مرِزا مدثر نواز کی تحاریر
مرِزا مدثر نواز
ٹیلی کام انجینئر- ایم ایس سی ٹیلی کمیونیکیشن انجنیئرنگ

اقتدار (3)-مرزا مدثر نواز

اقتدار میں آتے ہی انسان کے رشتہ داروں‘ دوستوں‘ مدّاحوں اور حاسدوں میں اچانک اضافہ ہو جاتا ہے۔ اگر کسی کو یہ گمان ہو کہ اس کی ذات سے آج تک کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا اور اس کا←  مزید پڑھیے

اِقتِدَار (2)-مرزا مدثر نواز

کسی دانشور نے کیا خوب کہا ہے کہ ”اقتدار‘ طاقت اور دولت ملنے کے بعد لوگ بدلتے نہیں ہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتے ہیں“۔ اقتدار نصیب ہوتے ہی سب سے پہلے بینائی متاثر ہوتی ہے۔ وہ لوگ نظر ہی←  مزید پڑھیے

اقتدار (1)-مرزا مدثر نواز

انجنیئرنگ کے طلباء خصوصاً لفظ ”آئیڈیل“ یا مثالی سے بخوبی آگاہ ہیں۔ جس کو ہم آئیڈیل تصوّر کرتے ہیں‘ وہ عملی طور پر سو فیصد ویسا نہیں ہو سکتا یعنی ہم صرف تصوّر ہی کر سکتے ہیں کہ ایسا ہونا←  مزید پڑھیے

مسلم آزاد ہے (2)-مرزا مدثر نواز

اگر ہم غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ایک مشرک و کافر اور ایک مسلم کی زندگی میں کتنا فرق ہے؟ مشرک پتھروں سے ڈرتا ہے کہ وہ معبود ہیں‘ ستاروں سے ڈرتا ہے کہ وہ معبود ہیں‘ کہنہ←  مزید پڑھیے

میرا پیارا اسلامی جمہوریہ پاکستان (2)-مرزا مدثر نواز

یومِ پیدائش ہی سے پاکستان اپنے جڑواں پڑوسی کے ساتھ دائمی رقابت کے رشتے میں منسلک چلا آ رہا ہے۔ جن میدانوں میں اپنے حریف پر ہمیں واضح برتری حاصل رہی ہے وہ تین ہیں: ایک یہ کہ:۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

مسلم آزاد ہے (1)-مرزا مدثر نواز

جہاں جہاں اسلام کی کرنیں نہیں پہنچیں‘ وہاں انسان کا کیا حال ہوتا ہے؟ وہ دنیا کے ذرہ ذرہ کو معبود سمجھتا ہے‘ جنگل کا ہر بڑا درخت‘ زمین کا ہر خوفناک کیڑا‘ پہاڑ کا ہر سیاہ پتھر‘ سانپ‘دریا‘ آگ‘←  مزید پڑھیے

میرا پیارا اسلامی جمہوریہ پاکستان (1)-مرزا مدثر نواز

آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کی صحیح معنوں میں قدر وہی جان سکتا ہے جو غلامی کی زنجیروں میں جھکڑا ہو۔ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرتا بلکہ اس کے لیے ان گنت قربانیاں دینی←  مزید پڑھیے

سیاسی اختلافِ رائے (4)-مرزا مدثر نواز

حسینہ نمبر۳ سے مفصل انٹرویو کے بعد میں ایک عرصہ تک ایسی لڑکی کی تلاش میں رہا جو کلاسیکی اور جدید کے فرق کا شکار نہ ہو‘ کچھ خود تحقیق کی‘ کچھ دوستوں سے مدد لی‘ آخر ایک زن شناس←  مزید پڑھیے

سیاسی اختلافِ رائے (3)-مرزا مدثر نواز

جس طرح وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ ہے‘ اسی طرح اختلاف رائے بھی اس دنیا کی رنگینی کا باعث ہے۔ چمن میں اگر ایک ہی قسم کے پودے ہوں یا پھلواڑی میں ایک ہی قسم کے پھول ہوں←  مزید پڑھیے

معاملات/مرزا مدثر نوز

انسان وہ مخلوق ہے جس کے رویے کے متعلق پیشین گوئی نہیں کی جا سکتی۔ ننانوے سال تک اچھے و خوشگوار تعلقات کے باوجود کوئی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ مستقبل میں بھی تعلقات کی نوعیت ایسے ہی رہے←  مزید پڑھیے

مشکل یا آسان/مرزا مدثر نواز

معبودبرحق کا کروڑہا شکر ہے کہ اس نے ہم پر بے حساب عنایات کی بارش کی‘ ہمیں مسلمان بنایا‘ صراطِ مستقیم پر چلایا‘ صرف اور صرف اپنا یعنی ایک اللہ کا   عبادت گزار  بنایا‘ محمد ﷺ کا امتی بنایا‘ دین←  مزید پڑھیے

مہمان (2)-مرزا مدثر نواز

وہ اپنی تہذیب اور اپنی روایات پر نازاں تھی‘ اپنی روشن خیالی اور سلیقہ مندی پر فخر کیا کرتی تھی‘ اس کو اپنی نسلی برتری اور اپنے ادب پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے مقابلہ میں دنیا کی تمام←  مزید پڑھیے

کیا خوب فرمایا ہے؟-مرزا مدثر نواز

؂سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں (سیف الدین سیف) اچھے مقرر اپنی بات کو مختصر رکھتے ہیں لیکن بہترین و خوبصورت الفاظ و انداز بیاں کا چناؤ کرتے ہیں۔ اس بات←  مزید پڑھیے

تھیلے سے شاپر تک کا سفر/مرزا مدثر نواز

وہ شہری سہولیات سے کوسوں دور چھوٹے سے گاؤں میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا۔ زمیندار گھرانوں کے بچے عمومی طور پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی نہیں لیتے اور میٹرک کے بعد یا اس سے پہلے ہی←  مزید پڑھیے

پشیمانی سے بچاؤ (2)-مرزا مدثر نواز

حصّہ  اوّل: پشیمانی سے بچاؤ۔۔۔ مرزا مدثر نواز مولانا ابو الکلام آزاد سے ایک جملہ منسوب ہے کہ غصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں‘ کمزور کو دبا دیتے ہیں اورطاقتور سے دب جاتے ہیں۔یہ معاشرے کی ایک بد ترین←  مزید پڑھیے

ہم سایہ (3)-مرزا مدثر نواز

انسان کا اپنے عزیز و اقارب کے علاوہ سب سے زیادہ واسطہ‘ ملاقات‘ لین دین کا معاملہ ہمسایوں سے ہوتا ہے اور اس کی خوشگواری و نا خوشگواری کا زندگی کے چین و سکون پر بہت ہی گہرا اثر پڑتا←  مزید پڑھیے

میں کیابنوں گا/مرزا مدثر نواز

شاید تیسرے درجہ میں اُردو کی کتاب میں حفیظ جالندھری کی ایک نظم پڑھی تھی جس کا عنوان تھا کہ ”میں کیا بنوں گا“ بہت ہی خوبصورت نظم ہے جس کا ایک قطعہ کچھ یوں ہے‘ ؎ میں طاقت میں←  مزید پڑھیے

خوشی (2،آخری حصّہ)-مرزا مدثر نواز

زندگی کی خوشگوار باتوں کو بغیر ہچکچاہٹ کے قبول کرنے اور ناخوشگوار باتوں کو تنقید کے بغیر قبول کرنے کا نام خوشی ہے۔ روز بروز بڑھتی آسائشوں نے جہاں زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کی ہیں وہاں انسان کے←  مزید پڑھیے

خوشی (1)-مرزا مدثر نواز

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ دنیا دار الآزمائش ہے اور پاکستانی عوام اپنی ابتداء سے ہی آزمائشوں کے حصار میں ہے۔ جس ملک میں انرجی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہوں بیرونی سرمایہ کار وہاں←  مزید پڑھیے

سیاسی اختلافِ رائے (2)-مرزا مدثر نواز

نوّے کی دہائی کے بعد شاید پچھلے کچھ سالوں میں سیاسی رائے کی بنیاد پر عدم برداشت بڑھتی ہی جا رہی ہے اور معاشرہ تقسیم ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی عدم برداشت اب تشدد کی شکل میں بہت زیادہ سامنے←  مزید پڑھیے