مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ادبی مراکز کی تبدیلی اور گروہ بندیاں/قاسم یعقوب

ایک وقت تھا جب ادبی تحریکوں اور سماجیات کا بہت سا دارومدار ادبی جریدوں پر ہوتا تھا۔ ادبی جرائد تخلیقی ادب میں کسی خاص موضوع، تکنیک یا اسلوب کو ترجیح دیتے تو وہی رجحان ایک زبان کے ادبی میلانات کا←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کے جانباز سیاسی ورکروں کے نام(1)-اطہر شریف

بانی مارشل لاء ایوب خان نے مارشل لاء کا نفاذ 27 اکتوبر 1958 کو کیا مارشل لاء کی کالی روح نے پاکستان میں ڈیرہ ہی بسا لیا۔ یہ کالی عفریت جانے کا نام ہی نہیں لیتی ۔ عارضی طور پر←  مزید پڑھیے

محبت اور فن بطور مزاحمت : دلجیت دوسانجھ کی فلم” سردار3″ نوآبادیاتی تناظر میں/سائرہ رباب

جب جان لینن نے کہا تھا، “جب ہم کہتے ہیں کہ امن کو ایک موقع دو، تو ہم خطرہ بن جاتے ہیں۔ وہ محبت سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ محبت آزاد کرتی ہے” تو وہ صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

کیا یہ قول واقعی حضرت علی ع کا ہے؟ـ ابو جون رضا

حضرت علیؑ سے ایک قول منسوب کیا جاتا ہے جو بہت مشہور ہے “ما عبدتك خوفًا من نارك، ولا طمعًا في جنتك، ولكن وجدتك أهلًا للعبادة فعبدتك” “میں نے تیری عبادت نہ دوزخ کے خوف سے کی، نہ جنت کی←  مزید پڑھیے

محرم میں حرام /فیضان سجاد

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی سوگ، ماتم، اور نوحہ خوانی کی محفلیں سجنا شروع ہو چکی ہیں۔ میں تاریخ دیکھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ زنجیر زنی اور ماتم کا تخیل کہاں سے مستعار لیا گیا ہے.←  مزید پڑھیے

استنبول میں اسلامی دنیا کی نئی صف بندی (2)-افتخار گیلانی

اسلئے ان دو ممالک کا رتبہ اسلامی تنظیم میں وہی تھا، جو اقوام متحدہ میں امریکہ اور سویت یونین کا ہوتا تھا۔ مگر تین دہائی قبل ہی آہستہ آہستہ پاکستان اس تنظیم کیلئے غیر متعلق ہوتا گیا اور یہ سیٹ←  مزید پڑھیے

اسرائیل ایران جنگ بندی/حیدر جاوید سیّد

لیجئے اسرائیل ایران جنگ بند ہوگئی، نامعلوم ماہرین اور ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق ایران کا قطر میں امریکی بیس پر حملہ سوچا سمجھا “قدم” تھا۔ ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے سے←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر11،12

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۱۱  پیارے مہربان باپ اور شفیق نانا حضرت عابد نواز ! آپ تو نہ نہ کرتے نانا بن گئے اور ہمارا یہ حال کہ ساری عمر اپنے ناتواں کندھے باپ←  مزید پڑھیے

پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے/ڈاکٹر محبوب حسن

میرے لیے انتہائی مسرت کی بات ہے کہ عزیز دوست ڈاکٹر ابھے کمار کی تقرری بہار میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ہوئی  ہے۔ جناب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔اس سے قبل ان کا  تقرر  خواجہ←  مزید پڑھیے

استنبول میں اسلامی دنیا کی نئی صف بندی(1)-افتخار گیلانی

بیسویں صدی کے اوائل میں متحدہ ہندوستان کے دور میں مرحوم احمد شاہ پطرس بخاری اپنے ایک طنزیہ مضمون ’مرید پور کا پیر‘ میں رقم طراز ہیں کہ جس شہر میں وہ مقیم تھے، وہیں کانگریس والوں نے اپنا سالانہ←  مزید پڑھیے

جہاد اور دہشتگردی/سیّد حسیب شاہ

جہاد عربی لفظ “جہد” سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے “جدوجہد” اور “کوشش کرنا” لغوی طور پر، اس کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کے راستے میں مقدس جنگ کرنا تاکہ اس کے حکم کو نافذ کیا جا سکے اور←  مزید پڑھیے

اقوامِ متحدہ کے بعد کی دنیا/ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

بیسویں صدی کی ابتدا میں ایک نئے نظام کی تشکیل’مجلسِ اقوام‘ کی صورت میں کی گئی لیکن اس کی ناکامی کے بعد دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے پر ’اقوامِ متحدہ کی تنظیم‘ وجود میں لائی گئی اور اس کی ’سلامتی←  مزید پڑھیے

دفاعی اتحاد یا سامراجی جنگ ؟- کس طرف کھڑا ہونا چاہیے؟-سائرہ رباب

آجکل بہت سی پوسٹس دیکھنے کو مل رہی ہیں جن میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ چین یا روس جیسے ملک اگر امریکہ اور یورپ کے مقابل کھڑے ہیں، تو وہ خود بھی سامراجی طاقتیں ہیں اور ان←  مزید پڑھیے

لندن سے دور، کہانیوں کے درمیان/محمد علم اللہ

لندن کی بے ہنگم ہڑبونگ، گنجان سڑکوں، مصروف چہروں اور مسلسل بجتے ہارنوں سے کوسوں دور، ان دنوں میں ایک چھوٹے سے ساحلی گاؤں میں مقیم ہوں۔ یہ گاؤں، جو شاید نقشے پر ایک نقطے سے زیادہ کچھ نہ دکھائی←  مزید پڑھیے

عزاداری: خلوص سے تجارت تک/ابوجون رضا

ایک زمانہ تھا جب عزاداری خالص خلوص اور سادگی کی علامت ہوا کرتی تھی۔ کالے کپڑے خریدنے کا کوئی رواج نہ تھا۔ محرم سے پہلے لوگ اپنے سفید کپڑوں کو رنگوا کر سیاہ کروالیا کرتے تھے، اور انہی میں مجالس←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور مذہبی منافرت : رٹا کلچر کا شاخسانہ/وحید مراد

آج مسلم معاشرہ جس فکری جمود، مذہبی منافرت اور شدید عدم برداشت کا شکار ہے اس کی جڑیں صرف فرقہ وارانہ تقسیم یا سیاسی حالات میں نہیں بلکہ اس سوچ اور نظامِ تعلیم میں ہیں جو رٹا کلچر کے گرد←  مزید پڑھیے

حیف کافر مردن و آوخ مسلماں زیستن /حامد عتیق سرور

غالب۔ مشہور تو ریختہ میں طبع آزمائی سے ہوئے مگر زندگی بھر خود کو فارسی کا شاعر سمجھتے رہے ۔ بات شاید غلط بھی نہیں تھی کہ غالب کی فارسی شاعری کی پذیرائی کا وقت آنے تک برصغیر کے اعلیٰ←  مزید پڑھیے

عقیدائی دانش سےبچیے/قاسم یعقوب

لفظ ’’عقیدائی‘‘ اب ایک محدود مفہوم میں استعمال ہونے لگا ہے، حالاں کہ ہر وہ سوچ، عمل یا تصور جو کسی پہلے سے طے شدہ نظریے کے تحت ہو، عقیدتی کہلاتا ہے۔ اگر کوئی شخص حقائق کو اپنے ذہنی سانچے←  مزید پڑھیے

میرا قبرستان/فاخرہ نورین

ڈپریشن اپنے آغاز میں تھا جب میراموت کاقدیمی خوف عودکرآیااور میں باربار مرنے کامنظرتصورمیں لانے لگی۔ ان دنوں میں سرکاری فلیٹ اورزبیر زیادہ تراٹلی اور ڈیرے کے درمیان سفرمیں رہتاتھا۔مجھے دونوں تک جانا مشکل تھا۔اٹلی ویزہ اور سسرالی ڈیرہ دلچسپی←  مزید پڑھیے

فی الحال/تحریر-عزیر سرویا

موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا میں ایڈلٹ انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کا حجم لگ بھگ 70 بلئین ڈالر ہے۔ اس میں پورن، آن لائن جسم فروشی وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے سائز کا اندازہ آپ یہ سوچ←  مزید پڑھیے