خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

میرے خلاف فیصلے کے بعدملک میں ترقی کی رفتار رک گئی ،نواز شریف

منگل کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا کہ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر لگ رہاہے کہ پاکستان میں کل الیکشن ہورہے ہیں، مخالفین کے منصوبے دھرے کے←  مزید پڑھیے

جانئے گاؤٹ کیا ہوتا ہے؟انفوگرافک

گاؤٹ (gout) آرتھرائٹس یعنی گٹھیا کی ایک قسم ہے جس میں جوڑ میں سوجن آجاتی ہے ۔ اس کی وجہ جوڑوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹلز جمع ہو جانا ہے ۔جوڑوں میں یورک ایسڈ جمع ہونے کا سبب موٹاپا بھی←  مزید پڑھیے

معذور نوجوان منہ سے پینٹنگ کرتا ہے

    واشنگٹن۔۔۔ امریکی نوجوان نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور مصوری کو اپنا پیشہ بنالیا۔ امریکی ریاست ایلینوئس کے شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والا اینٹونیو ڈیوس نامی نوجوان اپنے منہ سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں←  مزید پڑھیے

پرینکا چوپڑا کیلئے اعزازی ڈگری

ممبئی۔۔اداکارہ پرینکا چوپڑہ کو بریلی بین الاقوامی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزاز ی ڈگری سے نوازا جائیگا۔ یونیورسٹی کے چانسلر کیشوکمار اگر وال تقریب منعقد کرکے پرینکا کو اعزازی ڈگری سے نوازیں گے۔ اس تقریب میں مرکزی وزیر←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نظریاتی بناوں گی،گلالئی

نو شہرہ … رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر نئی سیاسی جماعت کا آغاز کرنے والی←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کو اہلیہ اور بیٹی سے ملنے کی اجازت نہیں،مشعال

اسلام آباد..کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہند یاسین ملک کو اپنی بیٹی اور بیوی سے نہیں ملنے دے رہا۔ اپنے دہشتگرد کلبھوشن کو بچانے عالمی عدالت چلا جاتا ہے۔ دنیا کشمیر میں ہند←  مزید پڑھیے

بہاولنگر: بس اور کار میں خوفناک تصادم، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے قریب بس اور کار میں خوفناک تصادم کے باعث 4 افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ نواحی گاوں گلاب علی سے بارات کے ساتھ دنیا پور←  مزید پڑھیے

کیا آپ تصویر میں چھپی ہرن ڈھونڈ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں نظر آ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہیں اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا←  مزید پڑھیے

آج کا دن قائداعظم کے افکار اور سوچ کو آگے بڑھانے کے عزم کا دن ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 142 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری اقدار کی پاسداری سے ہی پاکستان کو مزید مستحکم بنایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم نے←  مزید پڑھیے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کی خوشیاں منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے۔لاہور، راولپنڈی، کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی←  مزید پڑھیے

امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

امریکا کے بعد گوئٹے مالا بھی اسرائیل کا حامی بن کر سامنے آگیا،فیس بک پوسٹ پر گوئٹے  مالا کے  صدر جمی مورالیس نے  اسرائیل میں موجود اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ان←  مزید پڑھیے

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 142 واں یوم ولادت آج جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

قائد اعظم محمد علی جناح کے 142ویں یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل جب کہ خصوصی تقریبات کاسلسلہ جاری ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض←  مزید پڑھیے

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلخانہ سے دفتر خارجہ میں ملاقات

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اہلخانہ سے ملاقات کرانے کے لئے پرائیوٹ گاڑی میں دفتر خارجہ کے عقبی دروازے سے لایا گیا۔ جب کہ جاسوس کی والدہ اور بیوی کو بھی سخت سیکیورٹی حصار میں بھارتی←  مزید پڑھیے

کراچی: خاتون کے قتل کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے والا شوہر خود قاتل نکلا

پولیس ذرائع کے مطابق اسکول پرنسپل عنبرین فاطمہ کے قتل کی واردات کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے والا مقتولہ کا شوہر ہی اپنی بیوی کا قاتل ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک خاتون ٹیچر←  مزید پڑھیے

لیجنڈ اداکار معین اختر کا 67واں یوم پیدائش آج منایا گیا

کراچی:  معروف اداکار معین اختر کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے،جن کے برجستہ اور شگفتہ جملوں سے چہروں پر خوشیاں بکھر جاتیں۔ آج معین اختر کا 67 واں یوم پیدائش ہے۔ معین اختر چوبیس دسمبر 1950 کو←  مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ، 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان : پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام←  مزید پڑھیے

‘پاکستان کو کسی دوسرے ملک سے نوٹس لینے کی عادت نہیں’

اسلام آباد میں 6 ممالک کے سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل اور بھارت کا نیا گٹھ جوڑ بن گیا ہے جب کہ امریکا بھارت کو خطےکا تھانیدار بنا رہا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے←  مزید پڑھیے

طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں شروع

ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کےخلاف مقدمات اور عدالتی کارروائی کی رپورٹ تیارکی ہے،جس کی بنیاد بنا کر اُن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ سے رجوع کیا جائےگا۔←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت 31 دسمبر تک مستعفی ہوجائے،پیر حمیدالدین سیالوی

گوجرانوالہ (نمائند ہ خصوصی) پیر خواجہ حمید الدین سیالوی نے گوجرانوالہ کے شیرانوالہ باغ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اعلان کیا کہ اگر ختم←  مزید پڑھیے

پاکستان برائے فروخت نہیں، پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور  نے واضح الفاظ میں کہا  ہے کہ پاکستان امریکی امداد کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں لڑ رہا اور نہ ہی یہ  برائے فروخت ہے۔←  مزید پڑھیے