مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
صحافی کو خبر سے نوازیوں نے اس لیے نوازا تھا کہ اثاثے رکھنے والوں کی جگ ہنسائی ہو تو اس کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے بعد قلمی کلاکاروں کے حلقے سے برآمد ہونے والے ردعمل سے ظاہر ہوتا← مزید پڑھیے
انگریزی روزنامہ میں شائع شدہ حالیہ خبر سے ایک نئی بحث چھڑگئی ہے۔ کیا خبریں صرف سویلین لیک کر رئے ھیں یا فوجی اور انٹلی جنس حلقوں کی طرف سے بھی خبریں لیک ھوتی ہے ؟ اگر اھم اجلاسوں کی← مزید پڑھیے
محرم کے پہلےدس دنوں میں عام طور پر لوگ دوسری مصروفیات کو کم یا ترک کرکے مجالس، جلوس میں شرکت اور واقعہ کربلا پر بات کررہے ہوتے ہیں، ایسے میں سیاسی مصروفیات بھی بہت کم ہوجاتی ہیں، ایسا ہی اس← مزید پڑھیے
عجیب ہے تیرا چاہنے والا اور تیری تابش سے انکاری بھی میں نے چشم وا کی جلوہ رنگ و گِل دیکھا، نغمہ جانفزا سنا، صفیرِ بلبل نے توجہ چاہی میری بستی کے لوگ کہتے رہے کہ یہ تیری ضیاء پاشی← مزید پڑھیے
دوستو! پہچان کے سفر کے پچھلے پڑاؤ میں ہمارے انتہائی سخت گیر استاد خانصاؔحب ہمیں جنت کی راہ دکھلاتے دکھلاتے، خود مسجد جیسی پاک جگہ سے ڈورے مون کی طرح ایک دروازہ جہنم کا کھول کر روانہ ہو گئے۔ ہم← مزید پڑھیے
کچھ روز قبل بارہ سالہ کشمیری طالبعلم جنید کی شہادت کے بعد ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع ہو گیا. مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسسز کی انتہا پسندی کا یہ سلسلہ آج سے نہیں← مزید پڑھیے
کئی حضرات یہ ثابت کرنےاور دوسروں سے تسلیم کرانے پہ تلے ہوئے ہیں کہ حکمران جو بھی ہے اور جس طرح کا بھی ہے، ہر حالت میں اس کی”اطاعت” فرض ہے اور انھیں ہٹانے اور تبدیل کرانے کی کوئی سوچ← مزید پڑھیے
حسینؓ کا کُل سرمایہ کیا تھا ۔۔۔۔ ؟کس بنیاد پر کھڑے تھے ۔۔۔؟ “اصول ،نظریہ ، ایمان اور استقامت” ۔۔۔ ہی تو تھا ۔ اُن کے مقابل صف آرا یزیدی لشکر کی بنیاد کیا تھی ۔۔۔ ؟ صرف اور صرف← مزید پڑھیے
بارہ اکتوبر 1999کی شام چند جرنیلوں نے وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگتے ہوئے اپنے ہی ملک کے وزیر اعظم کو فتح کر لیا تھا قوم کے منتخب نمائندوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا تھا . چوکیداروں نے← مزید پڑھیے
شیعہ اور سنی میں جھگڑا کس بات کا ہے؟لہو رنگ زمینی حقیقتوں کے باوجود میرے پیش نظر چند دنوں سے یہی ایک سوال ہے۔میں شیعہ نہیں ہوں ۔اللّٰہ نے مجھے دو بیٹیوں کی نعمت کے بعد بیٹے سے نوازا تو← مزید پڑھیے
سیدنا امام حسین علیہ السلام کے مقابل یزید کیلئے گنجائش ڈھونڈنے والی مسلم سوسائٹی کو خبر ہو کہ پڑھے لکھے کافر امام حسینؑ کو یزید سے علیحدہ کرکے اپنے گھر لے گئے ہیں ۔ چلی کے مصنف و ناولسٹ رابرٹ← مزید پڑھیے
میں نے ملازمت کا ابتدائی اور بڑا حصہ ہری پور میں گزارا۔ ایک بار ابا جان پروفیسر عابد صدیق صاحب کچھ دن کے لیے ہمارے پاس تشریف لائے۔ بچے ابھی چھوٹے چھوٹے تھے۔ میرا بیٹا عکرمہ محمد بمشکل دو برس← مزید پڑھیے
ذاکروں کو چھوڑ دیجیے۔ اس ماتم کرتے ہجوم کو بھی جانے دیجیے۔ ممکن ہے یہ عقیدے اور عقیدتوں کے مارے ہوئے لوگ ہوں۔ کتابوں کا بھروسہ بھی مت کیجیے۔ کوئی عقیدے سے باہر نکل کر تھوڑا ہی لکھے گا؟ صرف← مزید پڑھیے
برسوں پرانی بات ہے کہ شبِ عاشور تھی، نسبت روڈ کا چائنہ ہوٹل تھا اور ہم دونوں تھے، میں اور پروفیسر۔ اس دن اکثر کامریڈ غائب تھے اور میرا بس نہیں چلتا تھا کہ پروفیسر سے سارا علم کشید کر← مزید پڑھیے
شھادت حسین ایک واقعہ جو تاریخ کے صفحات پر محض ایک داستان نہیں بلکہ ایک خونچکاں سبق ہے۔ جب خلافت کی قباء کو ملوکیت سے چاک کیا جا رہا تھا اور ملوکیت بھی ایسی جس میں موروثیت کا عنصر اپنی← مزید پڑھیے
جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت کے جوانوں کے سردار٬ حضرت حسینؓ کی درد ناک اور مظلومانہ شہادت پر تو زمین اور آسمان روئے٬ جنات روئے٬ جنگل کے جانور متاثر ہوئے٬ انسان اور پھر مسلمان٬ تو ایسا← مزید پڑھیے
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت کا ہر فرد ہمارے سر کا تاج اور آنکهون کی ٹهنڈک ہے- جو ان میں سے کسی سے بغض رکهے یا تنقیص شان کا مرتکب ہو اس سے کلی براءت ۔ اور← مزید پڑھیے
اگر آپ یہ چاہیں کہ میں آپ کو اس کہانی کے حق میں تاریخی شواہد یا ثبوت فراہم کروں ۔ تو یہ ممکن نہیں ہوگا کہ یہ خاندانی روایات اور ورثے میں ملنے والی کہانیوں سے تشکیل پائی ہے۔ یہ← مزید پڑھیے
واقعہ کربلا اپنے اندر بے پناہ ہدایت، حریت اور غیرت ِ دینی سمیٹے ہوئے ہے۔ وہ محرکات فراموش نہیں کرنے چاہئیں جو واقعہ کربلا کی بنیاد بنے۔ تذکرۃ الخواص میں درج ہے کہ آپ (ع) نے مکہ سے کربلا جاتے← مزید پڑھیے
مرشدی سید طفیل ہاشمی استاد الاساتذہ ہیں۔ اسی لیے دو چار لائنوں میں کتاب کا علم بیان فرما دیتے ہیں۔ انکے قلم سے بکھرے کچھ موتی دیکھیے۔ سچ تو یہ ہے کہ حسین(ر) نے یزید کے خلاف نہیں قیصریت← مزید پڑھیے