مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

موجودہ حکومت کی کارکردگی اور موجودہ حالات…سید علی نقوی

ایک دوست سے موجودہ حکومت کی کارکردگی اور موجودہ حالات پر گفتگو ہو رہی تھی ہم جو بھی بات پوچھتے تو موصوف ہر بات کا ملبہ گزشتہ کرپٹ حکمرانوں پر ڈال دیتے تھے، سوچا کہ آج اس کلیے کے تحت←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خواتین کی محرومیاں…. یوم خواتین کے موقع پر …طفیل ہاشمی

خواتین کے کچھ سلوگن نا مناسب ہو جاتے ہیں اور ان پر شدید رد عمل کا اظہار کیا جاتا ہے مسئلہ اس نوعیت کا نہیں ہے کہ اسے جذبات سے حل کیا جا سکے. مسئلہ مختلف پیچ در پیچ اور←  مزید پڑھیے

موقع کل بھی تھا اور آج بھی ہے، تو مایوسی کیسی۔۔معاذ بن انور

زندگی کی بھاگ دوڑ میں تھک ہار کر ہمت ہار جانے والے لوگوں کی طرح وہ بھی اپنی زندگی سے بہت نا امید ہو چکا تھا۔ میرا قرض واپس کرو ،میری رقم واپس کرو ۔۔یہ آوازیں جب اس کے کانوں←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری ایڈووکیٹ کے قانونی مشورے

سوال:میں سرکاری ملازم ہوں۔خاندان میں کچھ جھگڑا ہوا۔ہم پر ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔اس ایف آئی آر میں میرا نام بھی شامل کروا دیا گیا جبکہ میں موقع پر موجود تک نہ تھا۔اس وقت دفتر میں تھا۔کیا کروں؟←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (7،آخری قسط)۔۔ رفاقت حیات

گزشتہ قسط: شمیم چائے کی پیالی اس کی طرف بڑھاتے ہوئے بولی، ’’رات میں سردی بہت زیادہ ہوتی ہے اور پالا بھی گرتا ہے۔ اس لیے اس وقت چائے بہت ضروری تھی۔‘‘ ’’میں پہلی بار تمھارے ہاتھ سے بنی چائے←  مزید پڑھیے

اُردو ہے جس کا نام۔۔انجینئر عمران مسعود

25 فروری 1948 میں پاکستان کی قومی زبان اردو کو تسلیم کر لیا گیا۔ لیکن آج تک بطور سرکاری زبان رائج نہیں کیا جا سکا اور نہ ہی نصاب کو اس کے مطابق مرتب کیا گیا۔ دوسری جانب ہر سال←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس سے کیسے بچیں؟

اس وقت پاکستان کے گرد تمام ممالک میں کرونا وائرس پھیل چکا ہے۔ چین میں تو اس وبا نے جنم لیا ہی تھا مگر ہندوستان اور افغانستان میں بھی کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اسکے علاوہ اچانک ایران شدید طور←  مزید پڑھیے

کرونا کیا ہے؟

نیا کرونا وائرس ایک ایسا وائرس ہے،جو بخار،کھانسی،گلے کی سوزش،سانس لینے میں دشواری،نمونیہ کا سبب بن سکتا ہے،یہ اثرات انفکشن کے دو سے 14 روز بعد ظاہر ہوتے ہیں ۔ سانس لینے کی دیگر بیماریوں کی طرح اس کے اثرات←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی طاقت اور میڈیا ہاؤسز ۔۔مجاہد خٹک

جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں الیکٹرانک میڈیا کا آغاز ہوا تو پاکستانی عوام کے لیے یہ ایک منفرد مظہر تھا جس نے انہیں پوری طرح اپنے سحر میں جکڑ لیا، کئی دہائیوں سے سرکاری ٹی وی پر ہونے←  مزید پڑھیے

ایغور مسلمان، مغربی میڈیا اور پاکستانی لکھاریوں کی ذمہ داری۔۔عزیر خان

میں کوئی لکھاری نہیں ہوں نہ ہی مجھے لکھنے کے داؤ پیچ آتے ہیں، مگر کوشش کروں گا کہ اس موضوع پر اپنی بات سمجھا سکوں۔ ایغور مسلمانوں کی چین میں موجودہ حالت پر گفتگو کرنے سے پہلے ذرا اس←  مزید پڑھیے

انسانِ کامل ۔ ذاکر صاحب ۔۔۔ آصف جیلانی

میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے ذاکر صاحب کے زیر شفقت آنکھ کھولی جو نہ صرف اعلی ترین ماہر تعلیم تھے بلکہ ہندوستان کی سیاست کے بھی درخشاں ستارے تھے ۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط6)۔۔۔ رفاقت حیات

گزشتہ قسط: ’’رحیم سنار کی بات سچی ہے یا نہیں؟‘‘ اس نے تحکم آمیز لہجے میں اس سے سوال کیا۔ ’’اس کی بات میں سچائی ہے، مگر میں نے وہ ہار حیدری کے کہنے پر بنوایا تھا۔‘‘ ’’حیدری کے کہنے←  مزید پڑھیے

مسلم حکومتوں میں رشوت لینے /دینے کی روایت۔۔۔(قسط دوم)تحریر: محمدشعبان/ ترجمہ: نایاب حسن

عہدِ فاطمی: فاطمیوں کی حکمرانی کے زمانے میں بھی رشوت کابازارگرم رہا،صورتِ حال اس حدتک خراب ہوگئی کہ خلیفہ حاکم بامراللہ (1021-985)کوحسین بن علی بن نعمان کے بارے میں یہ فرمان جاری کرناپڑاکہ اس کی تنخواہ اورجاگیرمیں اضافہ کردیاجائے،تاکہ وہ←  مزید پڑھیے

کرکٹ کی گھر واپسی۔۔اسد عباس خان

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے اور پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے میں بس کچھ گھنٹے ہی باقی ہیں۔ اگرچہ یہ عالمی کپ نہیں لیکن پاکستان کے لیے عالمی کپ سے کسی طور پر کم بھی نہیں۔ وقت آن پہنچا←  مزید پڑھیے

کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

مودی سرکار اور اس کے حواری اس خوش فہمی میں ہیں، کہ کشمیر میں دنیا کا  بدترین کرفیو نافذ کرکے اور کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع کرکے وہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنا لے گا،جو کہ ناممکن ہے←  مزید پڑھیے

جون ایلیا ء سے ملیے۔۔انور احسن صدیقی

سید محمد تقی اور رئیس امروہی کے تذکرے کے بغیر کراچی کی تہذیبی اور مجلسی زندگی کا ذکر نامکمل رہے گا۔لہذاا س موقع کی مناسبت سے اس احوال کو میں بیان کردینا چاہتا ہوں۔ وہ چار بھائی تھے۔ سب سے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹری شعبے میں ناپید ہوتے ڈاکٹر۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

ڈاکٹری دراصل خدمت پر مبنی پیشہ ہے، اور یہ بات بس بطور cliche نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ایک نہایت بنیادی پریکٹیکل قسم کی سچائی ہے۔ اس میں (کامیابی سے) چلنے کے لیے ایک خاص قسم کا مزاج اپنانا پڑتا←  مزید پڑھیے

پہلے فیصلہ تو کرلیجیے۔۔۔اظہر کمال

ہمارے قوم پرستوں، لبرلوں، کانگریسیوں اور جمعیت علمائے گاندھی کے پیروکار دانشوروں نے ہمیشہ تاریخ کو بحیثیت مجموعی دیکھنے اور اس کے ارتقاء سے پیدا ہونے والے حالات کو تسلیم کرنے کے بجائے انفرادی واقعات اور شخصیات سے نتائج نکالنے←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط5)۔۔۔ رفاقت حیات

گزشتہ قسط: حیدری اور نذیر مزار سے باہرٹھیلے والوں کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے اور چلغوزے خرید کر کھانے لگے۔ مزار پر پہنچتے ہی شمیم نے برقع اُتار دیا اور سر پر صرف چادر اوڑھ کر مسکراتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ایوو میں کورونا وائرس اور پاکستان پہنچنے والا مشکوک مریض طالبعلم۔۔۔محمد سلیم

کل ایوو شہر کی شناخت اور مشہور زمانہ تجارتی مرکز “فوتھیان مارکیٹ” کو ایک پُرشکوہ تقریب کے بعد تجارت کےلیے کھول دیا گیا۔ تجارتی مرکز میں داخلے کےلیے لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ داخلے کےلیے باقاعدہ طریقہ کار تھا۔←  مزید پڑھیے