خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لفظوں سے گھائل کردینے والے منٹو کی آج 63 ویں برسی ہے

آج اردو زبان کے منفرد اورنامورمصنف سعادت حسن منٹو کی 63 ویں برسی ہے، اپنے تلخ مضامین کے سبب معاشرے کی مزاحمت کا سامنا کرنے والے منٹو18 جنوری 1955 کو اس دنیا سے گزر گئے‘ ان کا بیباک اندازِتحریراور معاشرے←  مزید پڑھیے

لاہورہائیکورٹ نے مال روڈ پر احتجاج روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور:لاہورہائیکورٹ نے مال روڈ پر اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج روکنے کیلئےدائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 3رکنی بینچ نے متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور دھرنے کیخلاف دائر درخواست کی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا وی آئی پی موومنٹ پر صرف 2 منٹ کیلئے سڑک بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہفتہ 13 جنوری کو وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑکوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی۔ عدالت نے آئی جی سندھ کو←  مزید پڑھیے

ہیکرز نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی

پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹر پر ہیکرز نے اپنا نام ’ہنٹر گجر‘ بتایا ہے اور لکھا ہے کہ تحریک انصاف میں تبدیلی آئے یا نہ آئے مگر ان کی ویب سائٹ میں تبدیلی آ گئی ہے۔ عموماً پاکستانی اداروں اور←  مزید پڑھیے

انتظار کی موت صرف ایک گولی لگنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول انتظار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی ہے، رپورٹ کے مطابق مقتول کی موت صرف ایک گولی لگنے سے ہوئی۔ میڈیکل رپورٹ←  مزید پڑھیے

اکثر دیکھے جانے والے ان خوابوں کا کیا مطلب ہے؟

سونا اور نیند آنا ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ جب ہم سوتے ہیں تو خواب بھی دیکھتے ہیں جن سے فرار کسی طور پر ممکن نہیں۔ زمانہ قدیم سے لے کر آج تک خوابوں کو مختلف عوامل کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں نو منتخب مسلمان وزیر کا قرآن پاک پر حلف

ورجینیا : امریکہ مین نو منتخب پاکستانی نژاد مسلمان نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھا لیا، مسلمان وزیر کو وزارت تعلیم کا عہدہ سونپا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے مسلمان مخالف بیان اور اقدامات کے←  مزید پڑھیے

کیا اسٹیفن ہاکنگ مر چکے ہیں؟

عصر حاضر کے مشہور سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ نے گزشتہ ہفتے اپنی 76 ویں سالگرہ منائی، تاہم کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اسٹیفن ہاکنگ 30 سال قبل مر چکے ہیں۔۔ اور ان کی وہیل چیئر پر بیٹھا دنیا کو←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو زینب قتل کیس کی سماعت سے روک دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو زینب قتل کیس کی سماعت سے روک دیا. چیف جسٹس نے ازخود نوٹس کی سماعت میں  تحقیقات پرعدم اطیمنان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ  بار بار کہتا ہوں کہ پارلیمنٹ سپریم ہے  بچوں←  مزید پڑھیے

‘سمجھ نہیں آرہا میرے خلاف کیس کیا ہے’

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں اب 4 سے5 ماہ رہ گئے ہیں، اب سمجھ نہیں آتا ان تحریکوں کا مقصد کیا ہے۔ انہوں نے کہا  کہ سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

یہ ایک دنیاوی مولوی ہے: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

اسلام آباد : کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔ یہ ایک دنیاوی مولوی ہے، جلد دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے←  مزید پڑھیے

‘پیغامِ پاکستان فتویٰ: ‘دہشتگردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔صدر ممنون حسین

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں کے خلاف علما کا فتویٰ (پیغام پاکستان) اسلامی تعلیمات کی روح کے عین مطابق ہے، جس پر عملدرآمد سے انتہا پسندی کے فتنے پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔←  مزید پڑھیے

دو اہم ن لیگی رہنماؤں کی لفظی جنگ میں شدت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے دواہم رہنماء پرویزرشید اورچوہدری نثارکے بیانات کی جنگ شدت اختیارکرنے لگی۔ دونوں رہنماء ایک دوسرے پرایک کے بعد ایک تندوتیزبیان کا وارکررہے ہیں ۔ جوڈیشل کمپلیکس میں بیان دیتے ہوئےپرویز رشید نے کہا چوہدری←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں عوامی تحریک کا مال روڈ پر دھرنا روکنے کی سماعت کرنے سے جسٹس فرخ عرفان خان کی معذرت کےبعد چیف جسٹس نےنیا بنچ تشکیل دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے وکیل نےدرخواست میں استدعا کی ہے کہ←  مزید پڑھیے

ان تصاویر میں کون سا آدمی بچے کو اغواء کررہا ہے؟ بتایئے

کسی کو اغوا کرنا ایک مکروع فعل ہے اور معاشرے میں یہ ایک سنگین جرم ہے جس کی سزا بھی جرم کی نوعیت کے حساب سے ہی دی جاتی ہے لیکن اب حالیہ عرصے میں ملک میں بچوں کے اغواء←  مزید پڑھیے

مکڑی اپنے بچوں کے باپ کو کیوں ماردیتی ہے؟ جانئے قرآن کی روشنی میں

یہ بات ایک حقیقت ہے کہ  گزرتے ہوئے زمانے کہ ساتھ انسان نے کائنات کےحوالے سے  اپنے علم اور تجربات میں  نہ صرف ترقی کی، بلکہ کئی ایسے حقائق کا پتا بھی لگایا جن تک پہنچنا گزشتہ ادوار میں ناممکن←  مزید پڑھیے

برطانوی حکومت کا اسکول میں حجاب اور روزے رکھنے پر پابندی کا فیصلہ

لندن : برطانوی حکومت کے زیر انتظام ایک اسکول میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ مسلمان طلبا و طالبات کے ماہ رمضان میں روزہ رکھنے پر بھی پابندی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

زینب قتل کیس : مشابہت رکھنے والے شخص کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا

لاہور: زینب قتل کیس کے حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھنے والا مشتبہ شخص گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ہونے والے شخص کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا، مزیدحقائق جاننے کیلئے ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

ڈان لیکس رپورٹ سامنے آنے پر کرتوت سامنے آجائیں گے: چودھری نثار کا پرویز کو جواب

چودھری نثار نے مزید کہا کہ کسی شخص کی مضحکہ خیز باتوں کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا، وزیر اعظم اور نواز شریف ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیں، ڈان لیکس رپورٹ سامنے آنے پر اس←  مزید پڑھیے

ساون کے اس قدر حسین رنگ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے

بارش، برکھا رت، ساون، برسات۔۔ یہ الفاظ خود اپنے اندر ایک سحر انگیزی اور رومانویت سمیٹے ہوئے ہیں۔ یہ موسم آتے ہی ماحول نہایت خوبصورت ہوجاتا ہے اور ہمیں عام سی چیزوں میں وہ خوبصورتی نظر آنے لگتی ہے جو←  مزید پڑھیے