مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

قربانی— سید عون شیرازی

ڈرامائی گرفتاری اور پھر رہائی ۔۔۔ آخر کیوں؟ … مزمل فیروزی

گزشتہ دنوں سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے چند اساتذہ احتجاج کررہے تھے ۔ ہم نے وہاں موجود اساتذہ سے دوران گفتگو سیکریٹریٹ کے اسپیلنگ پوچھی تو انکا جواب نفی میں تھا۔ اس پر ہماری دلچسپی بڑھی تو ہم کچھ آسان الفاظ←  مزید پڑھیے

خوف کی لپیٹ میں آیا ہوا ترک معاشرہ۔۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

 افراد کی طرح معاشرہ بھی خوف کے عالم میں اپنی اجتماعی مثبت صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں کامران نہیں ہوتا۔خوف ایک مستقل مصیبت ہے،اس سے چھٹکارے کے لیے اگر مستقل مزاجی اور مثبت رویہ اختیار نہ کیا جائے تو←  مزید پڑھیے

گل نرگس۔۔۔ مبین امجد

جانے ابا کو ان پھولوں میں وہ حسن کیوں نہیں نظر آتا جو ان پھولوں کا خاصہ ہے۔ شاید ابا بوڑھا ہوگیا ہے۔ اور ورڈزورتھ جوان تھا۔ اس لیے مگر۔۔۔۔۔۔جوان تو میں بھی ہوں۔ اور پھولوں کو دیکھتا بھی ہوں۔←  مزید پڑھیے

ٹیکنیکل ایجوکیشن، وقت کی ضرورت۔۔۔۔راحیل اسلم

جب سے ہوش سنبھالا کانوں میں اک سوال گونجتا پایا، جس کا جواب بھی عموما پوچھنے والے کی طرف سے ہی آتا۔ کبھی اماں کہتی کہ میرا بیٹا بڑا ہو کے کیا بنے گا؟ اس سے پہلے کہ کچھ کہتے←  مزید پڑھیے

خواجہ اظہار کی گرفتاری۔۔۔۔ فائر یا ٹیسٹ فائر۔۔۔ رضا شاہ جیلانی

کہانی جب طوالت کا شکار ہونے لگے تو اسے مزیدار بنانے کے لیے اکثر اوقات رائٹر اسے ایک زبردست موڑ دے ڈالتا ہے۔ ایسے ہی کچھ کہانی کار اب سیاست کا حصہ ہیں جو تیار سکرپٹ کا کون سا حصہ←  مزید پڑھیے

حقیقی راحت اور مصنوعی زندگی… رمضان رفیق

سادگی اپنائیے صاحب، وہ جو اقبال نے کہا تھا کہ تیرے صوفے ہیں افرنگی، تیرے قالین ایرانی بس ایسے ہی رنگ برنگی عینک، مہنگی گھڑی، چمکتی چپل، کسی ڈیزائنر کے ٹھپے والے ملبوسات، اور ایسا ہر رنگ جو ہمارے مزاج←  مزید پڑھیے

سانحہ موٹروے۔۔۔۔ ثاقب ملک

ہزاروں، لاکھوں اور کروڑوں نہیں، ارض و سما کے مالک کو فقط ایک، فقط ایک فسوں خیز سپہ سالار کی تلاش ہوتی ہے. جو وقت آنے پر مارون گولڈ کی ڈبی سلگا سکے. الحذر الحذر یہ وقت آن پہنچا کہ←  مزید پڑھیے

حسرت۔۔۔ فضل قدیر خان

وہ اک عام سی شام تھی مگر میرے لئے اچانک خاص ہوگئی ابھی سورج غروب ہونے میں کچھ لمحے باقی تھے.افق کی سرخی اور سورج کی زردی بتارہی تھی کہ اندھیرے کچھ لمحوں میں اپنے پر پھیلادینگے .. میں سر←  مزید پڑھیے

بندھے ہوے ہاتھ

ایس ایس پی راو انوار نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو بغیر وارنٹ دکھائے اور الزامات کی تفصیل بتائے گرفتار کیا اور انکے خیال میں انھیں سپیکر کی اجازت بھی نہیں چاہیے تھی۔ خواجہ اظہار الحسن کو ہاتھ باندھ کر←  مزید پڑھیے

آپ پیسے ہی دے دیں ۔۔۔۔ عزیر سالار

کام والی کے لیے بڑا بہترین قسم کا مٹن الگ رکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔ آج عید کی چھٹیوں کے بعد آئی، اسے دیا تو کہنے لگی کہ اس کے پاس فریج نہیں ہے، پہلے ہی گھر میں گوشت پڑا خراب ہو←  مزید پڑھیے

کانٹ اور انبیا کی تحصیل ِ وحی۔۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

کانٹ کی معروف کتاب Religion within the limits of reason aloneکے نام ہی سے ظاہر ہے کہ اس کے نزدیک مذہب کی وہی صورت قابل قبول ہے، جس میں کوئی چیز عقل سے ماورا نہ ہو۔ اس کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

شیخ سعدی کے تعاقب میں۔۔۔۔ اویس قرنی

سیر و سیاحت کا شوق تو تقریباً ہر انسان میں پایا جاتا ہے۔ اس دنیا کے بے شمار انسانوں میں سے مشہور سیاح بھی بہت گزرے ہیں۔ کچھ اٹھے زمین ناپ آئے، پھر اپنا وقت آنے پر مر گئے۔ اور←  مزید پڑھیے

یہ پاسباں ہمارے ۔۔۔۔ قاسم سید

جمہوریت کی جڑ میں برطانوی کالونی نظام ہے اس میں صرف دکھاوے کے لیے جمہوریت کا لبادہ اوڑھا دیاگیا ہے۔ بعض لوگ جمہوریت کامطلب اکثریت کی فسطائیت سمجھتے ہیں۔ برصغیر میں موجودجمہوریت میں کالونیل اور موروثیت کاخمیرپایاجاتا ہے۔ ہمارا منتخب←  مزید پڑھیے

فیس بکی بہنوں کو سلام۔۔۔ مصطفے معاویہ عباسی

میں تقریبا سات سال سے فیس بک استعمال کر رہا ہوں۔ میرا فیس بک سے میرا پہلا تعارف میری ایک اطالوی دوست نے کروایا جو بعد میں میری منگیتر بھی بنی۔میری یہ فیس بک آئی ڈی بھی اسی نے بنائی←  مزید پڑھیے

فکرِ غامدی؛ ہنگامہ ہے کیوں برپا۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

علمی حلقوں میں غامدی صاحب کی فکر پر تنقید ایک عرصے سے جاری ہے۔ کسی معاشرے میں بڑی خوش آئند بات ہوتی ہے کہ ان میں کوئی مثبت علمی بحث پیدا ہو اور اسے علمی بنیادوں پر کیا جا رہا←  مزید پڑھیے

بادی تدبر سنت (المیزان)۔۔ پہلی نشت۔۔۔ محمد حسنین اشرف

غامدی صاحب کے کام پر تنقیدات کا سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے یہ تنقیدات علمی کم اور تہذیب اور شائستگی کے مقام سے گری ہوئی زیادہ ہوتی ہیں۔ کچھ دوست علمی طریق پر بھی یہ کام کرتےہیں لیکن اکثر←  مزید پڑھیے

مڈل ایسٹ کی جیو پالیٹکس۔۔۔۔۔ عامر حسینی

(کامریڈ حسینی کا یہ مضمون خالصتا ایک سیاسی تجزیہ ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اسے فقط سیاسیات کے ایک طالب علم کی حیثیت سے پڑھیں) “نظریاتی جدال کے پیچھے پیچھے چلتی عملیت پسند سیاست” ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف←  مزید پڑھیے

انتخابات کا ڈھونگ، چند اھم سوالات۔۔۔ مولانا رعایت اللہ صدیقی

اسلام میں خود کو امارت کا خواہش مند بنا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔ کیوں کہ امارت کا خواہش مند تعاون سے محروم ہوجاتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ امارت کو اس پر ایک بوجھ بناکرلاد دیتاہے۔ اللہ کے رسول صلی←  مزید پڑھیے

 رُہانسوں کا راگ باں باں ۔۔۔۔ حافظ صفوان محمد 

کوئی آپ کو اَن فرینڈ یا بلاک کرتا ہے تو یہ اس کا جمہوری حق ہے۔ یہ بالکل ایسے ہے جیسے آپ کسی کا اپنے گھر یا اپنے ڈرائنگ روم یا اپنے بیڈ روم میں داخلہ بند کر دیں۔ سماجی←  مزید پڑھیے