طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں شروع

ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کےخلاف مقدمات اور عدالتی کارروائی کی رپورٹ تیارکی ہے،جس کی بنیاد بنا کر اُن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ سے رجوع کیا جائےگا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ضلعی انتظامیہ کے مطابق طاہرالقادری کے خلاف دہشت گردی کی دفعات پرمشتمل تین کیسزسمیت پانچ سنگین مقدمات درج ہیں۔انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ان کے دائمی وارںٹ بھی جاری ہو چکے ہیں ۔۔اس کے علاوہ خصوصی عدالت نے طاہرالقادری کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری کر رکھا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply