جو نور مقدم تھی ،وہ اب بےنور اور غیر مقدم ہو چکی ہائے اک اور زندگی یہاں ہے سے تھی میں مدغم ہو چکی اک اور وحشی مرد نے یہاں خون کی ہولی کھیلی ہے ملت کی اک اور بیٹی← مزید پڑھیے
جو نور مقدم تھی۔۔۔وہ آج بے نور اور غیر مقدم ہوئی ۔اس قوم کی ایک اور بیٹی کو بہیمانہ طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اس دھرتی کے طول و عرض میں پھیلے قبرستانِ ناحق میں ایک تازہ← مزید پڑھیے
کل ناشتے کی میز پر بیگم انڈہ ابال کر لائی تو بیٹی نے منہ بسور لیا۔۔”مجھے نہیں کھانا یہ انڈہ ونڈہ “۔۔ہر روز ابلا ہوا انڈہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے۔۔۔۔ اسکی طرف مڑ کر میں نے دیکھا تو پیشانی← مزید پڑھیے
مکان کی بوسیدگی کی گواہی اسکی رنگ و روغن سے عاری دیواریں ہی نہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار فرش بھی دے رہا تھا۔مزید برآں دیواروں کی دراڑیں یہاں موجود زندگی کے چہرے کی جھریاں نظر آتی تھیں۔مکان میں بے سروسامانی← مزید پڑھیے
یہ ہوا جس میں ہم سانس لیتے ہیں، جو سانس زندگی کی علامت دھڑکن بنتی ہے،نبض بن کر رگوں میں دوڑتی ہے یہ ہوا سیدھی ہمارے نظام تنفس تک نہیں پہنچتی بلکہ خدا کی پیدا کردہ یہ آزاد ہوا اب← مزید پڑھیے
خدا کا نائب زمین پر اپنے حاصل شدہ اختیار کے تناظر میں دو عامل قوتوں کے زیرِ اثر کم از کم آخری درجے پر فائض رہتے ہوئے انسانیت کا بھرم قائم رکھ کر انسان کہلانے کا حق دار ہے۔۔۔ایک خوفِ← مزید پڑھیے
وہ ایک یخ بستہ شام تھی اپنے گلی میں کھڑے ہاتھ ہلاتے بچوں کو خدا حافظ کہہ کر میں “واللہ خیر الرازقین ” کے عملی ترجمے و تفہیم کے لیے گھر سے فیکٹری جانے کے لیے نکلا تھا۔ ملکوال سے← مزید پڑھیے
دو ممالک ہیں۔ ۔ایک پاکستان ایک امریکہ! ایک ملک اسلام کے نام پر بنا ہے۔۔جس کو بنانے والوں نے ایک نعرے کی صورت میں یہ بتایا تھا کہ اس ملک کا مطلب و مقصد “لا الہ الا اللہ ” ہے← مزید پڑھیے
“فلاں فلاں” زندہ باد۔ مجھے اپنے کانوں پر یقین ہی نہیں آیا۔۔یوں لگا جیسے میرے کانوں میں کسی نے سیسہ پگھلا کر ڈال دیا ہے جس نے اندر جا کر بچے کھچے دماغ کو جلا کر کوئلہ بنا دیا اور← مزید پڑھیے
٭کیا عمران خان 22 سالہ اپوزیشن لیڈر ہونے کے ناطے ایک ناقد ، ایک واعظ اور ایک زبانی جمع خرچ کے عادی بلند و بانگ دعوے کرنے والے کی چھاپ خود پر سے کبھی اتار پائیں گے ؟ کیونکہ وہ← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب کی جماعت کا ایک کارکن رہتے ہوئے میں انکے جلسوں اور دھرنوں وغیرہ میں جاتا رہتا تھا ۔ان جلسوں اور دھرنوں میں ایک چیز جو میرے لیے سب سے زیادہ ذہنی اذیت کا باعث ہوا کرتی تھی← مزید پڑھیے