کیونکه یه ہم جیسے کسی انسان کی بتائی ہوئی نہیں هے بلکه اس رب کا بتایا نسخہ هے جو آپ کو اور مجھے بنانے والا ہے. جو ہماری نفسیات کا← مزید پڑھیے
شام ڈھل رہی ہے ،وحشت بڑھ رہی ہے ،اور پھر جیسے جیسے اندھیرا گہرا ہوتا جائے گا اندر کی آگ جسم و روح کو بھسم کرنا شروع کر دے گی. یہ کوئی آج کی بات نہیں گزشتہ کچھ عرصہ سے← مزید پڑھیے
ہم ایک ایسے سماج میں ہم رہتے ہیں، جو حقیقت میں بدعنوانوں، رشوت خوروں، ڈاکوؤں، جابروں، ظالموں، لٹیروں، دہشت گردوں، بدکاروں اور استحصالیوں کا سماج ہے۔ اس سماج میں اپنے مخصوص مفادات کے تحت کردار تشکیل دئیے جاتے ہیں، ان← مزید پڑھیے
ھمارے گاؤں میں ایک شادی تھی اور پھر اس شادی پر ایک مجرا تھا۔ پشاور سے خوبصورت ناچنے والیاں اور بنوں سے خوبصورت ناچنے والے بلائے گئے تھے اور دونوں جنس ناچ ناچ کر مُردوں اور مردوں کا دل گرما← مزید پڑھیے
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اپنے گاؤں کے ایک اسکول میں پڑھا کرتا تھا، اسکول کیا تھا؟ گارے کی کچی دیواریں اور ان پہ بنی ٹین کی چھت، جو معمولی آندھی سے کھیتوں میں بکھر جاتی تھی،← مزید پڑھیے
اردو کے قدیم تحریری نظام میں عربی کا چلن زیادہ ہونے کی وجہ سے “ہ” اور “ھ” میں فرق نہیں کیا جاتا تھا اس لیے بھاری/بہاری، بھائی/بہائی، شھر/شہر، گھر/گہر، دھن/دہن، دھلی/دہلی، گھن/گہن، وغیرہ وغیرہ میں کوئی فرق نہیں رکھا جاتا← مزید پڑھیے
کسی بھی قوم کے نوجوانوں کے رجحانات اس قوم کے مجموعی مزاج کے عکاس ھوتے ھیں. اگر نئی نسل سیکھنے کی جانب راغب ہے تو آنے والے کل میں قوم کے مجموعی شعور میں بہتری اور پختگی کی امید رکھی← مزید پڑھیے
صاحبو اور مصاحبو، ھماری تاریخ بقول شخصے مطالعہ پاکستان یا معاشرتی علوم پر مبنی ھے اور یہ تاریخ اتنی کچی ھے کہ اس کی دھجیاں آپ جس سے مرضی اڑوا لیں۔ مسئلہ فیثاغورث جاننے والے تو بہت بڑے لوگ ھیں← مزید پڑھیے
آج کل قرآن کے حوالے سے ان اصطلاحات پر گفتگو ہو رہی ہے، قطعی الثبوت اور قطعی الدلالۃ۔ قرآن، قطعی الثبوت ہے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کے الفاظ، آیات، کلمات، جملے اور ترتیب ہم تک ایسے یقینی ذرائع← مزید پڑھیے
یہ عہدمسلمانوں کے ہمہ گیرزوال کا عہدہے اورحیرت ہے کہ اس کے اسباب بھی خودمسلمان ہی فراہم کرتے رہے ہیں،گزشتہ کم ازکم تین چار صدیوں سے مسلمان مسلسل انحطاط کی سمت رواں دواں ہیں،علمی انحطاط،فکری زوال،عملی کوراپن یہ سب اوصاف← مزید پڑھیے
عیسی خان میرے گاؤں کے ایک غریب گھرانےکا فردہے۔ ایک خوش باش بندہ ہونے کے ساتھ ساتھ خوش اخلاقی عیسی خان کا خاصہ رہاہے۔ ایک دن عیسی خان معصومیت سے بھرے لہجے میں مجھ سے پوچھنے لگے۔ یارا! یہ لفظ← مزید پڑھیے
سیاست کا شمار ایک ایسی عبادت میں ہوتا ہےجس کے ذریعے ہم اپنے سماج کی اجتماعی خدمت کر سکتے ہیں۔شعوری تربیت کر سکتے ہیں۔ اپنی قوم کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ایک مضبوط عظیم اور ترقی یافتہ قوموں← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں بحث چل رہی تھی کہ لاہور میں جلسے کے باعث ایمبولینس میں ایک قیمتی جان ضائع ہو گئی. پی ٹی آئی کے سپورٹر دوستوں نے سارا ملبہ پنجاب حکومت پر ڈال دیا، گویا مہمانوں کے پیروں تلے اگر← مزید پڑھیے
میں ایک ادبی رسالے کی ادارت سے منسلک ہوں۔ میں جہاں معیاری ادب کی تلاش میں رہتا ہوں وہیں مجھے ادب کے اُن قارئین کی تلاش بھی رہتی ہے جو ادب کے معیاری پن کی کھوج میں رہتے ہیں۔ اس← مزید پڑھیے
پـروٹوکـول جزو ثانی : پرچہ ترکیب استعمال تحــــــریــر : لالہ صحـــــرائی جذباتی رویئے پر ایک نظر: ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ہمارے لوگوں کے مزاج کچھ ایسے ہیں کہ جب عقیدت کرتے ہیں تو انتہا درجے کی اور جب مخالفت کرتے ہیں تو وہ← مزید پڑھیے
ایک چیز نظر بندی بڑی مشہور ہے… سامنے چیز موجود ہوتی ہے مگر نظر نہیں آتی… اس کی مثال دیکھنا ہو تو ڈچ نژاد مصور ایچر (Escher) کی یہ پینٹنگز دیکھ لیجیے…! پہلی تصویر جس کا نام ہے اکیس گھڑسوار،← مزید پڑھیے